Author Archives: Dunya

بھارتی خفیہ ایجنسی را کیلئے کام کرنے والا کراچی پولیس کا ایک اور افسر گرفتار

بھارتی خفیہ ایجنسی را کیلئے کام کرنے والا کراچی پولیس کا ایک اور افسر گرفتار

بھارت کی بدنام زمانہ خفیہ ایجنسی را کے لیے کام کرنے والے کراچی پولیس کے ایک اور افسر کو گرفتار کر لیا گیا۔ ذرائع کے مطابق ایف آئی اے کاؤنٹر ٹیررازم ونگ نے کراچی میں غیر ملکی خفیہ نیٹ ورک کے خلاف بڑی کارروائی کرتے را کے نیٹ ورک کے لیے سرگرم اسپیشل برانچ پولیس کے افسر کو گرفتار کر ...

Read More »

شہزاد اکبرآئے دن اربوں روپے کی کرپشن کا الزام لگاتے ہیں، عدالتوں میں آئیں، عطاء تارڑ

شہزاد اکبرآئے دن اربوں روپے کی کرپشن کا الزام لگاتے ہیں، عدالتوں میں آئیں، عطاء تارڑ

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنماؤں نے وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے احتساب شہزاد اکبر کی پریس کانفرنس کے ردعمل میں کہا ہے کہ وزراء انویسٹی گیشن ایجنسیز کو ہدایت دے رہے ہیں، جوخلاف قانون ہے۔ ن لیگ کے رہنما ملک احمد خان نے کہا کہ نواز شریف کا جرم یہ ہے کہ ملک سے اندھیرے ختم کیے، ...

Read More »

فیس بک نے مقبول ترین گف سروس گفی کو خرید لیا

فیس بک نے مقبول ترین گف سروس گفی کو خرید لیا

فیس بک نے دنیا کی مقبول ترین انیمیٹڈ تصاویر شیئر کرنے والی سروس گفی کو خرید لیا ہے اور اسے انسٹاگرام کا حصہ بنادیا ہے۔ فیس بک کے پراڈکٹ شعبے کے نائب صدر وشال شاہ نے ایک بلاگ پوسٹ میں اس بات کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ‘انسٹاگرام اور گفی کو اکٹھا کرکے ہم لوگوں کے لیے اسٹوریز اور ڈائریکٹ میں بہترین ...

Read More »

اے آر وائی نیوز اور سٹی نیوز نیٹ ورک کے بعد دنیا نیوز کے ملازمین میں بھی کرونا وائرس کی تصدیق

اے آر وائی نیوز اور سٹی نیوز نیٹ ورک کے بعد دنیا نیوز کے ملازمین میں بھی کرونا وائرس کی تصدیق

اے آر وائی نیوز اور سٹی نیوز نیٹ ورک کے بعد دنیا نیوز کے ملازمین میں بھی کرونا وائرس کی تصدیق ہو گئی ہے۔ تازہ ترین معلومات کے مطابق ایچ آر ڈیپارٹمنٹ کے جواد نامی ملازم میں کرونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے جس کے بعد دنیا نیوز کے ہیومن ریسورس ڈیپارٹمنٹ میں کام کرنے والے دیگر ملازمین کے ٹیسٹ ...

Read More »

معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان کی کابینہ سے چھٹی ہو گئی

معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان کی کابینہ سے چھٹی ہو گئی

معاون خصوصی اطلاعات فردوس عاشق اعوان کو کابینہ سے ہٹا دیا گیا ہے۔ فردوس عاشق اعوان کی جگہ سینیٹر شبلی فراز کو وفاقی وزیر اطلاعات کی ذمہ داری سونپی گئی ہے۔ جبکہ لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ عاصم سلیم باجوہ کو معاون خصوصی تعینات کیا گیا ہے۔ عاصم سلیم باجوہ اس سے پہلے چیئرمین سی پیک اتھارٹی تعینات تھے۔

Read More »

