Author Archives: Dunya

کینیا: امریکی بیس پر ’الشباب‘ کا حملہ

کینیا: امریکی بیس پر ’الشباب‘ کا حملہ

ساحلی ریجن میں واقع لاموکاؤنٹی میں امریکا اور کینیا کے مشترکہ بیس پر حملہ ہوا ہے جس کے نتیجے میں ہلاکتوں کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق الشباب کے جنگجوؤں نے کینیا میں قائم امریکا و کینیا کے مشترکہ فوجی بیس پر حملہ کر دیا، حملے میں ہلاکتوں کا خدشہ ہے۔ امریکی میڈیا کے مطابق ...

Read More »

امریکی حکومتی ایجنسی کی ویب سائٹ ہیک

امریکی حکومتی ایجنسی کی ویب سائٹ ہیک

امریکی حکومتی ایجنسی کی ویب سائٹ ہیک کر لی گئی، ہیکرز نے ویب سائٹ پر آیت اللہ خامنہ ای کی تصویر اور ایرانی پرچم لگا دیا۔ ہیکرز نے پیغام میں لکھا کہ ایران کی سائبر طاقت کا یہ صرف چھوٹا سا مظاہرہ ہے۔ ہیکرز نے امریکی محکمہ برائے ہوم لینڈ سیکیورٹی کی فیڈرل ڈیپوزیٹری لائبریری پروگرام کی ویب سائٹ کو ...

Read More »

بینگن کے کرشماتی فوائد

بینگن کے کرشماتی فوائد

بینگن ایک ایسی سبزی ہے جس میں کیلوری کی تعداد بہت کم ہوتی ہے اور اِس سبزی میں قُدرتی طور پر فائبر، وٹامنز اور معدنیات کی تعداد کثرت سے پائی جاتی ہے۔ بینگن دیگر غذائی اجزاء اور اینٹی آکسیڈینٹ کی خصوصیات سے بھی مالامال ہوتا ہے، عام طو ر پر بینگن کی دو اقسام ہوتی ہیں، جن میں ایک قسم ...

Read More »

ہارون اور فاخر ایک بار پھر مل گئے

ہارون اور فاخر ایک بار پھر مل گئے

پاکستان کے معروف گلوکار ہارون اور فاخر محمود طویل عرصے کے بعد ایک بار پھر سے مل گئے جس کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔ پاکستان کے نامور گلوکار ہارون نے گزشتہ روز سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پرانے ساتھی گلوکار فاخر محمود کے ساتھ کچھ تصاویر شیئر کیں جس کو دیکھنے کے بعد دونوں گلوکاروں ...

Read More »

صحافی امتیاز عالم کے گھر ڈکیتی

صحافی امتیاز عالم کے گھر ڈکیتی

لاہور میں رائیونڈ روڈ پر سینئرصحافی امتیاز عالم کے گھر ڈکیتی کی واردات کے دوران 6 ڈاکو سرکاری گن مین کو رسیوں میں باندھ کر لاکھوں روپے مالیت کی ملکی و غیر ملکی کرنسی اور زیورات لوٹ کر فرار ہوگئے، اطلاع ملنے پر پولیس افسران موقع پر پہنچ گئے . رائیونڈ روڈ پر نجی ہاؤسنگ سوسائٹی میں رہائش پذید سینئر ...

Read More »

آرمی ایکٹ ترمیم، اجلاس 6 جنوری کو دوبارہ طلب

آرمی ایکٹ ترمیم، اجلاس 6 جنوری کو دوبارہ طلب

آرمی ایکٹ، ائیر فورس ایکٹ اور نیوی ایکٹ میں ترمیم کی منظوری کے لیے قومی اسمبلی کی دفاع کمیٹی کا اجلاس 6 جنوری کو دوبارہ طلب کرلیا گیا ہے، قومی اسمبلی سیکریٹریٹ کے مطابق 3 جنوری کو اجلاس کی کارروائی میں قواعد کی خلاف ورزی کی گئی تھی ۔ قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی دفاع کا اجلاس ایک بار پھر ...

Read More »

فضل الرحمان بتائیں کس ادارے کی بات کر رہے ہیں، پاک فوج

فضل الرحمان بتائیں کس ادارے کی بات کر رہے ہیں، پاک فوج

پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل آصف غفور کا کہنا ہے کہ اپوزیشن کو یہ بات سمجھنے کی ضرورت ہے کہ فوج غیرجانبدار ادارہ ہے۔ اے آر وائے نیوز سے گفتگو میں ڈائریکٹر جنرل انٹرسروسز پبلک ریلیشنز (ڈی جی آئی ایس پی آر) میجر جنرل آصف غفور نے کہا کہ مولانا فضل الرحمان اپنے تحفظات متعلقہ اداروں کے پاس لے ...

Read More »

ڈیل طے پا گئی

آزادی مارچ کے بھر پور مظاہرے کے بعد اسلام آباد میں خبر یں گرم ہیں کہ اپوزیشن کے ساتھ ڈیل طے پا چکی ہے۔ ذرائع کے مطابق اپوزیشن لیڈر شہباز شریف سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے سعودی سفارتخانے میں ملاقات کی جس میں معاملات طے پا گئے ہیں۔ معاملات طے پانے پر شہباز شریف لاہور روانہ ہو ...

Read More »

مولانا فضل الرحمان کا اگلا پلان، دنیا ٹوڈے پر

مولانا فضل الرحمان نے آخر کار اپنے پتے شو کرنا شروع کر دیے ہیں ۔ آزادی مارچ سے شروع ہونے والا احتجاج اب دھرنے میں تبدیل ہو چکا ہے۔ آزادی مارچ میں مظاہرین کی شرکت نے پیپلزپارٹی اور مسلم لیگ ن کی قیادت کو کنٹینر پر کھڑا رہنے پر مجبور کردیا۔ شرکا کی جانب سے ڈی چوک کی طرف مارچ ...

Read More »

بھارتی شہری کو بیل کے گوبر سے سونا ملنے کی امید

بھارتی شہری کو بیل کے گوبر سے سونا ملنے کی امید

بھارت میں ایک بیل 40 گرام سونے کے زیورات کھا گیا جس پر زیورات کے مالک نے گوبر کے ذریعے اپنے زیور ملنے کی امید باندھ لی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ ریاست ہریانہ کے علاقے کلنوالی میں پیش آیا جہاں ایک خاتون نے 40 گرام سونے کے زیورات بے دھیانی میں ایک برتن میں رکھ دیے اور اسی ...

Read More »