اہم ترین

35 پنکچر کیس، نجم سیٹھی کو جرمانہ

Following his failure to submit his response before a session court for the hearing of 35 punctures case, former interim Chief Minister Punjab, Najam Sethi has been fined Rs 100. Additional Session Judge, Muhammad Amjad Khan directed Najam Sethi to submit the fine. The fine has been imposed after Sethi didn’t submit his written statement before the court despite multiple notices.

لاہور کی سیشن عدالت نے وزیراعظم عمران خان کے خلاف ’35 پنکچر‘ کے الزامات سے متعلق مقدمے میں جواب داخل نہ کرانے پر نجم سیٹھی پر 100 روپے کا جرمانہ عائد کردیا۔ واضح رہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی پی) کے سابق چیئرمین نجم سیٹھی نے وزیراعظم عمران خان کے خلاف ہتک عزت کا مقدمہ دائر کرتے وقت موقف ...

Read More »

نوازشریف چوتھی بار وزیراعظم کیوں نہیں بنے، وزیرداخلہ نے بتا دیا

حکومت نہ ملنا اور انتخابات میں شکست کی وجہ عوام کا عدم اعتماد سمجھا جاتا ہے لیکن مسلم لیگ نواز کے حوالے سے وفاقی وزیر داخلہ ایسا نہیں سمجھتے۔ پرائیویٹ نیوز چینل نائنٹی ٹو کو انٹرویو دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ دو چار بندے نہ ہوتے تو نوازشریف چوتھی مرتبہ وزیراعظم بن جاتے۔ میزبان نے نام پوچھے تو وزیرداخلہ ...

Read More »

48گھنٹوں میں بجلی دو بار مہنگی کیوں ہوئی؟

حکومت اور سرکاری محکموں کی ناکامیوں کی سزا عوام کو ہی ملے گی۔ آئی ایم ایف پروگرام کے مطابق حکومت دو بڑے ہدف تو پورے نہیں کر سکی۔ ان دونوں اہداف کو پورا نہ کرنے کی وجہ سے خسارہ بڑھ رہا تھا۔ دوسرے ٹارگٹ پورا کرنے کے لیے ہنگامی بنیادوں پر بجلی کی قیمت بڑھانے کا فیصلہ کیا گیا۔ ذرائع ...

Read More »

اثاثہ برآمدگی کمپنی کا شریف خاندان کی ایون فیلڈ جائیداد سے متعلق دعویٰ

The home of Pakistan's former prime minister Nawaz Sharif is pictured in central London on July 6, 2018. Pakistan's former prime minister Nawaz Sharif was sentenced in absentia to 10 years in prison by a corruption court in Islamabad on July 6, 2018, lawyers said, dealing a serious blow to his party's troubled campaign ahead of July 25 elections. / AFP PHOTO / Tolga AKMEN

برطانوی دارالحکومت لندن کے علاقے ایون فیلڈ میں شریف خاندان کی عالیشان جائیداد ’مے فیئر‘ کے حوالے سے اثاثہ برآمدگی (ایسیٹس ریکوری) کمپنی براڈ شیٹ ایل ایل سی کی جانب سے نیا دعویٰ سامنے آیا ہے۔ ڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق یہ کمپنی سابق صدر پرویز مشرف کے دورِ اقتدار میں برطانیہ سے متصل ایک آزاد ریاست ’آئزل آف ...

Read More »

سرفراز کو کپتانی سے ہٹانے کا فیصلہ

پی سی بی نے سرفراز احمد کو کپتان کے عہدے سے ہٹانے کا فیصلہ کرلیا ان کی جگہ بابر اعظم کو نیا کپتان بنائے جانے کا قوی امکان ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق چئیرمین پی سی بی احسان مانی نے پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان کی تبدیلی کا فیصلہ کیا ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کے ذرائع کا کہنا ہے کہ سرفراز ...

Read More »

پیپلزپارٹی حکومت مخالف آزادی مارچ میں شرکت پر رضامند

پیپلزپارٹی اور مسلم لیگ (ن) نے جمعیت علمائے اسلام (ف) کے آزادی مارچ میں شرکت پر رضامندی ظاہر کردی۔  ن لیگ کے صدر شہباز شریف اور پی پی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات ہوئی جس میں ملکی سیاسی صورتحال اور مولانا فضل الرحمان کے آزادی مارچ پر گفتگو کی گئی۔  ملاقات میں دونوں جماعتوں کے رہنما بھی شریک تھے ...

Read More »

بھارت: فلمی انداز کا ’سیکس اسکینڈل‘

چند روز قبل بھارتی تاریخ کا سب سے بڑا ’سیکس اسکینڈل‘ سامنے آیا تھا، جس کے تحت کم سے کم 5 خواتین اور ایک مرد ملزم کو پولیس نے گرفتار کرکے معاملے کی تفتیش کا آغاز کیا تھا۔ ابتدائی طور پر یہ خبر سامنے آئی تھی کہ گرفتار خواتین نے بڑی ذہانت سے کام لیتے ہوئے کالج کی کم عمر ...

Read More »

چونیاں میں بچوں کا ریپ، ملزم کی گرفتاری کا دعویٰ

وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کا کہنا ہے کہ سانحہ چونیاں میں بچوں کے ساتھ درندگی کرنے والے ملزم کی شناخت سہیل شہزاد کے نام سے ہوئی جسے گرفتار کر لیا گیا ہے۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کا کہنا تھا کہ سانحہ چونیاں میں بچوں کے ساتھ زیادتی اور قتل کرنے والے ملزم ...

Read More »

سوزوکی آلٹو 15لاکھ 18ہزار کی

ملک میں مہنگائی کی لہر نے چھوٹی گاڑی بھی سفید پوش طبقے کی پہنچ سے دور کردی ہے۔ پاکستان میں سب سے چھوٹی کار سوزوکی کی 660سی سی آلٹو کی قیمت بھی پندرہ لاکھ روپے سے بڑھ گئی ہے۔ کمپنی کی جانب سے ڈیلرز کو لکھے گئے خط کے مطابق سوزوکی آلٹو اے جی ایس کی ایکس فیکٹری پرائس اب ...

Read More »

وزیراعظم کا وفاقی کابینہ میں پھر ردو بدل کا عندیہ

وزیراعظم عمران خان کا وفاقی کابینہ میں پھر ردو بدل کا عندیہ

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے وزرا کی جانب سے عدم تعاون کی شکایت پر وفاقی کابینہ میں ایک مرتبہ پھر رد و بدل کا عندیہ دے دیا۔ ڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی پارلیمانی پارٹی کے اجلاس کے دوران کچھ رہنماؤں نے بعض وزرا کی جانب سے عوام کے مسائل حل کرنے ...

Read More »