اہم ترین

ٹک ٹاک اسٹار دانیال تین دوستوں کے ساتھ کار حادثے میں جاں بحق

ٹک ٹاک اسٹار دانیال تین دوستوں کے ساتھ کار حادثے میں جاں بحق

معروف ٹک ٹاک اسٹار دانیال تین دوستوں کے ساتھ تیز رفتاری کے باعث کار حادثے کا شکار ہوگئے۔ اسلام آباد سے تعلق رکھنے والا 18 سالہ دانیال خان پنجاب گروپ آف کالجز کا طلب علم تھا۔ ایک لاکھ 80 ہزار سے زائد لوگ ٹک ٹاک پر دانیال اور اس کے گروپ کو اکاؤنٹ کو فالو کر رہے ہیں۔ View this ...

Read More »

کراچی: ویڈیو گیم کھیلنے کے دوران لڑکے کی جان چلی گئی

کراچی: ویڈیو گیم کھیلنے کے دوران جھگڑے میں لڑکے کی جان چلی گئی

کراچی کے علاقے گلبرگ میں ویڈیو گیم کھیلنے کے دوران جھگڑے میں ایک لڑکے کی جان چلی گئی۔ 13 سال راجو نے 12 سالہ شاہ زیب کو مبینہ طور پر تشدد کر کے قتل کردیا۔ مقتول بچے کی لاش پوسٹمارٹم کیلئے عباسی شہید اسپتال منتقل کردی گئی جبکہ 13 سالہ ملزم راجو فرار ہوگیا۔ گلبرگ کے گیمنگ زون میں جھگڑے ...

Read More »

گھوٹکی، ہندو پروفیسر پر توہین مذہب کا الزام

dunya today

گھوٹکی میں ہندو پروفیسر نوتن داس پر توہین مذہب کے الزام کے بعد ہنگامہ پھوٹ پڑا۔ پروفیسر نوتن داس تقریباً تیس سال سے علاقے میں ریاضی پڑھا رہے ہیں۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق پرائیویٹ اسکول میں مذہبی منافرت پھیلنے اور اشتعال انگیز تقاریر کرنے پر پرنسپل نے طلب علم کو اسکول سے نکال دیا۔ مقامی مذہبی جماعت سے تعلق رکھنے ...

Read More »

بھارتی ایجنسیوں کو پاکستان کی تلاشی کی دعوت

dunya today

وزیراعظم عمران خان نے انکشاف کیا ہے کہ انہوں نے بھارتی ہم منصب نریندر مودی کو کہا ہےکہ وہ بھارتی ایجنسیوں کو پاکستان بھیجے۔ روسی ٹی کو انٹرویو میں وزیراعظم نے کہا کہ ببھارتی ایجنسیاں آ کر پاکستان میں تلاشی لیں اور دیکھیں کہ ہم دہشت گردوں کی مدد کر رہے ہیں یا نہیں؟۔ بھارتی ایجنسیاں تعین کریں کہ پاکستان ...

Read More »

وفاقی وزارتوں میں 15 ہزار 673 ارب روپے کی بے ضابطگیاں

dunya today

مالی سال 18-2017 میں وفاقی وزارتوں میں 15 ہزار 673 ارب روپے کی بے قاعدگیوں اور بے ضابطگیوں کا انکشاف ہوا ہے۔ آڈیٹر جنرل پاکستان نے 40 وفاقی محکموں کی گزشتہ مالی سال کی آڈٹ رپورٹ پارلیمنٹ کو بھجوائی ہے جس میں 51 کیسز میں 14 ہزار 562 ارب روپے کی کمزور مالی انتظامات کی نشاندہی کی گئی ہے۔ رپورٹ ...

Read More »

بحریہ ٹاؤن: سب سے بڑا قبضہ مافیا

dunya today

اس اسٹوری کی وجہ سے دیہاتی خوف زدہ اور ڈرے ہوئے تھے کہ ان کی شناخت ظاہر ہوجائے گی لیکن کئی ہفتوں کی کوششوں کے بعد انہیں قائل کیا گیا کہ وہ اعتماد سے ڈان کے ساتھ ان تجربات کو شیئر کریں جس میں ان پر دباؤ ڈالا جارہا کہ وہ ضلع جامشورو میں اپنی زمین کو سپرہائی وے سے ...

Read More »

جسٹس جاوید کو چیئرمین نیب لگوانے میں’مشترکہ دوست‘ کا کردار

جسٹس جاوید کو چیئرمین نیب لگوانے میں’مشترکہ دوست‘ کا کردار

جسٹس (ر) جاوید اقبال کو چیئرمین نیب لگوانے کیلئے ایک مشترکہ دوست نے اُس وقت کے وزیراعظم شاہد خاقان عباسی سے رابطہ کیا تھا۔ اس مشترکہ دوست نے یہ تک پیشکش کی تھی کہ ریٹائرڈ جسٹس تقرر سے پہلے ہی اپنا دستخط شدہ استعفیٰ وزیراعظم کو پیش کرنے کیلئے تیار ہیں تاکہ وہ اپنے قابل بھروسہ ہونے کو ثابت کر ...

Read More »

سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے قوم سے کس بات پر معافی مانگی؟

سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے قوم سے کس بات پر معافی مانگی؟

سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے چیئرمین نیب کی تقرری پر قوم سے معافی مانگ لی۔ ایل این جی کیس میں احتساب عدالت پیشی کے موقع پر میڈیا سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ مجھ پر الزم لگایا گیا کہ میں وزارت خارجہ کی گاڑی استعمال کرتا ہوں۔ شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ ...

Read More »

آصف غفور کو ترقی نہ ملی

پاک فوج کے چار میجر جرنلز کی ترقی ہوئی تو تمام ٹوئٹر پر آصف غفور کے سپر سیڈ ہونے کا اعلان شروع ہو گیا۔ اس کی وجہ وکی پیڈیا پر موجود جرنیلوں کی لسٹ تھی۔ اس لسٹ میں پہلے آصف غفور 48 ویں نمبر پر تھے اور ان کے نیچے موجود 2 میجر جرنلز ترقی پانے والوں میں شامل تھے۔ ...

Read More »

4 میجر جنرلز کی لیفٹیننٹ جنرل کے عہدے پر ترقی

4 میجر جنرلز کی لیفٹیننٹ جنرل کے عہدے پر ترقی

پاک فوج میں اعلیٰ سطح پر ترقیاں سامنے آئی ہیں، 4 میجر جنرلز کو لیفٹیننٹ جنرل کے عہدے پر ترقی دے دی گئی ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) کے اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ میجر جنرل محمد عامر کو لیفٹیننٹ جنرل کے عہدے پر ترقی دی گئی ہے۔ میجر جنرل محمد چراغ حیدر ...

Read More »