یو این سیکریٹری جنرل کی جنگ بندی اپیل کی پذیرائی

یو این سیکریٹری جنرل کی جنگ بندی اپیل کی پذیرائی

اقوام متحدہ کےسیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس کی عالمی سطح پر جنگ بندی اپیل کو دنیا بھر میں پذیرائی ملنے لگی۔ دنیا بھر میں 20 لاکھ سے زائد افراد نے انتونیو گوتریس کی آواز میں آواز ملائی اور کورونا وائرس کے خلاف مشترکہ کوششوں کے لیے یکجہتی کا اظہار کیا۔ سعودی اتحاد نے 2 روز قبل ہی یمن میں جنگ بندی ...

Read More »

بھارت، کورونا ٹیسٹ مثبت آنے پر تبلیغی جماعت کے رُکن کی خودکشی

بھارت، کورونا ٹیسٹ مثبت آنے پر تبلیغی جماعت کے رُکن کی خودکشی

بھارت کی ریاست مہاراشٹر میں تبلیغی جماعت کے ایک رکن نے کورونا ٹیسٹ مثبت آنے پر اسپتال میں خودکشی کرلی۔ بھارتی میڈیا کی ایک رپورٹ کے مطابق بھارتی ریاست مہاراشٹر کے ایک اسپتال میں تبلیغی جماعت کے کارکنوں کو لایا گیا تھا جہاں اُن کے کورونا ٹیسٹ کیے گئے تھے اِن کارکنوں میں سے تبلیغی جماعت کے ایک 30 سالہ ...

Read More »

صحتیابی کے بعد بھی کورونا مریضوں کو نقصان ہوسکتا ہے، ماہرین

صحتیابی کے بعد بھی کورونا مریضوں کو نقصان ہوسکتا ہے، ماہرین

ماہرین صحت کا کہنا ہے کہ صحت یابی کے بعد بھی کورونا وائرس کے مریضوں کے جسمانی اعضا کو نقصان ہوسکتا ہے۔ ماہرین نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ صحت یابی کے بعد بھی کورونا وائرس کے مریضوں کے جسمانی اعضا کو نقصان ہونے کا خطرہ لاحق ہوسکتا ہے۔ جس میں دل اور جگر کے ناکارہ ہونے کا امکان شامل ...

Read More »

فضائیہ ہاؤسنگ اسکیم متاثرہ شہریوں کو معاوضہ ادا کرنے پر رضامند

فضائیہ ہاؤسنگ اسکیم متاثرہ شہریوں کو معاوضہ ادا کرنے پر رضامند

کراچی کی فضائیہ ہاؤسنگ اسکیم میں فراڈ کرنے والے ملزمان متاثرہ شہریوں کو معاوضہ ادا کرنے پر رضامند ہوگئے۔  اس حوالے سے گرفتار ملزمان چوہدری تنویر اور بلال نے سندھ ہائی کورٹ میں درخواست بھی دائر کردی ہے۔  اپنی درخواست میں ملزمان نے کہا کہ وہ فضائیہ ہاؤسنگ اسکیم کے تمام متاثرین کو معاوضہ ادا کرنے کو تیار ہیں۔ سندھ ہائی ...

Read More »

چینی بحران رپورٹ پر برطرف شہزاد ارباب دوبارہ کابینہ میں شامل

چینی بحران رپورٹ پر برطرف شہزاد ارباب دوبارہ کابینہ میں شامل

وزیراعظم عمران خان کے ہٹائے گئے مشیر اسٹیبلشمنٹ شہزاد ارباب کو دبارہ وفاقی کابینہ میں شامل کرلیا گیا ہے۔  اس حوالے سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے شہزاد ارباب کو معاون خصوصی برائے اسٹیبلشمنٹ تعینات کردیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق شہزاد ارباب کا یہ عہدہ وفاقی وزیر کے برابر ہوگا۔ واضح رہے کہ شہزاد ارباب کو ملک ...

Read More »