امریکی حکومتی ایجنسی کی ویب سائٹ ہیک

امریکی حکومتی ایجنسی کی ویب سائٹ ہیک

امریکی حکومتی ایجنسی کی ویب سائٹ ہیک کر لی گئی، ہیکرز نے ویب سائٹ پر آیت اللہ خامنہ ای کی تصویر اور ایرانی پرچم لگا دیا۔

ہیکرز نے پیغام میں لکھا کہ ایران کی سائبر طاقت کا یہ صرف چھوٹا سا مظاہرہ ہے۔

ہیکرز نے امریکی محکمہ برائے ہوم لینڈ سیکیورٹی کی فیڈرل ڈیپوزیٹری لائبریری پروگرام کی ویب سائٹ کو ہیک کیا، ہیکنگ کے بعد ویب سائٹ کے پیج پر آیت اللہ خامنہ ای کی تصویر اور ایرانی پرچم لگا دیئے گئے۔

ہیکرز نے ویب سائٹ پر لکھا کہ ایران کی سائبر طاقت کا یہ صرف چھوٹا سا مظاہرہ ہے۔

امریکی حکام نے ویب سائٹ بند کردی ہے۔

x

Check Also

فیس بک نے مقبول ترین گف سروس گفی کو خرید لیا

فیس بک نے مقبول ترین گف سروس گفی کو خرید لیا

فیس بک نے دنیا کی مقبول ترین انیمیٹڈ تصاویر شیئر کرنے والی سروس گفی کو ...

%d bloggers like this: