پاکستان میں سابق بھارتی ہائی کمشنر اجے بساریا نے دعویٰ کیا ہے کہ بالا کوٹ حملے کے بعد اس وقت کے وزیراعظم عمران خان نے بھارتی وزیراعظم نریندر مودی سے ٹیلی فون پر بات کرنے کی خواہش ظاہر کی تھی لیکن بھارتی وزیراعظم نے وقت نہیں دیا- بھارتی میڈیا کے مطابق اجے بساریا نے دعویٰ کیا کہ 27 فروری 2019 ...
Read More »اہم ترین
مریم نواز کو سمیش کرنے کی دھمکی دینے والا میجر جنرل عرفان ملک سپر سیڈ
پاک فوج میں تین میجر جنرلز کو ترقی دے کر لیفٹننٹ جنرل بنا دیا گیا ہے،ان ترقیوں کے باعث سپر سیڈ ہونے والوں میں میجر جنرل عرفان ملک بھی ہیں جن پر نواز شریف نے الزام لگایا تھا کہ انہوں نے مریم نواز کر سمیش کرنے کی دھمکی دی تھی ۔ جن میجر جنرلز کی ترقی ہوئی ہے ان میں ...
Read More »رسل بیڈروم میں بہت ایڈونچریس ہیں،جسم کا ہر تار چھیڑ دیتا، جمائما خان
جمائما خان کے سابق بوائے فرینڈ اور برطانوی کامیڈین رسل برانڈ آج کل مشکل میں ہیں ، متعدد خواتین کی طرف سے زیادتی اور ہراسمنٹ کے الزامات کے بعد یو ٹیوب نے ان کے چینل سے اشتہارات کی آمدن بند کر دی ہے جبکہ بی بی سی نے رسل برانڈ کے کچھ پروگرام اپنی سٹریمنگ سروس سے ہٹا دئیے ہیں ...
Read More »نواز شریف، آصف زرداری اور دیگر سیاستدانوں کے 80 کرپشن کیسز بحال
سلام آباد:مسلم لیگ ن کے قائد میاں محمد نواز شریف،سابق صدر آصف علی زرداری اور دیگر سیاستدانوں کے 80 کرپشن کیسز بحال کر دیے گئے۔ ذرائع کے مطابق نیب نے کیسز کی بحالی سے متعلق رجسٹرار احتساب عدالت اسلام آباد کو خط لکھ دیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ نیب نے سپریم کورٹ فیصلے پر احتساب عدالت میں 80 ...
Read More »ٹیلی تھون کے فنڈز کا غلط استعمال، عمران خان کیخلاف کرپشن کا ایک اور کیس تیار
ذرائع کے مطابق چیئرمین پی ٹی آئی پر ٹیلی تھون کے ذریعے جمع فنڈز کے غلط استعمال کا الزام ہے اور انہوں نے اگست 2022 میں ٹیلی تھون کے ذریعے فنڈ اکھٹے کیے تھے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ 4 ارب 32 کروڑ روپے جمع ہوئے جس میں کروڑوں روپے کے گھپلوں کا الزام ہے۔ ذرائع نے بتایاکہ نیب ہیڈ ...
Read More »امریکی سفیر کے بعد چین کے سابق وزیر خارجہ کا سکینڈل سامنے آ گیا
امریکی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ سابق وزیر خارجہ چن گانگ کے امریکہ میں ایک خاتون سے ناجائز تعلقات تھے اور ان کا اس خاتون سے ایک بچہ بھی پیدا ہوا ۔ چن گانگ کو دسمبر 2022 میں چین کا وزیر خارجہ مقرر کیا گیا تھا لیکن اچانک جولائی 2023 میں انہیں عہدے سے ہٹا دیا گیا ، یہ ...
Read More »ہیرے اور گرل فرینڈز، پاکستان میں امریکی سفیر کے سکینڈل
پاکستان میں سابق امریکی سفیر کے سکینڈل سامنے آنے لگے رچرڈ اولسن 2012 سے 2015 تک پاکستان میں امریکی سفیر رہے،، امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ نے انکشاف کیا،،ہے کہ اسلام آباد میں قیام کے دوران امریکی سفیر کے کئی خواتین سے ناجائز تعلقات رہے، اولسن اس وقت شادی شدہ تھے اور ان کی اہلیہ امریکی دفتر خارجہ کی عہدے دار ...
Read More »ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ
لک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں آج 800 روپے کا بڑا اضافہ ہوا ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 800 روپے اضافے کے بعد ملک میں ایک تولہ سونے کا بھاؤ 2 لاکھ 19 ہزار 500 روپے ہوگیا ہے۔ 10 گرام سونے کی قدر 686 روپے بڑھ کر ایک لاکھ 88 ہزار 186 روپے ...
Read More »بٹ کوائن 40ہزار ڈالر پر واپس، سیکیورٹی خدشات برقرار
کرپٹو کرنسی کی سیکیورٹی پر خدشات برقرار ہیں۔ منی لانڈرنگ کے نئے شواہد کے بعد پالیسی میکرز سخت قواعد و ضوابط لاگو کر سکتے ہیں۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ بٹ کوائن کی قیمت میں اضافہ عارضی ہے۔
Read More »ایتھریم نیٹ ورک پر 33ارب روپے کا سائبر حملہ
کرپٹو مارکیٹ سائبر حملوں کی زد میں ہے۔ ایک ماہ کے دوران ڈی فائی (ڈی سنٹرلائزڈ فنانس) پر اربوں روپے کا دوسرا سائبر حملہ ہوا ہے۔ ہیکرز نے بین سٹالک اسٹیبل کوائن پروٹوکول سے 18کروڑ 20لاکھ ڈالر جو پاکستان روپوں میں 33ارب سے زائد بنتے ہیں چرا لئے ہیں۔ بین اسٹاک فارمز، ایتھریم بیسڈ اسٹیبل کوائن پروٹوکول ہے۔ اور اس ...
Read More »