اہم ترین

وادی شوال میں پاک فوج کی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کا حملہ، اہلکار شہید

شمالی وزیرستان میں دہشتگردوں نے رات کی تاریکی میں چیک پوسٹ پرحملہ کیا جسے سیکیورٹی فورسز نے ناکام بنادیا ہے۔ دہشتگردوں نے رات گئے وادی شوال کی مکی گڑھ پوسٹ کو نشانہ بنایا۔آئی ایس پی آر کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے موثرجواب سے دہشتگردوں کو پسپا کردیا۔ فائرنگ کے تبادلے میں پاک فوج کا ایک جوان شہید ہوا۔ ترجمان پاک فوج کا کہنا ہے اس سے پہلے خڑکمر پوسٹ پرہونے والے حملے کے بعد پیٹرولنگ کے دوران بویا میں نالے سے گولیاں لگی پانچ لاشیں برآمد ہوئیں جن کی شناخت کا عمل جاری ہے۔ ادھرکوئٹہ کے سمگلی روڈ پردہشت گردوں نے پولیس چوکی پرفائرنگ کی، جوابی کارروائی میں دودہشت گرد ہلاک جبکہ دوفرارہوگئے۔ پولیس نےرات گئے علاقے کو گھیرےمیں لےکرسرچ آپریشن کیا، آخری اطلاعات تک کوئی گرفتاری عمل میں نہ آسکی۔

شمالی وزیرستان میں دہشتگردوں نے رات کی تاریکی میں چیک پوسٹ پرحملہ کیا جسے سیکیورٹی فورسز نے ناکام بنادیا ہے۔ دہشتگردوں نے رات گئے وادی شوال کی مکی گڑھ پوسٹ کو نشانہ بنایا۔آئی ایس پی آر کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے موثرجواب سے دہشتگردوں کو پسپا کردیا۔ فائرنگ کے تبادلے میں پاک فوج کا ایک جوان شہید ہوا۔ ترجمان پاک ...

Read More »

محسن داوڑ اور علی وزیر کا فوجی چوکی پر دھاوا، 5 اہلکار زخمی

شمالی وزیرستان کشیدگی میں نیا جوڑ آگیا، پاک فوج نے واضح کیا ہے کہ علی وزیر اور محسن داوڑ چی سربراہی میں فوجی چوکی پر حملہ کیا گیا۔پاک فوج کے ترجمان کے مطابق محسن جاوید اور علی وزیر نے مسلح جتھے کے ساتھ خرقمر چیک پوسٹ پر حملہ کیا۔حملے کا مقصد ایک روز پہلے گرفتار کیے گیے دہشت گردوں کے ...

Read More »

شمالی وزیرستان: فائرنگ کے بعد کرفیو، فون اور انٹرنیٹ بند

شمالی وزیرستان میں کشیدگی کے بعد لینڈ لائنز، موبائل فون اور انٹرنیٹ سروسز مکمل طور پر بند کردی گئی۔ پورے علاقے میں کرفیو لگا دیا گیا ہے۔ شمالی وزیرستان کے علاقہ خڑ قمر میں فائرنگ سے بیس افراد زخمی ہوگئے۔ ایک روز پہلے اسی علاقہ سے سیکیورٹی فورسز نے ایک شخص کو گرفتار کیا تھا۔ علاقہ مکینوں نے گرفتاری کے ...

Read More »

آپ نیوز: میڈیا کا اربوں روپے کا اسکینڈل

آفتاب اقبال۔۔ آپ نیوز: میڈیا کا اربوں روپےکا اسکینڈل

پاکستان میں نیوزچینلز کی اکثریت تحریک انصاف حکومت آنے کے بعد میڈیا بحران کے نام پر کٹوتیوں اور صحافیوں کو فارغ کرنے پر تلی ہوئی ہیں۔کہیں مالی بحران کے چرچے ہو رہے ہیں تو کہیں مالکان ہی انویسٹرز کو چونا لگانے میں لگے ہوئے ہیں۔میڈیا انڈسٹری کا سب سے بڑا اسکینڈل آپ نیوز میں سامنے آیا ہے جس کا آڈٹ ...

