Author Archives: Dunya

بچوں کی بہترین پرورش کے ساتھ والدین اپنا خیال کیسے رکھیں؟

بچوں کی بہترین پرورش کے ساتھ والدین اپنا خیال کیسے رکھیں؟

تحریر: فرحان ظفر ثمرین کی طبیعت اب بہت زیادہ خراب رہنے لگی تھی، اپنی دوسری بیٹی کی پیدائش کے بعد سے اس نے اپنے آپ پر توجہ دینا بہت کم کر دی تھی، روکھا سوکھا کھا لینا، جسمانی ایکٹویٹی نہ کرنا، تفریح کے لیے بہت کم باہر نکلنا اور پھر ذہن پر غیر حقیقی بوجھ ڈالے رکھنا ان کی عادت ...

Read More »

میرےپاس تم ہو،اگلی اقساط میں کیا ہونےوالا ہے؟

ڈرامہ میرےپاس تم ہو،اگلی اقساط میں کیا ہونےوالا ہے؟

پاکستان میں آج کل ڈرامہ سیریل ‘میرے پاس تم ہو’ کا خوب چرچا ہے، اس ڈرامے کو بھرپورمقبولیت ملی ہے۔ڈرامے کے ڈائیلاگ اور سین کو پذیرائی مل رہی ہے۔ حالیہ قسط میں مہوش نے دانش سے معافی مانگی اور رومی کے نزدیک رہنے کی اجازت طلب کی ہے۔ ماہم نے شہوار احمد سے سب کچھ چھین لیا اور رومی نے ...

Read More »

عتیقہ اوڈھونےاینٹی نارکوٹکس یونیفارم کیوں پہن لیا؟

عتیقہ اوڈھونےاینٹی نارکوٹکس یونیفارم کیوں پہن لیا؟

اداکارہ عتیقہ اوڈھو کی ایک تصویر سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہورہی ہے جس میں انہوں نے اینٹی نارکوٹکس یونیفارم پہن رکھا ہے۔ یہ تصویر عتیقہ نے سوشل سائٹ انسٹا گرام پر بھی شیئر کرتے ہوئے مداحوں کو بتایا کہ اے این کی وردی والا یہ گیٹ اپ ان کی نئی آنے والی فلم ’’ کہے دل جدھر ‘‘ کیلئے۔ ...

Read More »

نیاپاکستان ہاؤسنگ اسکیم ، 19 لاکھ 80 ہزار درخواستیں

نیاپاکستان ہاؤسنگ اسکیم کیلئے 19 لاکھ 80 ہزار درخواستیں موصول

نیا پاکستان ہاؤسنگ پروگرام میں 10 جنوری 2020ء تک 19 لاکھ 80 ہزار سے زائد درخواستیں موصول ہوگئیں۔ نادرا ترجمان کا کہنا ہے کہ فارم جمع کرانے کی آخری تایخ 15 جنوری 2020ء ہے، جس میں مزید توسیع نہیں کی جائے گی۔ وزیر اعظم عمران خان نے جولائی  2019ء میں نیا پاکستان ہاؤسنگ اسکیم کی رجسٹریشن کے دوسرے ملک گیر ...

Read More »

’’سکون قبرمیں ملےگا ‘‘ ٹوئٹرٹاپ ٹرینڈکیوں؟

وزیراعظم کا جملہ’’سکون قبرمیں ملےگا ‘‘ ٹوئٹرٹاپ ٹرینڈکیوں؟

ہنرمند پاکستان کی افتتاحی تقریب سے خطاب کے دوران وزیراعظم عمران خان کا ایک جملہ سوشل میڈیا صارفین کو بھا گیا۔ کسی نے طنز تو کسی نے مزاح کے پیرائے میں تبصرے کیے اور ڈھیروں میمز بھی بنا دی گئیں۔ دو روز قبل 9 جنوری کو اسلام آباد میں ہنرمند پاکستان کی افتتاحی تقریب سے خطاب کے دوران عمران خان ...

Read More »

اومان کے سلطان قابوس انتقال کرگئے

اومان کے سلطان قابوس انتقال کرگئے

خبر رساں ایجنسی کے مطابق سلطان قابوس بن سید السید آف عمان کی عمر 79 برس تھی۔ وہ طویل عرصے سے بیمار تھے۔ انہیں عرب دنیا میں سب سے زیادہ اقتدار میں رہنے والی شخصیت بھی کہا جاتا ہے۔ شاہی کورٹ کی جانب سے سلطان قابوس کے انتقال کے تصدیق کی خبر دی گئی۔ وہ گزشتہ ماہ ہی بیلجئم سے ...

Read More »

ایران نے یوکرائنی طیارہ گرانے کااعتراف کرلیا

ایران نے یوکرائنی طیارہ گرانے کااعتراف کرلیا

ایران نے یوکرین کا طیارہ مار گرانے کا اعتراف کرلیا۔ ایران کی جانب سے کہا گیا ہے کہ طیارہ غیر ارادی طور پر انسانی غلطی کے باعث نشانہ بنا۔ ایران کے وزیر خارجہ جواد ظریف نے اس حوالے سے کیے جانے ایک ٹویٹ میں لکھا ’’ ایک افسوسناک دن، مسلح افواج کی ابتدائی اندرونی تحقیقات کے مطابق ایران کی امریکا ...

Read More »

ایران: جنرل سلیمانی کے جنازے میں بھگدڑ، 35 افراد جاں بحق

ایران: جنرل سلیمانی کے جنازے میں بھگدڑ، 35 افراد جاں بحق

ایران کے شہر کرمان میں جنرل قاسم سلیمانی کے جنازے میں بھگدڑ مچ گئی جس کے نتیجے میں 35 افراد جاں بحق ہوگئے۔ ایرانی میڈیا کا کہنا ہے کہ بھگدڑ کے باعث 48 افراد زخمی بھی ہوئے ہیں۔ بھگدڑ کے دوران جاں بحق ہونے والوں کی لاشوں اور زخمی ہونے والے افراد کو اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے جہاں ...

Read More »

آرمی ایکٹ ترمیمی بل منظور

آرمی ایکٹ ترمیم، اجلاس 6 جنوری کو دوبارہ طلب

قومی اسمبلی نے سروسز ایکٹ 1952ء میں ترمیم کا بل کثرت رائے سے منظور کیا، اس موقع پر وزیراعظم عمران خان بھی ایوان میں موجود تھے۔ آرمی، نیوی، فضائیہ کے ایکٹس میں ترامیم کی شق وار منظوری لی گئی۔ بل کی مسلم لیگ نون اور پاکستان پیپلز پارٹی نے حمایت کی جبکہ اس موقع پر جماعت اسلامی، جے یو آئی ...

Read More »

کراچی میں میراتھن زندہ باد سائیکل ریس کا انعقاد

کراچی میں میراتھن زندہ باد سائیکل ریس کا انعقاد

کراچی میں آج مزارِ قائد سے میراتھن زندہ باد سائیکل ریس کا انعقاد کیا گیا جو مختلف سڑکوں سے ہوتی ہوئی سی ویو پر اختتام پزید ہوئی۔ سندھ اولمپکس ایسوسی ایشن اور سندھ سائیکلنگ ایسوسی ایشن کے تعاون سے میراتھن زندہ باد سائیکل ریس کا اہتمام کیا گیا۔

Read More »