حاملہ خواتین کو بازار میں ملنے والے یہ چپس نہیں کھانے چاہئیں

حاملہ خواتین کو بازار میں ملنے والے یہ چپس نہیں کھانے چاہئیں

 بازار میں کئی طرح کے کرسپس (چپس)ملتے ہیں جو پیکنگ میں ہوتے ہیں۔

سائنسدانوں نے ان کرسپس کے متعلق حاملہ خواتین کے لیے ایک وارننگ جاری کر دی ہے۔

دی مرر کے مطابق سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ ”حاملہ خواتین کو بازار میں ملنے والے یہ کرسپس کبھی نہیں کھانے چاہئیں کیونکہ یہ ان کے پیٹ میں پرورش پاتے بچوں کے لیے انتہائی نقصان دہ ثابت ہو سکتے ہیں۔ ان چپس میں اومیگا6نامی چکنائی پائی جاتی ہے جو ماں کے پیٹ میں بچے کی پرورش میں رکاوٹ بنتی ہے اور اسقاط حمل ہونے یا بچے کے مختلف معذوریوں کے ساتھ پیداہونے کے امکانات زیادہ ہو جاتے ہیں۔

x

Check Also

خاتون سے جنسی ہراسگی، محکمہ صحت کے 2 افسران کو سزا

صوبائی محتسب سندھ نے خاتون کو جنسی ہراساں کرنے پر محکمہ صحت کے 2 افسران ...

%d bloggers like this: