Author Archives: Dunya

چھینک روکنا جان لیوا ثابت ہوسکتا ہے

اگر آپ کو زور کی چھینک آرہی ہو تو ناک پکڑ کر روکیے نہیں، ایسا کرنے سے آپ کسی خطرناک یا جان لیوا صورت حال کا شکار بھی ہو سکتے ہیں۔ برطانیہ میں ایک چونتیس سالہ شخص کو اس وقت اسپتال منتقل کرنا پڑا جب اس نے آتی ہوئی چھینک کو ناک پکڑ کر دبانے کی کوشش کی۔ چھینک روکنے ...

Read More »

دودھ پلانےوالی مائوں میں ذیابیطس کاخطرہ 50فیصدکم

بچوں کو چھ ماہ تک دودھ پلانے والی مائوں میں ذیابیطس کا شکارہونے کا ممکنہ خطرہ پچاس فیصدتک کم ہوجاتاہے۔یہ بات ایک تازہ تحقیقی مطالعے میں کہی گئی ہے۔ اے ایف پی کے مطابق جرنل آف امریکن میڈیکل ایسوسی ایشن(جے اے ایم اے) انٹرنل میڈیسن میں تین دہائیوں تک بارہ سو سے زائد سفید فام امریکی اور افریقن امریکن خواتین ...

Read More »

فیس بک میسنجر میں نئے فیچرز شامل کرنے پرغور

فیس بک نے رواں سال میسنجر کا استعمال آسان بنانے کا عزم ظاہر کیا ہے اور تسلیم کیا ہے کہ نئے فیچرز کی بھرمار سے یہ ایپلی کیشن بہت زیادہ مشکل ہوچکی ہے۔ فیس بک کے سربراہ مارک زوکر برگ کے مطابق رواں سال اس ایپ کو بہت زیادہ آسان بنادیا جائے گا۔ انہوں نے بتایا کہ ہمارا مقصدیہ ہے ...

Read More »

کابل میں امریکا اور نیٹو افواج ناکام ہوچکی ہیں، امریکی ٹی وی

امریکی ٹی وی نے اپنی رپورٹ میں کابل کو پہلے سے زیادہ غیر محفوظ قرار دیتے ہوئے اسے 16 سال سے یہاں موجود امریکہ اور نیٹو افواج کی ناکامی قرار دیا۔امریکی ٹی وی کو انٹرویو میں امریکی جنرل جان نکلسن نے کابل کی صورتحال کو سنگین قرار دیا۔ امریکی ٹی وی سی بی ایس نے کابل سے اپنی خصوصی رپورٹ ...

Read More »

طاہر القادری کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کا فیصلہ

وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی زیر صدارت اعلیٰ سطح کے اجلاس میں ڈاکٹر طاہر القادری کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق اجلاس میں وزیر داخلہ احسن اقبال، مشیر خزانہ مفتاح اسماعیل اور وزیر خارجہ خواجہ آصف نےبھی شرکت کی۔اجلاس میں ملکی سیاسی صورتحال پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔ ذرائع کا ...

Read More »

پاکستانی اداکارہ صباقمر کےلیےمنفرد اعزاز

پاکستانی اداکارہ صبا قمر نے بالی ووڈ میں مقبولیت کے جھنڈے گاڑھ دئیے۔ صبا قمر کو فلم فئیرایوارڈ کےلیے نامزد کردیاگیا۔ صباقمر یہ نامزدگی حاصل کرنےوالی پہلی پاکستانی اداکارہ ہیں۔ بھارتی میڈیا کےمطابق فلم فئیرایوارڈ کی نامزگیوں کااعلان کردیاگیاہے۔ صباقمر کو فلم ہندی میڈیم میں بہترین اداکاری پربہترین اداکارہ کی کیٹیگری میں شامل کیاگیاہے۔ اس کیٹیگری میں صبا کا مقابلہ ...

Read More »

لعنت یافتہ پارلیمنٹ اور پارلیمنٹیرینز

تحریر: نوید نسیم لاہور کے مال روڈ پر ہونے والے 41 جماعتی احتجاج وزیر اعلی پنجاب شہباز شریف اور صوبائی وزیر قانون رانا ثنااللہ کا استعفی لینے میں تو کامیاب نہیں رہا۔ لیکن عوامی مسلم لیگ کے بے بس اور لاچار سربراہ شیخ رشید جذبات کی تاب نہ لاتے ہوئے قومی اسمبلی سے مستعفی ہوگئے۔ شہباز شریف اور رانا ثنااللہ ...

Read More »

ڈونلڈ ٹرمپ کا سفارتخانہ یروشلم منتقل کرنے سے صاف انکار

امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے رواں سال 2018 میں سفارتخانہ یروشلم منتقل کرنے سے صاف انکار کردیا ہے۔ برطانوی خبررساں ادارے کو خصوصی انٹرویو دیتے ہوئے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ رواں سال امریکی سفارتخانہ یروشلم منتقل نہیں ہو سکتا۔ امریکا کے وزیرخارجہ ریکس ٹلرسن پہلے ہی کہہ چکے ہیں کہ امریکی سفارتخانے کی یروشلم منتقلی میں ...

Read More »

راؤ انوار، نقیب کو دہشتگرد قرار دینے پر بضد، مزید انکشافات

ایس ایس پی ملیر راؤ انوار کا کہنا ہے کہ نقیب اللہ کی ہلاکت پر بے بنیاد پروپیگنڈا کیا جارہا ہے، ملزم دہشت گردی کی متعدد کارروائیوں میں مطلوب اور ایف سی صوبیدار کے قتل میں بھی ملوث تھا۔ ایس ایس پی ملیر راؤ انوار نے مبینہ پولیس مقابلے میں ہلاک نقیب اللہ کو دہشت گرد قرار دے دیا، کہتے ...

Read More »

نقیب کی ہلاکت، فاٹا کے طلبہ کا عدالتی تحقیقات کا مطالبہ

فاٹا اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن نے کراچی میں مبینہ پولیس مقابلے میں قبائلی نوجوان نقیب اللہ کی ہلاکت پر عدالتی تحقیقات کا مطالبہ کردیا، انکوائری شروع نہ ہونے کی صورت میں 22 جنوری کو گورنر ہاؤس کے سامنے دھرنا دینے کا اعلان کر دیا۔ پشاور میں پریس کانفرنس کے دوران صدر فاٹا اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن شوکت عزیز نے الزام لگایا کہ کراچی پولیس ...

Read More »