Author Archives: Dunya

4 میجر جنرلز کی لیفٹیننٹ جنرل کے عہدے پر ترقی

4 میجر جنرلز کی لیفٹیننٹ جنرل کے عہدے پر ترقی

پاک فوج میں اعلیٰ سطح پر ترقیاں سامنے آئی ہیں، 4 میجر جنرلز کو لیفٹیننٹ جنرل کے عہدے پر ترقی دے دی گئی ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) کے اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ میجر جنرل محمد عامر کو لیفٹیننٹ جنرل کے عہدے پر ترقی دی گئی ہے۔ میجر جنرل محمد چراغ حیدر ...

Read More »

کیا کشمیر کا مسئلہ حل ہو چکا ہے؟

کیا کشمیر کا مسئلہ حل ہو چکا ہے؟

انڈیا میں عمومی رائے یہ ہے کہ حکومت کی جانب سے آئین کے آرٹیکل 370 کے خاتمے کے بعد کشمیر کا مسئلہ حل ہو چکا ہے۔ اس رائے کو تقویت اس حکومتی دعوے سے بھی ملتی ہے کہ پانچ اگست کو کیے گئے فیصلے کے بعد سے وادی میں بڑے پیمانے پر تشدد کے واقعات رونما نہیں ہوئے ہیں۔ ان ...

Read More »

اداکارہ سارہ علی خان نے اپنا مذاق اڑایا

بالی وڈ اداکارہ سارہ علی خان نے اپنا مذاق اڑایا

بالی وڈ اداکارہ سارہ علی خان نے بدھ کو اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ سے ایک تصویر پوسٹ کی۔ اس تصویر میں انھیں ان کی ماں امریتا سنگھ کے ساتھ دیکھا جا سکتا ہے۔ امریتا سنگھ اور سیف علی خان کی صاحب زادی سارہ علی خان کی یہ تصویر دیکھ کر یہ یقین کرنا مشکل ہے کہ وہ تصویر سارہ کی ہی ...

Read More »

’ثاقب نثار کے خلاف شکایت ختم کرنے کی وجہ بتائی جائے‘

’ثاقب نثار کے خلاف شکایت ختم کرنے کی وجہ بتائی جائے‘

پاکستان میں خواتین کے حقوق کے لیے کام کرنے والی تنظیم ویمن ایکشن فورم اور سول سوسائٹی کے چند ارکان نے سپریم کورٹ میں سابق چیف جسٹس میاں ثاقب نثار کے خلاف دائر کی جانے والی شکایت کو ختم کرنے کے حوالے سے ایک درخواست دائر کی ہے۔ اس درخواست میں کہا گیا ہے کہ سپریم جوڈیشل کونسل ان وجوہات ...

Read More »

حکومت کا ایک سال،مہنگائی کا طوفان

پی ٹی آئی کی ایک سال کی حکومت میں مہنگائی سے متعلق رپورٹ جاری

وفاقی ادارہ شماریات نے تحریک انصاف کی حکومت کے ایک سال کے دوران مہنگائی کے اعداد و شمار جاری کر دیئے۔ ادارہ شماریات کی جانب سے اگست 2018 سے اگست 2019 تک مہنگائی کے اعداد و شمار جاری کیے گئے ہیں۔ اعداد و شمار کے مطابق ایک سال میں ایک کلو چینی 20 روپے منہگی ہوئی جب کہ بکرے کا ...

Read More »

نارووال: بجری سے بھرا ڈمپر رکشے پر الٹ گیا، اسکول کے 7 بچے جاں بحق

نارووال: بجری سے بھرا ڈمپر رکشے پر الٹ گیا، اسکول کے 7 بچے جاں بحق

نارووال: ظفر وال کے قریب ٹریفک حادثے میں اسکول کے بچوں سمیت 8 افراد جاں بحق ہوگئے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق نارووال کے علاقے ظفر وال میں بجری سے بھرا ڈمپر ٹائر پھٹنے سے رکشے پر الٹ گیا جس کے نتیجے میں رکشے میں سوار 7 بچے اورڈرائیور جاں بحق ہوگئے۔ ذرائع نے بتایا کہ رکشہ قصبہ مراڑہ سے آرہا ...

Read More »

عابد علی کی بیٹی کا سوتیلی ماں رابعہ نورین پر بغیر اجازت والد کی میت لے جانے کا الزام

گزشتہ رات نامور پاکستانی اداکار عابد علی ہم سب سے بچھڑ گئے جس پر ہر شعبہ زندگی کے افراد اور ان کے مداحوں کی رنج و غم کا اظہار کیا جارہا ہے۔ عابد علی طویل علالت کے باعث گزشتہ دو ماہ سے اسپتال میں زیر علاج تھے ان کے آخری دنوں میں سوشل میڈیا پر ان انتقال کی افواہیں گردش کررہی تھیں جس کی تردید ان کی صاحبزادی رحمہ علی نے کی تھی۔ تاہم گزشتہ رات عابد علی کے اہل خانہ کی جانب سے ان کے انتقال کی خبر تصدیق کی گئی اور ان کی مغفرت کے لیے دعا کی درخواست کی۔ عابد علی کی انتقال کے کچھ دیر بعد غم سے نڈھال رحمہ علی نے انسٹاگرام پر ایک ویڈیو شیئر کی جس میں انہوں نے اپنی سوتیلی والدہ و اداکارہ رابعہ نورین پر الزام عائد کیا کہ وہ بغیر بتائے اسپتال سے والد کی میت لے گئیں۔ گلوکارہ و اداکارہ رحمہ علی نے ویڈیو میں کہا کہ 'وہ پوری دنیا کو بتانا چاہتی ہیں کہ والد کی دوسری اہلیہ رابعہ نورین ان کی میت لے کر اسپتال سے چلی گئی ہیں۔

گزشتہ رات نامور پاکستانی اداکار عابد علی ہم سب سے بچھڑ گئے جس پر ہر شعبہ زندگی کے افراد اور ان کے مداحوں کی رنج و غم کا اظہار کیا جارہا ہے۔ عابد علی طویل علالت کے باعث گزشتہ دو ماہ سے اسپتال میں زیر علاج تھے ان کے آخری دنوں میں سوشل میڈیا پر ان انتقال کی افواہیں گردش کررہی ...

Read More »

پاکستان کبھی بھی کشمیریوں کو تنہا اور حالات کے رحم و کرم پر نہیں چھوڑے گا

پاکستان کبھی بھی کشمیریوں کو تنہا اور حالات کے رحم و کرم پر نہیں چھوڑے گا

راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کشمیر کو تکمیل پاکستان کا نامکمل ایجنڈا قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کبھی بھی کشمیریوں کو تنہا اور حالات کے رحم و کرم پر نہیں چھوڑے گا۔ یوم دفاع وشہدا کی مرکزی تقریب میں بگل بجا کر شہداء کو سلام پیش کیا گیا، آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے یادگار ...

Read More »

کراچی: نازیبا تصاویر واٹس ایپ پر پھیلانے والے 2 ملزم گرفتار

کراچی: نازیبا تصاویر واٹس ایپ پر پھیلانے والے 2 ملزم گرفتار

کراچی میں لڑکیوں کی نازیبا تصاویر واٹس ایپ پر پھیلا کر بلیک میل کرنے والے 2 ملزمان کو ایف آئی اے نے گرفتار کر لیا۔ ایف آئی اے کے سائبر کرائم سیل نے کامیاب ایکشن کرتے ہوئے شہر قائد میں لڑکیوں کی نازیبا تصاویر واٹس ایپ پر پھیلا کر انہیں بلیک میل کرنے والے دو ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ ...

Read More »

زمبابوے کے سابق صدر رابرٹ موگابے انتقال کر گئے

زمبابوے کے سابق صدر رابرٹ موگابے انتقال کر گئے

زمبابوے کے سابق صدر رابرٹ موگابے 95 سال کی عمر میں انتقال کر گئے۔ رابرٹ موگابے زمبابوے کی آزادی کے بعد پہلے صدر تھے، وہ 1987 سے 2017 تک زمبابوے کے صدر رہے۔ زمبابوے کے صدر نے سوشل میڈیا پر جاری بیان میں ان کے انتقال کی خبر جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ موگابے آزادی کےہیرو تھے، انہوں نے ...

Read More »