Author Archives: Dunya

نظامِ قوت مدافعت کو کیسے مضبوط کیا جاسکتا ہے؟

نظامِ قوت مدافعت کو کیسے مضبوط کیا جاسکتا ہے؟

ہمارا مدافعتی نظام جسم کا ایک پیچیدہ نظام سمجھا جاتا ہے جس میں جسم کے بہت سے مختلف حصے ہم آہنگی کے ساتھ مل کر کام کرتے ہیں  اسی لیے اس نظام کو مضبوط بنانا ہمارا لیے بے حد ضروری ہے۔ ماہر غذائیت ہینا برائے کا کہنا ہے کہ دن میں 24 گھنٹے اور سال میں 365  دن ہوتے ہیں ...

Read More »

رابی پیرزادہ کی ویڈیوز وائرل ہونے کے پیچھے وجہ کیا؟

رابی پیرزادہ کی ویڈیوز وائرل ہونے کے پیچھے وجہ کیا؟

گلوگارہ رابی پیرزادہ آج ٹوئٹر پر ٹرینڈ کر رہی ہیں، جس کی وجہ ان کی چند ذاتی ویڈیوز اور تصاویر کا لیک ہونا ہے۔ ابھی تک یہ واضح نہیں کہ یہ تصاویر کیسے اور کہاں سے لیک ہوئیں، لیکن سوشل میڈیا پر یہ افواہیں گردش کر رہی ہیں کہ اس کی وجہ حال ہی میں ان کی جانب سے کی ...

Read More »

بال ٹیمپرنگ کا الزام: احمد شہزاد پر میچ فیس کا 50 فیصد جرمانہ عائد

بال ٹیمپرنگ کا الزام: احمد شہزاد پر میچ فیس کا 50 فیصد جرمانہ عائد

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے قائد اعظم ٹرافی میں بال ٹیمپرنگ کے الزام پر نان آئیڈینٹی فکیشن قوانین کے تحت سینٹرل پنجاب کے کپتان احمد شہزاد پر میچ فیس کا 50 فیصد جرمانہ عائد کردیا ۔ ضابطہ اخلاق کیخلاف ورزی پر اظہر علی اور سہیل خان کو بھی باضابطہ تنبیہ دی گئی۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کے مطابق احمد ...

Read More »

سانحہ تیزگام سے متعلق نازیبا الفاظ پر فردوس شمیم نقوی کی معذرت

سانحہ تیزگام سے متعلق نازیبا الفاظ پر فردوس شمیم نقوی کی معذرت

میرپورخاص: سانحہ تیزگام سے متعلق نازیبا الفاظ استعمال کرنے پر پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما و سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر فردوس شمیم نقوی نے معذرت کرلی۔ پی ٹی آئی رہنما فردوس شمیم نقوی سانحہ تیز گام میں جاں بحق ہونے والے افراد کے لواحقین سے تعزیت کے لیے میرپورخاص کی مسجد نبی رحمت پہنچے تھے جہاں تعزیت ...

Read More »

الطاف حسین کا ٹرائل یکم جون 2020 کو شروع ہوگا

الطاف حسین کا ٹرائل یکم جون 2020 کو شروع ہوگا

متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) کے بانی الطاف حسین کے خلاف نفرت انگیز  تقاریر کے الزام میں ٹرائل کا آغاز یکم جون سے ہوگا۔ بانی ایم کیو ایم کو 6 ہفتے قبل ویسٹ منسٹر کورٹ میں دہشت گردی کی دفعات پر چارج کیا گیا تھا جس کے بعد بانی ایم کیو ایم کو ضمانت پر  رہا کر دیا گیا۔ ...

Read More »

عوام کا فیصلہ آچکا، جنہیں سنانا چاہ رہے ہیں وہ بھی سن لیں

عوام کا فیصلہ آچکا، جنہیں سنانا چاہ رہے ہیں وہ بھی سن لیں

مولانا فضل الرحمان نے وزیراعظم کو استعفے کے لیے دو دن کی مہلت دے دی ۔ آزادی مارچ کے جلسے سے خطاب میں کہا کہ استعفے کے لیے دو دن دے رہے ہیں،صبر کا امتحان نہ لیا جائے ورنہ عوام کا سمندر یہ طاقت رکھتا ہے کہ وزیراعظم کو وزیراعظم ہائوس جا کر گرفتار کر لے ۔ انہوں نے کہا ...

Read More »

موسم کی تازہ ترین صورتحال

dunya today

Read More »

دورہ سری لنکا : پاکستان کرکٹ ٹیم کا اعلان

دورہ سری لنکا : پاکستان کرکٹ ٹیم کا اعلان

عالمی کپ کے اختتام کے دو ماہ کے بعد ٹیم پاکستان اپنے ہوم گراونڈ میں سری لنکا کے خلاف  ہوم سیریز سے اپنی کرکٹ کا دوبارہ آغاز کر رہی ہے ۔۔۔ گو سری لنکا اپنے مین پلیئرز کی عدم موجودگی میں ایک کمزور حریف ثابت ہو گی اور گمان یہی کیا جا رہا ہے کہ ہوم گراونڈ اور ہوم کراوڈ ...

Read More »

موسم کی تازہ ترین صورتحال

dunya today

Read More »

اقوام متحدہ انسانی حقوق کمیشن نے بھارت سے کوئی مطالبہ نہیں کیا

اقوام متحدہ انسانی حقوق کمیشن نے بھارت سے کوئی مطالبہ نہیں کیا

پاکستانی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے دعویٰ کیا  کہ  اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل نے مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پر بھارت سے 5 مطالبات کردیے۔انہوں نے کہا کہ یہ  پاکستان اور کشمیریوں کیلئے منفرد دن ہے، انسانی حقوق کونسل کے سامنے پاکستان اور کشمیریوں کا مقدمہ پیش کیا اور ہمیں مشترکہ بیان دینے میں کامیابی ہوئی ہے۔ مشترکہ ...

Read More »