Author Archives: Dunya

ایل پی جی کی قیمت میں 20 روپے کلو اضافہ

مہنگائی کا طوفان ایک بار پھر بڑھنے لگا، ایل پی جی کی قیمت بھی آسمان تک جاپہنچی، حیدرآباد میں ایک ماہ کے دوران ایل پی جی 20 روپے فی کلو مہنگی ہوگئی۔ ایک جانب حکومت پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کررہی ہے تو دوسری جانب ایل پی جی بھی مسلسل مہنگی ہورہی ہے، حیدر آباد میں ایک ماہ کے ...

Read More »

عمران خان نے آئندہ الیکشن میں میدان مارنے کا بھی عندیہ دے دیا

: شہر قائد ایک بار پھر عمران خان کی سیاست کا محور بن گیا ہے،جہاں انہوں نے نہ صرف مخالفین کو باؤنسرز مارے بلکہ آئندہ الیکشن میں میدان مارنے کا بھی عندیہ دے دیا، کیا زرداری، کیا نوازشریف، کیا ایم کیو ایم کپتان نے سب کو آڑے ہاتھوں لیا۔ پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے قائد آباد میں ...

Read More »

احسان اللہ احسان کو رہا نہ کیا جائے

پشاور ہائی کورٹ نے حکومت پر پابندی عائد کی ہے کہ وہ کالعدم تنظیم تحریک طالبان پاکستان کے سابق ترجمان احسان اللہ احسان کو رہا نہیں کر سکتی اور کہا ہے کہ احسان اللہ احسان کے خلاف تحقیقات مکمل کی جائیں۔ یہ فیصلہ چیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ یحییٰ آفریدی کی سربراہی میں قائم بینچ نے بدھ کو سنایا۔ اس ...

Read More »

حسن، حسین نواز کے خلاف شہادتوں کیلئے نیب ٹیم لندن پہنچ گئی

قومی احتساب بیورو کی ایک ٹیم منگل کی رات لندن پہنچی ہے جہاں وہ ہوم آفس کے اہلکاروں سے حسن اور حسین نواز کی ملکیت ایون فیلڈ فلیٹس کے تعلق سے ملاقات کریں گے جو اس بات کا واضح اشارہ ہے کہ مشترکہ تحقیقاتی ٹیم شریف خاندان کے خلاف لندن میں اپنی تحقیقات کے دوران میڈیا کی کئی ماہ تک ...

Read More »

کلبھوشن یادیو پر آج عالمی عدالت انصاف میں جواب جمع کرائینگے ، دفتر خارجہ

دفتر خارجہ کے ترجمان ڈاکٹر فیصل نے کہا ہے کہ بھارتی خفیہ ایجنسیʼʼراʼʼ کے ایجنٹ کلبھوشن یادیو کے معاملے پر تمام متعلقہ اداروں، وزارت خارجہ اور ہیگ میں پاکستان کے سفارتخانے نے مل کرجواب تیار کیا ہے جو آج (بدھ کو) عالمی عدالت انصاف میں جمع کرادیا جائے گا۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کر تے ہوئے ڈاکٹر فیصل نے ...

Read More »

فیصل آباد جیل سےجعلی کاغذات پرقیدیوں کی رہائی کا انکشاف

فیصل آباد کی سینٹرل جیل سے سنگین مقدمات میں ملوث قیدیوں کی رشوت اور جعلی کاغذات پر رہائی کا انکشاف ہوا ہے۔ رہائی میں جیل سپرنٹنڈنٹ اور عملہ ملوث ہے۔ ہوم ڈپارٹمنٹ نے تفصیلی انکوائری کا حکم جاری کر دیا۔ سینٹرل جیل سے نصر اللہ نامی منشیات کے قیدی کی قبل از وقت رہائی کی تحقیقات کے دوران انکشاف ہوا ...

Read More »

سکینڈ لیفٹیننٹ سمیت 2 جوان شہید

شمالی وزیرستان میں پاک فوج کی گاڑی پر دہشت گردوں کی فائرنگ کے نتیجے میں2 جوان شہید ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق دہشت گردوں نے شمالی وزیرستان کے پہاڑوں میں چھپ کر فورسز کی گاڑی پر فائرنگ کی ہے جس کے نتیجے میں پاک فوج کے 2 جوان سیکنڈ لیفٹیننٹ عبدالمعید اورسپاہی ...

Read More »

انقلاب

ہر طرٖف دھول۔۔ ہی دھول ۔۔ شور اتنا کہ کان پڑی آواز سنائی نہ دے ۔۔۔ آنکھوں سے آنسو رواں۔۔ سلطنت شریفیہ کے عالی دماغ راسخ العقیدہ، غریبوں کے غم خوار،اعلیٰ ظرف، خاندان امرا کے چشم و چراغ نواز شریف ایک بگھی میں سوار ۔۔۔ ہائے جمہوریت ، ہائے جمہوریت پکارتے ہوئے ۔۔ دو رویہ جم غفیر کے درمیان سے ...

Read More »

ڈائٹ ڈرنک: دل کے دورے،بھلکڑپن کاخطرہ

ریسرچرز کا کہنا ہے کہ روزانہ ڈائٹ ڈرنک پینے والے افراد میں دل کا دورہ پڑنے یا بھولنے کے مرض کا خطرہ تین گنا زیادہ ہوتا ہے۔ حالیہ تحقیق کے مطابق ہفتے میں ایک یا اس سے کم ڈائٹ ڈرنک استعمال کرنے والے افراد میں ان بیماریوں کا خطرہ نسبتاً کم ہوتا ہے۔ انگلش میں مکمل خبر پڑھنے کیلئے کلک ...

Read More »

دھرنوں کا باب بند کرنا ہوگا، چودھری نثار

سابق وزیرداخلہ چودھری نثارعلی خان نے کہا ہے کہ پاکستان کو بنانا ری پبلک بنانے سے بچانے کےلیے دھرنوں کا باب بند کرنا ہوگا ورنہ یہاں جتھوں کا راج ہوگا ، ماضی میں بھی دھرنے کی اجازت وزارت داخلہ نےنہیں حکومت نے دی تھی، دھرنوں کا باب بند کرنے کی ذمے داری حکومت اور سیاستدانوں کے ساتھ فوج کی بھی ...

Read More »