dunya today

وزیراعظم سے آرمی چیف کی ملاقات

وزیراعظم عمران خان سے آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ نے ایک اور ملاقات کی ہے۔


ملاقات میں خطے کی موجودہ صورتحال اورمقبوضہ کشمیرکی صورتحال پربات چیت کی گئی۔


وزیراعظم ہاؤس کے مطابق ملاقات میں وزیراعظم کے دورہ سعودی عرب اور اقوام متحدہ کے اجلاس کے لیے دورہ امریکہ پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔

x

Check Also

نواز شریف، آصف زرداری اور دیگر سیاستدانوں کے 80 کرپشن کیسز بحال

نواز شریف، آصف زرداری اور دیگر سیاستدانوں کے 80 کرپشن کیسز بحال

سلام آباد:مسلم لیگ ن کے قائد میاں محمد نواز شریف،سابق صدر آصف علی زرداری اور ...

%d bloggers like this: