اہم ترین

کسان،ڈالڈا،صوفی سمیت 103 گھی،کوکنگ آئل مضرصحت

kisan ghee dalda sundrop sufi oil

پنجاب فوڈ اتھارٹی (پی ایف اے) نے ملک میں فروخت ہونے والے 103 خوردنی تیل اور بناسپتی گھی کے برانڈز کو انسانی صحت کے لیے مضر قرار دے دیا۔ اتھارٹی نے ان برانڈز کی پیداوار اور ڈسٹریبیوشن کو اس وقت تک روک دیا ہے جب تک یہ کمپنیز کھانے کے معیار پر پورا نہیں اترتیں، اس کے ساتھ ساتھ پی ...

Read More »

پارلیمنٹ معطل کرنا غیرقانونی:برطانوی سپریم کورٹ

boris Johnson worried

برطانیہ کی سپریم کورٹ نے پارلیمان معطل کرنے کا فیصلہ غیرقانونی قرار دیتے ختم کردیا۔ سپریم کورٹ نے اپنے فیصلے میں کہا ہے کہ پارلیمنٹ کو اس کے کام سے نہیں روکا جاسکتا۔ برطانوی وزیراعظم بورس جانسن کے فیصلے کو غیرقانونی قرار دینے کا حکم گیارہ ججز نے متفقہ طور پر سنایا۔ عدالت نے سپیکر کو دارالعوام کا اجلاس فوری ...

Read More »

ٹرمپ ثالثی پر قائم، مودی کا بیان جارحانہ قرار

وزیراعظم عمران خان اور امریکی صدرٹرمپ ڈونلڈٹرمپ کی اقوام متحدہ کی سائیڈلائنز پر ملاقات ہوئی جس میں امریکی صدر نے ایک بار پھر مسئلہ کشمیر پر ثالثی کی پیشکش کردی۔ امریکی صدر نے کہا کہ پاکستان اور بھارت چاہیں تو وہ ثالثی کے لیے تیار ہیں۔ پاکستان اور بھارت کے وزرائے اعظم اچھے دوست ہیں اور وہ مسئلہ کشمیر پر ...

Read More »

ڈی ایچ اےحادثہ: آرمی چیف کا نوٹس

ڈی ایچ اےحادثہ: آرمی چیف کا نوٹس

ڈی ایچ اے فیز ٹو اسلام آباد میں سابق میجر کے بیٹے نے سابق میجر کے بیٹے کو کچل ڈالا۔ حادثے کی سی سی ٹی وی فوٹیج بھی سامنے آگئی ہے جس کے مطابق نوجوان کو کالے رنگ کی گاڑی نے پیچھے آتے ہوئے کچل دیا۔ اطلاعات کے مطابق متاثرہ نوجوان ریٹائرڈ میجر کا بیٹا تھا اور حادثے کے وقت ...

Read More »

کویت بھی مولانا کو دھرنے سے روکنے میں ناکام

dunya today

جے یو آئی (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کویتی وفد کی بات ماننے سے انکار کر دیا۔ ذرائع کے مطابق حکومت کی جانب سے مولانا فضل الرحمان کو دھرنے سے روکنے کے لئے جہانگیر ترین اور شاہ محمود قریشی نے ملاقات کی تھی لیکن انہوں نے بات نہیں مانی۔ اس کے بعد اسٹیبلشمنٹ کے متعدد لوگ بھی مولانا ...

Read More »

بھٹی لیکس: تحریک انصاف کے جھگڑے منظرعام پر

عارف حمید بھٹی اور نعیم الحق میں ٹھن گئی

تحریک انصاف کے سینئر رہنما نعیم الحق کی جانب سے سینئر صحافی عارف حمید بھٹی کے خلاف ٹویٹ کے بعد سوشل میڈیا پر ہنگامہ مچا ہوا ہے۔ جلتی پر تیل کا کام عارف حمید بھٹی نے کیا جنہوں نے سوشل میڈیا پر تحریک انصاف کی اندرونی ای میلز جاری کر دی جس سے ظاہر ہوتا ہے کہ نعیم الحق کی ...

Read More »

خورشید شاہ بھی گرفتار

dunya today

نیب سکھر نے پیپلزپارٹی کے رہنما خورشید شاہ کو بنی گالا میں ان کی رہائش گاہ سے گرفتار کرلیا۔ نیب کے مطابق خورشید شاہ کے خلاف سات اگست سے تحقیقات کا آغاز ہوا تھا۔ خورشید شاہ پر کوآپریٹو سوسائٹی میں بنگلے کے لیے ایمنسٹی پلاٹ غیر قانونی طور پر اپنے نام کرایا۔ خورشید شاہ پر ہوٹل، پٹرول پمپس اور بنگلے ...

Read More »

وزیراعظم سے آرمی چیف کی ملاقات

dunya today

وزیراعظم عمران خان سے آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ نے ایک اور ملاقات کی ہے۔ ملاقات میں خطے کی موجودہ صورتحال اورمقبوضہ کشمیرکی صورتحال پربات چیت کی گئی۔ وزیراعظم ہاؤس کے مطابق ملاقات میں وزیراعظم کے دورہ سعودی عرب اور اقوام متحدہ کے اجلاس کے لیے دورہ امریکہ پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔

Read More »

’تحفظ نہیں دینا تو ہندوؤں کو مسلمان ہونے کا آرڈیننس جاری کردیں‘

dunya today

گھوٹکی واقعے پر قومی اسمبلی میں بحث ہوئی۔ حکومتی رکن جے کمار اکرانی نے کہاکہ گھوٹکی میں جو شخص سارے کام کر رہا ہے وہ ابھی تک گرفتار نہیں ہوا۔ حکومت سندھ اور وزیر داخلہ سے مطالبہ کرتا ہوں کہ اس شخص کو فوری گرفتار کیا جائے۔ جیسے ہی مندر پر حملہ ہوا میں نے گورنر سندھ عمران اسماعیل سے ...

Read More »

مریم نواز اہل یا نااہل ؟ الیکشن کمیشن آف پاکستان نے فیصلہ سنا دیا

مریم نواز اہل یا نااہل ؟ الیکشن کمیشن آف پاکستان نے فیصلہ سنا دیا

الیکشن کمیشن نے مریم نوازشریف کو پارٹی کی نائب صدارت سے ہٹانے کی درخواست کو مسترد کرتے ہوئے  انہیں اہل قرار دیدیا ہے ۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان نے فیصلہ سناتے ہوئے کہا کہ مریم نوازشریف ن لیگ کی نائب صدر برقرار رہیں گی چیف الیکشن کمشنر کی سربراہی تین رکنی بنچ نے محفوظ فیصلہ سنایا۔ یاد رہے کہ گزشتہ ...

Read More »