اہم ترین

شہزادی میگھن شادی سے پہلے حاملہ تھیں؟

برطانیہ کے شہزادے پرنس ہیری کی اہلیہ اور سابق امریکی اداکارہ میگھن مارکل کے بارے میں سوشل اور عالمی میڈیا پر طرح طرح کی خبریں اور قیاس آرائیاں جنم لیتی رہتی ہیں۔ شاہی خاندان کے نئے فرد کی آمد کا وقت قریب آتے ہی ان میں اضافہ ہوگیا ہے اور کئی افراد دعویٰ کر رہے ہیں کہ میگن مارکل ماں ...

Read More »

صرف فوج ملک نہیں بچا سکتی، وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان نے روحانیات اور سائنس سے متعلق یونیورسٹی ‘القادر’ کا سنگ بنیاد رکھتے ہوئے کہا ہے کہ روحانیت سپر سائنس ہے اور یہ سائنس سے بھی آگے ہے، اور پاکستان کے نظریے کو چھوڑ کر ہم نہ اسلامی رہے اور نہ ہی فلاحی رہے۔ ضلع جہلم کی تحصیل سوہاوہ میں القادر یونیورسٹی کے سنگ بنیاد کی تقریب سے ...

Read More »

عید کا چاند نہیں دیکھا جائے گا؟

سعودی عرب میں چاند نظر نہیں آیا، پہلا روزہ 6 مئی کو ہوگا

وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چودھری نے رویت ہلال کے نئے طریقہ کار کا اعلان کردیا۔ فواد چودھری نے ٹویٹ کیا ہے کہ رویت ہلال کے لیے 5 رکنی کمیٹی قائم کردی ہے۔ کمیٹی میں اسپارکو، محکمہ موسمیات اور ٹیکنالوجی کے ماہرین شامل ہیں۔ پانچ رکنی کمیٹی قائم کی ہے جس میں سپارکو،محکمہ موسمیات اور سائنس اور ٹیکنالوجی کے ماھرین ...

Read More »

پٹرول 10 روپے لٹر مہنگا

حکومت نے رات گئے عوام پر پٹرول کا ڈرون حملہ کر دیا۔ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا  گیا۔ وفاقی کابینہ  سے ای سی سی فیصلے کی توثیق کیے بغیر پٹرولیم مصنوعات مہنگی کر دی گئیں۔ پٹرول 9 روپے 53 پیسےفی لٹر اور ہائی اسپیڈ ڈیزل چار روپے نواسی پیسے مہنگا کر دیا گیا۔ مٹی ...

Read More »

پہلا روزہ کب ہوگا؟ پتہ چل گیا

سعودی عرب میں چاند نظر نہیں آیا، پہلا روزہ 6 مئی کو ہوگا

سعودی عرب میں رمضان المبارک کا چاند نظر نہیں آیا لہٰذا پہلا روزہ 6 مئی بروز پیر کو ہوگا۔ عرب نیوز کی رپورٹ کے مطابق عدالتی کونسل کو رمضان کا چاند نظر آنے کی شہادتیں موصول نہیں ہوئیں، لہٰذا پہلا روزہ پیر کو ہوگا۔ خلیج ٹائمز کی رپورٹ میں کہا گیا کہ متحدہ عرب امارات میں چاند کے حوالے سے حکومتی پالیسی کے مطابق ...

Read More »

میشا کا ہتک عزت کی درخواست سننے والے جج پر جانبداری کا الزام

میشا کا ہتک عزت کی درخواست سننے والے جج پر جانبداری کا الزام

لاہور:گلوکارہ میشا شفیع  نے علی ظفر کی جانب سے دائر ہتک عزت کے دعوے کی درخواست پر سماعت کرنے والے جج پر عدم اعتماد کا اظہار کردیا۔ جیونیوز کے مطابق میشا شفیع کی جانب سے لاہور کے سیشن جج کو درخواست دی گئی ہے جس میں مؤقف اختیار کیا گیا ہےکہ ہتک عزت کے دعوے پر سماعت کرنے والے معزز ...

Read More »

گورنر اسٹیٹ بینک اور چیئرمین ایف بی آر کو عہدوں سے ہٹادیا گیا

گورنر اسٹیٹ بینک طارق باجوہ نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا جبکہ چیئرمین فیڈرل بورڈ آف ریوینیو (ایف بی آر) جہانزیب خان کو عہدے سے برطرف کردیا گیا۔ ذرائع گورنر بینک کے مطابق گورنراسٹیٹ بینک طارق باجوہ نے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے، وزیراعظم نے گورنر اسٹیٹ بینک سے استعفیٰ طلب کیا تھا۔ ذرائع کے مطابق طارق باجوہ ...

Read More »