Author Archives: Dunya

ہوا میں ڈرون اور زمین پر گاڑی بن جانے والا روبوٹ

ہوا میں ڈرون اور زمین پر گاڑی بن جانے والا روبوٹ

گزشتہ دنوں ماہرین نے ایک ایسا ڈرون تیار کیا ہے جو ایک طرف تو ہوا میں پرواز کرتا ہے اور دوسری طر ف گاڑی کی طر ح زمین پر بھی چلتا ہے ۔یہ کواڈ کاپٹر قسم کا ڈرون ہے لیکن زمین پر پہنچتے ہی اس کے پر وپیلر بازو خمیدہ ہو کر پہیوں کی شکل اختیار کر لیتے ہیں ۔ماہرین ...

Read More »

نواز شریف کا یوم تکبیر کے موقع پر قوم کے نام جیل سے پیغام

نواز شریف کا یوم تکبیر کے موقع پر قوم کے نام جیل سے پیغام

لاہور: پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد و سابق وزیراعظم نواز شریف نے یوم تکبیر کے موقع پر قوم کے نام کوٹ لکھپت جیل سے پیغام جاری کیا ہے۔  سابق وزیراعظم کا اپنے پیغام میں کہنا تھا کہ 28 مئی پاکستانی تاریخ کا ایک ناقابلِ فراموش دن ہے، اس دن ملک کا دفاع ناقابل تسخیر بنا دیا گیا، جب پاکستان ...

Read More »

اُڑنے کی خواہش سے خلا کے سفر تک

اُڑنے کی خواہش سے خلا کے سفر تک

تحریر: صادقہ خان انسان کی جانب سے خلا کو تسخیر کرنے میں معاون راکٹ تیار کرنے کا آغاز 347 سے 428 قبل مسیح میں ہوا ۔آر کی طاس جو کہ ایک مصری فلسفی اور ماہر فلکیات تھا اس نے پہلی دفعہ ایک ایسی مشین تیار کی ،جس کےذریعے ہوا میں اُڑاجاسکتا تھا ۔اگر چہ اس ایجاد کے بارے میں اتنی ...

Read More »

ڈمپل گرل، بالی ووڈ میں عالیہ اور پاکستان میں ہانیہ!!

ڈمپل گرل، بالی ووڈ میں عالیہ اور پاکستان میں ہانیہ!!

پاکستان میں بسنے والے فن کار اپنے جنون سے دنیا بھر میں اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوالیتے ہیں۔ ایسی ہی ایک کم عمر فن کارہ ہانیہ عامر ہیں، جو نہایت قلیل عرصے میں شو بزنس انڈسٹری میں توجہ کا مرکز بن گئی ہیں۔ بلال اشرف کی فلم ’جانان‘ میں ہانیہ عامر نے اپنا شاندار ڈیبیو کیا تھا۔ اپنی پہلی ہی ...

Read More »

350بہترین جامعات میں ایک بھی پاکستانی نہیں

عالمی درجہ بندی،350بہترین جامعات میں ایک بھی پاکستانی نہیں

 معروف برطانوی ادارے کیو ایس نے جامعا ت کی نئی درجہ بندی برائے2019جاری کردی ہے جس کے مطابق دنیا کی بہترین 350جامعات میں ایک جامعہ بھی پاکستانی نہیں تاہم بھارت کی 3 ملائیشیا کی 2 اور سعودی عرب کی ایک یونیورسٹی 200 بہترین جامعات میں شامل ہیں۔ عالمی درجہ بندی میں پاکستان کی صرف دو جامعات دنیا کی بہترین 500 ...

Read More »

ایک لاکھ سے زائد خواتین نے ورلڈ کپ ٹکٹ خریدے

ایک لاکھ سے زائد خواتین نے ورلڈ کپ ٹکٹ خریدے

کرکٹ ورلڈ کپ 2019ء کے آغاز میں چند روز باقی رہ گئے، شائقین کرکٹ کا جوش و خروش عروج پر پہنچ چکا ہے۔ میگا ایونٹ کے لئے مردوں کے ساتھ ساتھ خواتین کی بڑی تعداد نے بھی ٹکٹ خریدے ہیں۔ ٹورنامنٹ کے ڈائریکٹر اسٹیو ایلوردھی نے دعویٰ کیا ہے کہ ورلڈ کپ 2019ء کے ایک لاکھ سے زائد ٹکٹ خواتین ...

Read More »

مشن ورلڈ کپ:پاکستان ٹیم ناٹنگھم پہنچ گئی

مشن ورلڈ کپ:پاکستان ٹیم ناٹنگھم پہنچ گئی

پاکستان کرکٹ ٹیم مشن ورلڈ کپ شروع کرنے پیر کو کارڈف سے ناٹنگھم پہنچ گئی ہے۔رابن ہڈ کا شہرورلڈ کپ کے ابتدائی دو میچوں میں پاکستانی ٹیم کی میزبانی کرے گا۔ جمعہ کو پاکستان کا میچ دو مرتبہ کی سابق چیمپین ویسٹ انڈیز اور اس کے بعد دوسرا میچ میزبان انگلینڈ سے ہوگا۔پاکستانی کپتان سرفراز احمد اور ہیڈ کوچ مکی ...

Read More »

مودی کا حلف برداری میں عمران کو نہ بلانے کا فیصلہ

مودی کا حلف برداری میں عمران کو نہ بلانے کا فیصلہ

بھارت نے نو منتخب وزیر اعظم نریندر مودی کی تقریب حلف برداری میں وزیر اعظم عمران خان کو نہ بلانے کا فیصلہ کرلیا۔ غیرملکی خبر رساں ایجنسی نے بھارتی وزارت خارجہ کے ذرائع کے حوالے سے انکشاف کیا کہ بھارت عمران خان کو مدعو نہیں کر رہا۔ خبررساں ادارے کے مطابق بھارتی وزیراعظم کی حلف برداری تقریب میں پاکستانی ہم ...

Read More »

معروف بھارتی اداکار کے والد انتقال کر گئے

معروف بھارتی اداکار کے والد انتقال کر گئے

بالی ووڈ اداکار اجے دیوگن کے والد اور معروف ایکشن ڈائریکٹر ویرو دیوگن ممبئی میں 85 سال کی عمر میں انتقال کرگئے۔ بھارتی اداکار اجے دیوگن کے والد ویرو دیوگن نے بطور ایکشن ڈائریکٹر اور کوریو گرافر بالی ووڈ میں اپنی پہچان بنائی، انہوں نے 80 سے زائد فلموں میں بطور ایکشن ڈائریکٹر اور کوریوگرافر کام کیا، وہ 1999ء میں ...

Read More »

ورلڈ کپ وارم اپ : نیوزی لینڈ نے بھارت کو چاروں خانے چت کردیا

ورلڈ کپ وارم اپ : نیوزی لینڈ نے بھارت کو چاروں خانے چت کردیا

نیوزی لینڈ نے وارم اپ میچ میں بھارت کو 6 وکٹوں سے ہرادیا، کوہلی الیون 179 رنز بنا کر پویلین لوٹ گئی تھی۔ ورلڈ کپ 2019ء کے وارم اپ میچ میں بھارت نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا، اوول کی سیمرز کیلئے مددگار وکٹ بھارتی بیٹنگ لائن کیلئے ڈراؤنا خواب بن گئی۔ کپتان ویرات کوہلی اور اسٹار بلے ...

Read More »