اہم ترین

امریکا سے واپسی، طیارے میں فنی خرابی یا کچھ اور۔۔۔

امریکا سے وطن واپسی پر وزیراعظم کے طیارے میں خرابی کی کہانی

وزیراعظم عمران خان کی نیویارک سے وطن روانگی اور واپسی کیلئے استعمال سعودی حکومت کے طیارے میں تکنیکی خرابی کے حوالے سے کہانیاں جنم لے رہی ہیں کہ ڈھائی گھنٹے پرواز کے بعد اتنے ہی وقت میں واپس آنے کی بجائے ہنگامی لینڈنگ کا آپشن استعمال کیوں نہ ہوا؟ وزیراعظم کو میڈیا کے سامنےلاکر خدشات دور کرنے کی حکمت علمی ...

Read More »

صفر کا چاند نظر نہیں آیا، حکومتی کیلنڈر غلط ثابت

ملک بھر میں کہیں بھی صفر کا چاند نظر نہیں آیا اس لیے یکم صفر یکم اکتوبر بروز منگل ہو گا۔ کراچی میں مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے اجلاس کے بعد مفتی منیب الرحمان نے باضابطہ اعلان کردیا۔ مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے مطابق شہدائے کربلا کا چہلم بیس اکتوبر بروز اتوار ہوگا۔ فواد چودھری کا کیلنڈر غلط نکلا رویت ...

Read More »

جنگ ہوئی تو کچھ بھی ہوسکتا ہے

روایتی جنگ ہوئی تو کچھ بھی ہوسکتا ہے

وزیراعظم عمران خان نے اقوام متحدہ سے خطاب میں دنیا کو متنبہ کیا ہے کہ بھارت نے مقبوضہ کشمیر پر غاصبانہ قبضہ کر رکھا ہے، یہ صورتحال دونوں ملکوں کے درمیان جوہری جنگ کا پیش خیمہ ثابت ہو سکتی ہے۔ وزیراعظم عمران خان نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں دنیا کو درپیش ماحولیاتی چیلنج، منی لانڈرنگ کی روک تھام، ...

Read More »

وزیرعظم امریکا میں، پاکستان میں حکومتی شخصیت فارغ

وزیرعظم امریکا میں، پاکستانی میں حکومتی شخصیت فارغ

الیکشن ٹریبونل نے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 265 کوئٹہ (2) سے منتخب پی ٹی آئی کے رکن اور قومی اسمبلی کے ڈپٹی اسپیکر قاسم خان سوری کو فارغ کرتے ہوئے ان کی کامیابی کو کالعدم قرار دے دیا۔ الیکشن ٹریبونل کے جج جسٹس عبداللہ بلوچ نے قاسم سوری کے خلاف بلوچستان نیشنل پارٹی کےنوابزادہ حاجی لشکری رئیسانی کی ...

Read More »

آزاد کشمیر اور جہلم میں ایک بار پھر زلزلہ، 47 افراد زخمی

آزاد کشمیر کے علاقے میر پور اور پاکستان کے شہر جہلم میں دو روز قبل آنے والے زلزلے کے آفٹر شاکس کا سلسلہ اب بھی جاری ہے اور زلزلے کے تازہ ترین جھٹکوں میں 47 افراد زخمی ہو گئے۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق آزاد کشمیر میں میرپور کے علاقے ساہنگ ککری اور ملحقہ علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس ...

Read More »

‘دوستو! مسئلے کا حل نکالو’

'دوستو! مسئلے کا حل نکالو'، ڈونلڈ ٹرمپ کا پاکستان اور بھارت پر زور

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے پاکستانی اور بھارتی وزرائے اعظم سے رواں ہفتے علیحدہ علیحدہ ملاقات کر کے ان بات پر زور دیا ہے کہ اپنے باہمی تنازعات حل کریں۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اقوامِ متحدہ کی جنرل اسمبلی اجلاس میں شرکت کے بعد ایک نیوز کانفرنس میں گفتگو کرتے ہوئے صدر ٹرمپ کا کہنا ...

Read More »

پانامالیکس کے بیشتر کرداروں کا ایمنٹسی اسکیموں سے فائدہ اٹھانے کا انکشاف

پانامالیکس کے بیشتر کرداروں کا ایمنٹسی اسکیموں سے فائدہ اٹھانے کا انکشاف

مشہور زمانہ پاناما لیکس کے بیشتر کرداروں کے ایمنٹسی اسکیمز سے فائدہ اٹھانے کا انکشاف ہوا ہے۔ پاکستان تحریک انصاف کے رہنما ملک عامر ڈوگر کی زیر صدارت قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے حکومتی یقین دہانیوں کا اجلاس ہوا۔ اجلاس میں کمیٹی کو بریفنگ دی گئی جس میں انکشاف کیا گیا کہ پاناما لیکس کے بیشتر کرداروں نے ایمنٹسی ...

Read More »

شوہر سے تنگ آکر فیشن بلاگر نے خودکشی کرلی

شوہر سے تنگ آکر فیشن بلاگر نے خودکشی کرلی

گھریلو تشدد اور شوہر کے ناروا سلوک سے تنگ آکر فیشن بلاگر آمنہ عتیق نے خودکشی کرلی ۔ مشہور زمانہ فیشن بلاگر آمنہ عتیق، انسٹا گرام میک اپ آرٹسٹ تھیں۔ وہ ایک فیشن برینڈ کی شریک بانی بھی تھیں ۔ فیس بُک پراس برینڈ نے اپنی ایک پوسٹ پر آمنہ کی اچانک وفات کی اطلاع دی اور اُن کے لیے ...

Read More »

میرپور میں قیامت خیز زلزلہ، 23 افراد جاں بحق، 300سے زائد زخمی

میرپور میں قیمت خیز زلزلہ، 23 افراد جاں بحق، 300سے زائد زخمی

آزاد کشمیر سمیت پنجاب اور خبیرپختونخوا کے مختلف شہروں میں شدید زلزلے سے مواصلاتی نظام درہم برہم ہوگیا اور کم ازکم 23 افراد جاں بحق اور 300 سے زائد شہری زخمی ہوگئے۔ امریکی جیولوجکل سروے کے مطابق سہ پہر 4 بجے آنے والے زلزلے کی شدت 5.8 تھی اور اس کی گہرائی 10 کلومیٹر تھی، اور اس کا مرکز جہلم ...

Read More »

امریکی صدر کا پاک بھارت وزرائے اعظم ملاقات پر زور

امریکی صدر کا پاک بھارت وزرائے اعظم ملاقات پر زور

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک مرتبہ پھر پاکستان اور بھارت کے وزرائے اعظم کی ملاقات پر زور دیا ہے۔ امریکی صدر ڈونلڈٹرمپ اور بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کی نیویارک میں ملاقات ہوئی۔ اس موقع پر بھارتی میڈیا نے ٹرمپ کو اشتعال دلانے کی بھرپور کوشش کی۔ بھارتی صحافی نے سوال کیا کہ آپ ہمیشہ دہشت گردی کے خلاف رہے ...

Read More »