Author Archives: Dunya

خواتین کی ویڈیوز اور تصاویر بنا کربلیک میل کرنے والا جعلی پیر گرفتار

خواتین کی ویڈیوز اور تصاویر بنا کربلیک میل کرنے والا جعلی پیر گرفتار

ایف آئی اے نے خواتین کی ویڈیوز اور تصاویر بنا کر انھیں بلیک میل کر نےوالے جعلی پیرکو گرفتار کر لیا،ملزم کے قبضے سے تین ہزار سے زائد خواتین کی غیر اخلاقی تصاویر اور ویڈیوز برآمد کی گئی ہیں ۔تفصیلات کے مطابق ایف آئی اے سائبر کرائم سرکل نے ایف بی ایریا بلاک15میں کارروائی کرتے ہوئے ملزم شاہنواز کو گرفتار ...

Read More »

ٹوئٹر کی سروس دنیا کے کئی ممالک میں معطل

ٹوئٹر کی سروس دنیا کے کئی ممالک میں معطل

ٹوئٹر انتظامیہ کا کہنا ہے کہ ویب سائٹ فنی خرابی کی وجہ سے معطل ہوئی، جسے جلد بحال کردیا جائے گا۔ ویب سائٹ وزٹ کرنے والے صارفین کو یہ پیغام موصول ہورہا ہے، کچھ تکنیکی خرابی ہوگئی ہے، پیغام میں مزید کہا گیا کہ خرابی کو جلد دور کرلیا جائے گا۔ رپورٹ کے مطابق ٹوئٹر سروس رات  11 بج کر ...

Read More »

آٹو انڈسٹری 24 سالہ تاریخ کے سنگین ترین بحران کا شکار

آٹو انڈسٹری 24 سالہ تاریخ کے سنگین ترین بحران کا شکار

حکومتی اقدامات کے نتیجے میں آٹو انڈسٹری ربع صدی کے سنگین ترین بحران سے دوچار ہو رہی ہے جس سے آٹو موبیل انڈسٹری سے سالانہ ڈیڑھ دو سو ارب روپے کا کم ٹیکس ملا کرے گا۔ آٹو انڈسٹری (ن) لیگ حکومت کے دور میں سب سے زیادہ ٹیکس دینے والی انڈسٹری تھی۔ اسکے بعد سگریٹ‘ تمباکو اور ٹیلی کام‘ موبائل ...

Read More »

اقتدار کی بل کھاتی ہوئی کہانی

تحریر: الطاف حسین قریشی ہم آج عرصۂ محشر میں ہیں۔ ایک ایسی افراتفری ہے کہ اہلِ اقتدار کو سامنے کی چیز بھی نظر نہیں آ رہی۔ اِس لئے اہلِ دانش قانون کی طرح اقتدار کو بھی اندھا کہتے ہیں۔ قانون کس قدر اندھا ہوتا ہے، یہ تو نیب کی شبانہ روز سرگرمیوں سے اچھی طرح واضح ہوتا رہتا ہے۔ منگل ...

Read More »

دفاعی چیمپئن آسٹریلیا ورلڈ کپ سے باہر

دفاعی چیمپئن آسٹریلیا ورلڈ کپ سے باہر

آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ 2019ء کے دوسرے سیمی فائنل میں انگلینڈ نے دفاعی چیمپئن آسٹریلیا کو 8 وکٹوں سے شکست دے کر ایونٹ سے باہر کردیا۔ انگلینڈ نے 27 سال بعد کرکٹ ورلڈ کپ کا فائنل کھیلنے کا اعزاز حاصل کیا ہے۔ برمنگھم میں آسٹریلیا نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 224 رنز کا ہدف دیا، جو انگلینڈ نے ...

Read More »

یونان میں طوفان نے تباہی مچادی، 6 سیاح ہلاک

یونان میں طوفان نے تباہی مچادی، 6 سیاح ہلاک

یونان کے شمالی حصے میں طوفانی موسم نے تباہی مچادی،تیز ہواؤں اور بارشوں کے باعث مختلف حادثات میں 6 غیر ملکی سیاح ہلاک جبکہ 100 سے زائد افراد زخمی ہو گئے۔ مختلف حادثات میں ہلاک ہونے والوں میں 2بچے بھی شامل ہیں۔ یونان کے سیاحتی مقام پر طوفانی ہواؤں نے ہر شے تہس نہس کردی جس کے باعث حکام نے ...

