چھینک روکنا جان لیوا ثابت ہوسکتا ہے

اگر آپ کو زور کی چھینک آرہی ہو تو ناک پکڑ کر روکیے نہیں، ایسا کرنے سے آپ کسی خطرناک یا جان لیوا صورت حال کا شکار بھی ہو سکتے ہیں۔

برطانیہ میں ایک چونتیس سالہ شخص کو اس وقت اسپتال منتقل کرنا پڑا جب اس نے آتی ہوئی چھینک کو ناک پکڑ کر دبانے کی کوشش کی۔

چھینک روکنے سے گلے میں اس قدر دباؤ پیدا ہوا کہ نتیجہ ایک بڑے سوراخ کی صورت سامنے آیا۔

برطانوی طبعی اخبار بی ایم جے کیس رپورٹس کے مطابق زخمی شخص کوایک ہفتہ تشویشناک حالت میں اسپتال داخل ہونا پڑا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.

x

Check Also

مریم نواز کو سمیش کرنے کی دھمکی دینے والا میجر جنرل عرفان ملک سپر سیڈ

پاک فوج میں تین میجر جنرلز کو ترقی دے کر لیفٹننٹ جنرل بنا دیا گیا ...

%d bloggers like this: