اہم ترین

کشمیریوں پر ظلم ہمارے صبر کا امتحان، آرمی چیف

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے یومِ دفاع کے سلسلے میں راولپنڈی کے جنرل ہیڈ کوارٹرز (جی ایچ کیو) میں منعقد ہونے والی مرکزی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کشمیریوں کو کبھی تنہا اور حالات کے رحم و کرم پر نہیں چھوڑے گا۔ ان کا کہنا تھا کہ میں آج آپ کو واضح کردینا چاہتا ہوں ...

Read More »

ڈیل نہیں، لاک ڈاون:نوازشریف کا فیصلہ

مسلم لیگ نواز کے قائد اور سابق وزیراعظم میاں نوازشریف کا جیل سے اہم پیغام لے کر کیپٹن صفدر جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کے پاس پہنچ گئے۔ ، انہوں نے مولانا فضل الرحمان کو بتایا کہ مسلم لیگ ن لاک ڈاون کی بھرپور حمایت کرے گی۔ اس ساتھ انہوں نے یہ بھی بتایا کہ میاں نوازشریف ...

Read More »

وزیراعظم کا دوستی کا پیغام، میاں منشا کا انکار

وزیراعظم عمران خان نے وزیراعظم سیکریٹریٹ میں ملک کے معاشی معاملات میں بہتری کے لئے پاکستان کی بڑی کاروباری شخصیات سے ملاقات کی جس میں میاں منشا اور وزیراعظم کے قریبی دوست عارف حبیب بھی موجود تھے۔ ذرائع کی مطابق اجلاس کے بعد وزیراعظم نے میاں منشا سے عارف حبیب کے ساتھ علیحدہ ملاقات کی۔ ماضی میں ہونے والی تلخیوں ...

Read More »

پاکستان کی اسرائیل کو تسلیم کرنے کی تیاریاں؟

چودہ سال بعد پاکستان میں ایک مرتبہ پھر اسرائیل کو تسلیم کرنے یا نہ کرنے کی بحث شروع  ہوگئی ہے۔ یہ سوال کسی اور نے نہیں بلکہ خود اسرائیلی اخبار دی ہاریتز نے اٹھایا ہے۔ چند روز پہلے دنیا میڈیا گروپ کے پریذیڈنٹ کامران خان نے اپنے ٹویٹ سے سوشل میڈیا پر ہنگامہ کھڑا کر دبا۔ انہوں نے ٹویٹ کیا ...

Read More »

ٹویٹر پر ”نیازی کشمیر کیوں بیچا” ٹرینڈ کیوں کر رہا ہے

ٹویٹر پر ''نیازی کشمیر کیوں بیچا'' ٹرینڈ کیوں کر رہا ہے

وزیراعظم عمران خان اور حکومت پاکستان کی جانب سے مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پر غیر واضح حکمت عملی پر پاکستانی ناراض دکھائی دیتے ہیں۔ اس لیے شہریوں نے اس بار پھر سہارالیا ٹویٹر کیا جس پر وہ اپنے دل کی بھڑاس نکال رہے ہیں۔ شہری ٹویٹر پر وزیراعظم عمران خان سے سوال پوچھ رہے ہیں کہ عمران خان نے کشمیر ...

Read More »

سعودی عرب میں اسرائیلی سفارتخانہ کھل گیا؟

سعودی عرب اور اسرائیل میں معاملات طے پا چکے ہیں کہ اب دونوں ممالک کے درمیان تعلقات معمول پر لائے جائیں۔ اگر معاملات طے پاجاتے ہیں تو اسرائیل سعودیہ میں اپنا سفارتخانہ کھولے گا جس کے بعد سعودی عرب مقبوضہ بیت المقدس میں اپنا سفارتخانہ کھولے گا۔ At expense of suffering & oppressed Kashmiri's, Palestinians, Yemenis,Syrians & Muslims at large. ...

Read More »

200ارب کی کہانی

عارف حبیب پاکستان کی معروف ترین سیاسی شخصیت ہیں۔ ان کے پی ٹی آئی حکومت سے انتہائی مستحکم تعلقات ہیں کچھ لوگ انہیں عمران خان کی سب سے بڑی اے ٹی ایم بھی کہتے ہیں۔ گزشتہ ہفتہ حکومت نے گیس سرچارج کی مد میں چند مخصوص کمپنیوں کو 200 ارب روپے کی رقم معاف کر دی۔ یہ خبر جنگل میں ...

Read More »

کیا نومبر دسمبر میں تبدیلی آنے والی ہے؟

ذرائع کے مطابق نواز شریف سے جیل میں طاقتور حلقوں کی ملاقات ہوئی ہے۔ جہاں ان سے ماضی میں ہونے والی غلطیوں پر معافی مانگنے کے ساتھ ازالہ کرنے کی بات ہوئی ہے۔ صحافی حامد میر نے بھی اپنے پروگرام میں بتایا کہ لندن میں بیٹھے شریف خاندان کے لوگوں کا کہنا ہے کہ طاقتور حلقے ان سے صلح چاہتے ...

Read More »

افغان شہر قندوز میں خودکش دھماکا، پولیس ترجمان سمیت 10 افراد ہلاک

افغان شہر قندوز میں خودکش دھماکا، پولیس ترجمان سمیت 10 افراد ہلاک

افغان شہر قندوز میں خودکش دھماکے کے نتیجے میں 10 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔ افغان حکام کے مطابق خودکش حملہ آور نے افغان سیکیورٹی فورسز کو نشانہ بنایا، ہلاک ہونے والوں میں قندوز پولیس ترجمان بھی شامل ہیں۔ حکام کے مطابق خودکش دھماکے میں قندوز پولیس چیف زخمی ہیں جبکہ حملے کی ذمے داری طالبان نے قبول کرلی ...

Read More »

ایمپوریم مال سینما سے حساس ویڈیوز لیک

ایموپریم مال لاہور شہر کے بہترین شاپنگ مالز میں سے ایک ہے۔ اسے سیکورٹی اور خواتین کی آمد و رفت کے حوالے سے لاہور کی بہترین جگہ سمجھا جاتا ہے۔ تاہم اب صورتحال ایسی نہیں رہی۔ سوشل میڈیا پر بعض ویڈیو وائرل ہو رہی ہیں جو نائٹ ویژن کیمروں کی مدد سے بنائی گئی ہیں۔ یہ ویڈیوز ایمپوریم مال جوہر ...

Read More »