Read More »

لاہور میں بھی نان فروش میدان میں آگئے

لاہور میں آٹے کی قیمت میں اضافے کے بعد نان اور چپاتی فروخت کرنے والے بھی میدان میں آگئے، چپاتی کی قیمت 7 سے 15 روپے اور تندوری نان کی قیمت 12 روپے سے بڑھا کر 20 روپے کردی۔ نان روٹی ایسوسی ایشن کے صدر آفتاب گل نے کہا ہے کہ جی ایس ٹی کے نفاذ سے آٹا مہنگا ہوا ہے، بجلی اور گیس کے نرخ بھی حکومت نے کئی گنا بڑھا دیے ہیں، ہمیں قیمتیں بڑھانے سے روکا گیا تو تندور بند کر کے سڑکوں پر آجائیں گے۔ انہوں نے کہا کہ ضلعی حکومت نے تین روز کا وقت مانگا ہے۔ دوسری جانب صارفین کا کہنا ہے کہ 70سال میں روٹی کی قیمت 6 روپے تک پہنچی جبکہ موجودہ حکومت اسے دوگنا سے بھی زیادہ مہنگا کرنے جارہی ہے

لاہور میں آٹے کی قیمت میں اضافے کے بعد نان اور چپاتی فروخت کرنے والے بھی میدان میں آگئے، چپاتی کی قیمت 7 سے 15 روپے اور تندوری نان کی قیمت 12 روپے سے بڑھا کر 20 روپے کردی۔ نان روٹی ایسوسی ایشن کے صدر آفتاب گل نے کہا ہے کہ جی ایس ٹی کے نفاذ سے آٹا مہنگا ہوا ...

Read More »

جج ارشد ملک کسی بھی وقت استعفیٰ دے سکتے ہیں

جج ارشد ملک کسی بھی وقت استعفیٰ دے سکتے ہیں

 ایک ذریعے نے دعویٰ کیا ہے کہ احتساب عدالت کے جج ارشد ملک کسی بھی وقت استعفیٰ دے سکتے ہیں، تاہم اس کی تصدیق نہیں ہو سکی۔ ذریعے کا کہنا ہے کہ جج ارشد ملک لاہور ہائی کورٹ کو اپنا استعفیٰ بھیجیں گے۔ ان کا تعلق پنجاب کی صوبائی عدلیہ سے ہے اور فی الوقت ڈیپوٹیشن پر بطور احتساب کورٹ ...

Read More »

عاطف کوئی کاروبار نہیں کررہا تھا

عاطف کوئی کاروبار نہیں کررہا تھا

اینکر مرید عباس سمیت دو افراد کے قتل کی تحقیقات کے دوران انتہائی ہولناک انکشاف ہوا ہے کہ عاطف نے 40میڈیا پرسنز سے رقم ہتھیائی، 5کو قتل کا منصوبہ بنایا، اہلخانہ کو مانسہرہ بھیج کر منصوبے کے مطابق مرید اور دوست کو قتل کیا، ایک شخص جان بچانے میں کامیاب رہا، ملزم عاطف زمان نے رقم ٹائرز کے کاروبار کے ...

Read More »

‎قصہ نیوز اینکرز کی اسکرین پر دکھنے والی لائف کو حقیقی بنانے کی خواہش کا

تحریر:طحہٰ عبیدی لالچ بھی بُری بلا ہے لیکن کہانی بھی 300 کروڑ کی ہے ، لگژری لائف اسٹائل اور زیادہ سے زیادہ پیسوں کی لالچ میڈیا انڈسٹری کے نیوز اینکرز کے کروڑوں روپے لے ڈوبی ، کہانی شروع ہوتی ہے 2015 سے جب ایک پارٹی میں مرید عباس کی ملاقات عاطف زمان سے ہوگئی ، عاطف زمان ویسے تو کشمیر ...

Read More »