اہم ترین

بابری مسجد کا فیصلہ،تعمیر سے تنازعات تک

بابری مسجد تعمیر سے تنازعات تک

بھارتی سپریم کورٹ نے 9 اکتوبر کی صبح 1992 میں شہید کی گئی تاریخی بابری مسجد کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے رام مندر کی تعمیر کے لیے ہندوؤں کو متنازع زمین دینے اور مسلمانوں کو مسجد تعمیر کرنے کے لیے متبادل کے طور پر علیحدہ اراضی فراہم کرنے کا حکم دیا۔ سپریم کورٹ کے فیصلے پر جہاں ہندوؤں کی جانب ...

Read More »

نواز شریف جلد علاج کیلئے بیرون ملک جائیں گے

نواز شریف کا نام ای سی ایل سے نکالنےکیلئے شہباز نے درخواست دی ہے، وزارت داخلہ

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے سابق وزیراعظم نواز شریف کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ (ای سی ایل) سے خارج کرنے کے لیے وزارت داخلہ کو درخواست دے دی۔ وزارت داخلہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ ‘وزارت داخلہ کو میاں شہباز شریف کی جانب سے ...

Read More »

پاکستان نے پولیو کیسز چھپائے، برطانوی اخبار

پاکستانی حکومت ملک میں بدترین پولیو پھیلنے کے اعدادوشمار چھپا رہی ہے، برطانوی اخبار گارڈین کو حاصل دستاویزات سے معلوم ہوا کہ 12 سے زائد بچے مستقل مفلو ج ہو چکے ہیں۔ گارڈین نے ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ پاکستانی حکومت یہ ڈیٹا عالمی ایجنسیوں کو نہیں دے رہی۔ اخبار کے مطابق پی ایس 2 پولیو وائرس ...

Read More »

’پہلا مریض ہے جو تشویشناک حالت میں اسپتال سے گھر آیا ‘

میڈیکل بورڈ نواز شریف کے پلیٹیلیٹس میں کمی کی وجوہات جاننے میں تاحال ناکام

وفاقی وزیر برائے سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے سابق وزیر اعظم نواز  شریف کو اسپتال سے رہائش گاہ منتقل ہونے پر  تنقید کا نشانہ بنا ڈالا۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فواد چوہدری نے کہا کہ نواز شریف کی صحت کے لیے ہم دعاگو ہیں لیکن پہلا مریض ہے جو  تشویش ناک حالت میں اسپتال سے گھر آیا ہے۔ ...

Read More »

نواز شریف کی بیماری کا علاج پاکستان میں موجود نہیں، میڈیکل ذرائع

میڈیکل بورڈ نواز شریف کے پلیٹیلیٹس میں کمی کی وجوہات جاننے میں تاحال ناکام

سابق وزیراعظم کا 14 روز بعد بھی سروسز اسپتال میں علاج جاری ہے جہاں میڈیکل بورڈ ان کا علاج کر رہا ہے۔ میڈیکل ذرائع کے مطابق جنیٹک ٹیسٹ صرف بیرون ملک ہو سکتے ہیں۔ پلیٹ لیٹس کے ساتھ گردوں اور دل کا علاج بھی پاکستان میں ممکن نہیں ہے۔ میڈیکل ذرائع کا کہنا ہے نواز شریف کی مکمل تشخیص میں ...

Read More »

ڈیل طے پا گئی

آزادی مارچ کے بھر پور مظاہرے کے بعد اسلام آباد میں خبر یں گرم ہیں کہ اپوزیشن کے ساتھ ڈیل طے پا چکی ہے۔ ذرائع کے مطابق اپوزیشن لیڈر شہباز شریف سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے سعودی سفارتخانے میں ملاقات کی جس میں معاملات طے پا گئے ہیں۔ معاملات طے پانے پر شہباز شریف لاہور روانہ ہو ...

Read More »

عوام کا فیصلہ آچکا، جنہیں سنانا چاہ رہے ہیں وہ بھی سن لیں

عوام کا فیصلہ آچکا، جنہیں سنانا چاہ رہے ہیں وہ بھی سن لیں

مولانا فضل الرحمان نے وزیراعظم کو استعفے کے لیے دو دن کی مہلت دے دی ۔ آزادی مارچ کے جلسے سے خطاب میں کہا کہ استعفے کے لیے دو دن دے رہے ہیں،صبر کا امتحان نہ لیا جائے ورنہ عوام کا سمندر یہ طاقت رکھتا ہے کہ وزیراعظم کو وزیراعظم ہائوس جا کر گرفتار کر لے ۔ انہوں نے کہا ...

Read More »

تیزگام ایکسپریس میں آتشزدگی، جاں بحق افراد کی تعداد 74 ہوگئی

تیزگام ایکسپریس میں آتشزدگی، جاں بحق افراد کی تعداد 74 ہوگئی

کراچی سے راولپنڈی جانے والی تیز گام ایکسپریس میں پنجاب کے ضلع رحیم یار خان کے قریب گیس سلنڈر پھٹنے سے آتشزدگی کے باعث 74 افراد جاں بحق جبکہ 30 سے زائد مسافر زخمی ہوگئے۔ بدقسمت ٹرین کو حادثہ صبح 6:15 منٹ پر پنجاب کے ضلع رحیم یار خان کی تحصیل لیاقت پور میں چنی گوٹھ کے نزدیک چک نمبر ...

Read More »

پاکستان نے مقبوضہ کشمیر کی ‘غیر قانونی’ تقسیم مسترد کردی

پاکستان نے مقبوضہ کشمیر کی 'غیر قانونی' تقسیم مسترد کردی

پاکستان نے بھارت کی جانب سے مقبوضہ جموں و کشمیر کی غیر قانونی طور پر دو وفاقی اکائیوں میں تقسیم مسترد کر دی۔ دفتر خارجہ سے جاری بیان میں کہا گیا کہ مقبوضہ جموں و کشمیر کی صورتحال کو تبدیل کرنا اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی تحاریک اور پاکستان اور بھارت کے درمیان دوطرفہ معاہدوں خصوصاً شملہ معاہدے کی ...

Read More »

آزادی مارچ کا لاہور میں بڑا شو

لاہور: جمعیت علمائے اسلام (ف) کا آزادی مارچ لاہور سے بذریعہ گوجرانوالہ وفاقی دارالحکومت کی جانب رواں دواں ہے۔ مولانا فضل الرحمان کی قیادت میں کراچی سے شروع ہونے والا جے یو آئی (ف) کا آزادی مارچ گزشتہ شب لاہور پہنچا تھا جہاں شرکاء نے رات مینار پاکستان کے سبزہ زار میں گزاری جب کہ مولانا فضل الرحمان نے وحدت ...

Read More »