اہم ترین

کربلا میں بھگدڑ، 31شہید

عراق کے مقدس شہر کربلا میں یوم عاشور کے مرکزی جلوس کے دوران گزرگاہ کا راستہ گرگیا۔ ملبے تلے دبنے اور بھگدڑ مچنے سے اکتیس عزادار شہید اور سو سے زائد زخمی ہوگئے۔ عراق کے سرکاری ٹیلی ویژن نے وزارت صحت کے حوالے سے بتایا ہے کہ ماتمی جلوس کے دوران میں گذرگاہ گرجانے سے بھگدڑ مچ گئی تھی۔وزارت نے ...

Read More »

لاہور: محرم کے جلوس پر فائرنگ، درجنوں عزادار زخمی

لاہور کے نواحی علاقے چوہنگ میں ماتمی جلوس پر فائرنگ سے بیس سے زائد عزادار زخمی ہوگئے۔ اطلاعات کے مطابق ماتمی جلوس پر پتھراؤ سے کئی افراد زخمی ہوگئے، اہل علاقہ نے چھتوں پر سے پتھر برسائے۔ فائرنگ کے بعد عزداروں نے ملتان روڈ پر دھرنا دے کر بند کر دیا۔ ٹائر جلا کر سڑک ہر قسم کے ٹریفک کے ...

Read More »

آزادکشمیر آزاد کرو، پاکستان میں بھی احتجاج

آزاد کشمیر میں دوسرے روز بھی مظاہرین کا دھرنا جاری ہے۔ پولیس کی شیلنگ اور کریک ڈاؤن سے درجنوں افراد زخمی ہوئے جبکہ 22 مظاہرین گرفتار ہیں۔ مظاہرین کا کہنا ہے کہ آزاد کشمیر کو فوری طور ہر 1947 کی حریت کونسل کے حوالے کیا جائے۔ خطے سے پاک فوج کا کنٹرول ختم کیا جائے۔ پاکستان اور دوسرے ممالک میں ...

Read More »

نواز شریف کی ڈیل پھر زیر بحث

نواز شریف کی ڈیل کے حوالے سے بات چیت پھر سے زیر بحث

 سابق وزیر اعظم نواز شریف کی ڈیل کے حوالے سے بات چیت پھر سے زیر بحث آنے لگی ہے جیسا کہ مختلف پارٹی لابیز سے تعلق رکھنے والے نون لیگ کے سینئر رہنماء اپنی وضاحتیں دے رہے ہیں۔ دی نیوز نے دعویٰ کیا ہے کہ لیگی رہنما اس بات پر متفق تھے کہ نواز شریف کو کی جانے والی پیشکش ...

Read More »

بیرونی قرض ساڑھے 16 ہزار ارب، آئی ایم ایف کی وارننگ

وزیراعظم عمران خان غیرملکی قرضوں پر تنقید کرتے حکومت میں آئے تھے لیکن تحریک انصاف کی حکومت کے پہلے ہی سال میں غیرملکی قرضوں کا حجم 16 ہزار 484 ارب روپے سے بڑھ گیا ہے۔ آئی ایم ایف کی جولائی رپورٹ کے مطابق مارچ تک پاکستان کا بیرونی قرض پچاسی ارب چالیس کروڑ ڈالر تھا۔ اس میں سے ایک چوتھائی ...

Read More »

امریکی صدر نے طالبان کے ساتھ امن مذاکرات منسوخ کر دیئے

امریکی صدر نے طالبان کے ساتھ امن مذاکرات منسوخ کر دیئے

امریکی صدر ٹرمپ نے افغان طالبان کے ساتھ امن مذاکرات منسوخ کرنے کا اعلان کر دیا۔ سوشل میڈیا پر بیان میں ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ آج کیمپ ڈیوڈ میں طالبان رہنماوں اور افغان صدر اشرف غنی کے ساتھ علیحدہ علیحدہ ملاقاتیں ہونی تھیں لیکن کابل حملے کے بعد یہ ملاقاتیں بھی منسوخ کر دی ہیں۔  ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنی ...

Read More »

وزیراعظم کے 3 اور وزیراعلیٰ پنجاب کے 5 امیدوار

وزیراعظم کے 3 اور وزیراعلیٰ پنجاب کے 5 امیدوار

مسلم لیگ ن نے دعویٰ کیا ہے کہ ملک میں جاری معاشی صورتحال کے بعد وزیراعظم کے تین اور وزیر اعلیٰ پنجاب کے پانچ امیدر وار سامنے آچکے ہیں۔ مسلم لیگ ن کے ٹویٹر پر جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ کشمیر کی آزادی اور پاکستان کی خوشحالی کورٹ لکھپت جیل میں قید ہے۔ مسلم لیگ ن نے مزید ...

Read More »

بھارتی قیادت کیلیے پاکستانی فضائی حدود بند

پاکستان نے بھارتی قیادت کےلیے فضائی حدود بند کردی۔ وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے واضح اعلان کردیا۔ وزیر خارجہ کے مطابق بھارتی صدر نے پاکستان سے فضائی حدود استعمال کرنے کی اجازت طلب کی تھی، بھارتی رویے کو مدنظر رکھتے ہوئے بھارتی قیادت کو اجازت نہ دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ ادھر چین کے وزیر خارجہ وانگ ژی وفد کے ...

Read More »

سابق ٹیسٹ کرکٹر عبدالقادر انتقال کرگئے

سابق ٹیسٹ کرکٹر عبدالقادر انتقال کرگئے

پاکستان کے مایہ ناز لیگ اسپنر عبدالقادر لاہور میں انتقال کرگئے۔ عبدالقادر کے داماد عمراکمل کے بھائی ٹیسٹ کرکٹر کامران اکمل نے موت کی تصدیق کی ہے۔ انہوں نے بتایا کہ عبدالقادر کو دل کا دورہ پڑنے پر اسپتال پہنچانے کی کوشش کی گئی تاہم وہ راستے ہیں میں دم توڑ گئے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے عبدالقادر کے انتقال کی ...

Read More »

نواز کے بعد زرداری کا انکار

سابق وزیراعظم نواز شریف کے بعد سابق صدر آصف زرداری سے بھی حکومت کو مایوسی کا سامنا کرنا پڑا۔ ذرائع کے مطابق نوازشریف کی طرح آصف زرداری سے بھی ڈیل میں پیش رفت نہیں ہو سکی۔ طاقتور ترین لوگوں نے چند دن پہلے آصف علی زرداری سے بھی ڈیل کے لئے رابطہ کیا۔ انہیں بھی پیشکش کی گئی کہ وہ ...

Read More »