Read More »

کوئٹہ: مسجد میں دھماکہ

بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ کے نواحی علاقے پشتون آباد میں قائم مسجد میں ہونے والے دھماکے کے نیتجے میں 3 افراد جاں بحق جبکہ 19 افراد زخمی ہوگئے۔ دھماکا نمازِ جمعہ کے وقت ہوا جس کے بعد لوگوں نے اپنی مدد آپ کے تحت زخمیوں کو فوری طور پر کوئٹہ کے سول ہسپتال منتقل کرنا شروع کردیا۔ دھماکا اتنا زوردار ...

Read More »

میڈیا میں اربوں روپے کا اسکینڈل

پاکستان کے ایک میڈیا ہاؤس میں اربوں روپے کا اسکینڈل سامنے آگیا۔ چینل کے لیے اربوں روپے کا سرمایہ لگایا گیا لیکن کچھ بھی خریدا نہیں گیا۔ کرائے کے آلات اور پرانی کباڑ اشیا کو اکٹھا کرکے چینل چلایا جا رہا ہے۔ چینل کے مالکان اور سرمایہ داروں میں ان بن ہوگئی ہے۔ چینل سے متعلق تفصیلات جلد دنیا ٹوڈے ...

Read More »

چیئرمین نیب کی رنگ رلیوں کی مبینہ ویڈیو منظرعام پر

چیئرمین نیب جسٹس (ر) جاوید اقبال کی خاتون کے ساتھ رنگ رلیاں منانے کی ویڈیو اور آڈیو منظر عام پر آگئی۔پرائیویٹ ٹی وی نے عوامی مفاد اور حقائق بتانے کے لیے قومی احتساب بیورو (نیب) کے چیئرمین جسٹس (ر) جاوید اقبال کی مبینہ ویڈیو اور آڈیو نشر کی ہے جس میں نیب چیئرمین کو خاتون کے ساتھ گلے ملتے ہوئے ...

Read More »

سندھ کے بعد پنجاب سے ہندو لڑکی اغوا

سندھ کے بعد پنجاب سے بھی ہندو لڑکیوں کو اغوا کیا جانے لگا ہے۔ بہاولپور سے تیرہ سال کی لڑکی کو اغوا کرلیا گیا جس پر پر اقلیتی برادری سراپا احتجاج ہے۔ لڑکی کے اہلخانہ اور ہندو برادری نے ڈی پی او آفس کے سامنے احتجاج کیا۔ لڑکی کے والد لیکھو رام نے الزام لگایا ہے کہ نواحی گاؤں 19 ...

Read More »

پاک بھارت وزرائے خارجہ کی ملاقات

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کی بھارتی ہم منصب سشما سوراج سے غیر رسمی ملاقات ہوئی ہے۔ شاہ محمود قریشی کی بھارتی وزیرخارجہ سے ملاقات کرغیزستان کے دارالحکومت بشکیک میں شنگھائی تعاون تنظیم کی وزرائے خارجہ کونسل کے اجلاس کے بعد ہوئی۔ ملاقات کے بعد شاہ محمود قریشی نے پاکستانی کمیونٹی کی تقریب سے خطاب میں کہا کہ سسشما سوراج ...

Read More »

چینی افسر نے پاکستانی مزدور جلتی بھٹی میں پھینک دیا

فیصل آباد کی انڈسٹریل اسٹیٹ ساہیانوالہ کی نجی فیکٹری میں چینی افسر نے مبینہ طور پرمقامی مزدورکوجلتی بھٹی میں دھکا دیدیا۔ فیصل آباد کی نجی فیکٹری میں چینی افسر نے مزدور شہروز کو کام سمجھ نہ آنے پرجلتی بھٹی میں دھکا دیا، شہروزکوتشویشناک حالت میں الائیڈ اسپتال فیصل آباد منتقل کردیا گیا۔ پولیس نے چینی افسر کو حراست میں لے ...

Read More »