Author Archives: Dunya

سعودی عرب میں فلک بوس ٹاور کے لیے معاہدہ

سعودی عرب کے شہر جدہ میں دنیا کا بلند ترین ٹاور تعمیر کیا جارہا ہے جس کے لیےر ئیل اسٹیٹ ڈویلپرز نے 620 ملین ریال (165 ملین ڈالرز)کا معاہدہ کیا ہے۔ سعودی اخبار کے مطابق جدہ میں بنائے جانے والا یہ ٹاور دبئی میں واقع برج خلیفہ کو بھی پیچھے چھوڑ دےگا اور پہلے نمبر پرسب سے بلند ترین ٹاور ...

Read More »

چیف جسٹس نے ایگزیکٹ جعلی ڈگری اسکینڈل کا ازخود نوٹس لے لیا

چیف جسٹس پاکستان جسٹس ثاقب نثار نے ایگزیکٹ جعلی ڈگری اسکینڈل کا ازخود نوٹس لیتے ہوئے ایف آئی اے سے 10 روز میں رپورٹ طلب کرلی۔ چیف جسٹس پاکستان جسٹس ثاقب نثار نے ایک کیس کی سماعت کے دوران ایگزیکٹ جعلی ڈگری اسکینڈل پر ازخود نوٹس لیتے ہوئے ریمارکس دیئے کہ اس سے پاکستان کی دنیا بھر میں بدنامی ہوئی ...

Read More »

چوہدری نثار ،پرویز رشید کی لفظی جنگ ، شہبازشریف کی انٹری

سینئر سیاستدان ، سابق وفاقی وزراء اور ن لیگی رہنما چوہدری نثار اور پرویز رشید کے درمیان جاری لفظی جنگ میں وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف نے انٹری ماردی ۔ چوہدری نثار اور پرویز رشید کے درمیان ڈان لیکس کی وجہ سے لفظی جنگ جاری ہے ، جس پر وزیراعلیٰ پنجاب نے تشویش کااظہار کیا ۔ سینئر صحافی سے گفتگو میں شہبازشریف ...

Read More »

راؤ انوار کا نقیب اللہ کے متعلق دعویٰ غلط نکلا

انکاؤنٹر اسپیشلسٹ رائو انواز کا دعویٰ غلط نکلا ،مبینہ پولیس مقابلے میں مارے گئے نقیب اللہ محسود کا کالعدم تحریک طالبان پاکستان سے اب تک کوئی تعلق ثابت نہ ہوسکا ۔ ذرائع کے مطابق نقیب اللہ کے قتل کے معاملے کی تحقیقات کے لئے بنائی گئی کمیٹی نے سینٹرل جیل میں قید قاری احسان سے پوچھ گچھ کی اور انہیں ...

Read More »

آرمی چیف نے 10 دہشتگردوں کی سزائے موت کی توثیق کردی

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے مزید 10 دہشتگردوں کی سزائے موت اور تین دہشت گردوں کی عمرقید کی سزا کی توثیق کردی۔ آئی ایس پی آر سے جاری بیان کے مطابق فوجی عدالتیں پہلے ہی ان دہشتگردوں کو سزائے موت سنا چکی ہیں، جبکہ دہشتگرد شہریوں کے قتل، تعلیمی اداروں پر حملوں، سیکیورٹی اہلکاروں کی شہادت اور دیگرسنگین ...

Read More »

انگلینڈ نے آسٹریلیا کو دوسرے ون ڈے میں بھی پچھاڑ دیا

انگلینڈ نے سیریز کے دوسرے ایک روزہ بین الاقوامی میچ میں آسٹریلیا کو 4 وکٹوں سے شکست دیدی۔ تفصیلات کے مطابق آسٹریلیا نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے انگلینڈ کو جیت کےلئے 271 رنز کا ہدف دیا جس کو مہمان ٹیم نے 44 اوور کی 2 گیند پر حاصل کرلیا اور اسکی 6 وکٹیں گریں۔ جو روٹ کو ...

Read More »

بنگلہ دیش کا کرکٹ کے میدان میں نیا اعزاز

بنگلہ دیش نے سہہ ملکی سیریز میں سری لنکا کو 163 رنز سے شکست دے کر ون ڈے کرکٹ میں سب سے بڑی کامیابی حاصل کرلی۔ تفصیلات کے مطابق بنگلہ دیش نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 50 اوورز میں سری لنکا کو جیت کےلئے 321 رنز کا ہدف دیا۔ اوپنر تمیم اقبال نے 84، شکیب الحسن ...

Read More »

فیس بک میسنجر خطرہ بن گیا،محتاط رہیں

فیس بک استعمال کرنے والوں کےلیے فیس بک میسنجر ڈاؤن لوڈ کرنا ضروری ہوگیا۔ لیکن یہ میسنجر  خطرناک ہے۔ فیس بک میسنجر یا جاسوس؟بات کریں یا یا کسی کو بھیجیں پیغام؟کس جگہ ہیں، کیا کررہے ہیں؟سب چیزوں پر فیس بک میسنجر کی گہری نظرہے۔ڈاؤن لوڈ ہوتے ہی آپ کا پرنسل ڈیٹا اڑا لیا جاتا ہے۔ اسمارٹ فون آپ کی لنکاڈھا ...

Read More »

پاکستان کی 24 ممالک کے سیاحوں کیلئے پرکشش پیشکش

پاکستان نے غیر ملکی سیاحوں کو پاکستان آمد پر فوری ویزا جاری کرنے کا فیصلہ کرلیا، اس پیشکش سے 24 ممالک کے سیاح فائدہ اٹھاسکیں گے۔ وزارت داخلہ کے مطابق پاکستان نے سیاحت کے فروغ کیلئے غیر ملکی سیاحوں کو پاکستان آمد پر 30 روز کا ویزا جاری کرنے کا آغاز کردیا، گروپ کی صورت میں پاکستان آنیوالے سیاح اس ...

Read More »

یکم فروری سے پٹرول اور ڈیزل مہنگا ہونے کا امکان

یکم فروری سے پٹرول 4 روپےاور ڈیزل بھی ساڑھے 3 روپے مہنگا ہوسکتا ہے۔ پٹرولیم انڈسٹری ذرائع کے مطابق پٹرول اور ڈیزل کی فی لیٹر قیمت میں اضافہ یکم فروری سے متوقع ہے ۔ ذرائع کے مطابق خام تیل اور ڈالر کی قیمت میں اضافے کی وجہ سے سبسڈی دے کر بھی قیمت مستحکم رکھنا مشکل ہوگا ۔ ذرائع کے ...

Read More »