Author Archives: Dunya

خواتین سواریوں کی خاتون ڈرائیور

چھایا موہیتی ممبئی کی اولین خواتین رکشہ ڈرائیوروں میں سے ایک ہیں۔ چھایا کو یہ رکشہ بھارتی حکومت کی خواتین کو معاشی طور پر خود مختار کرنے کی ایک اسکیم کے تحت ملا ہے۔ سیکھنے کا دور ممبئی کی یہ خاتون حکومت کے خواتین کی بہبود کے ایک منصوبے کے تحت رکشہ چلانے کی تربیت حاصل کر رہی ہیں۔ تربیت ...

Read More »

ترکمانستان میں تیز رنگوں والی گاڑیوں پر پابندی

ترکمانستان کےدارالحکومت اشک آباد میں ڈارک کلرز یا تیز رنگوں کی گاڑیوں کے استعمال پر پابندی عائد کر دی گئی ہے خلیج ٹائمز کے مطابق اس پابندی کے لگتے ہی پولیس نے متعدد گاڑیاں اپنی تحویل میں لے لی ہیں اور گاڑی مالکان کو اس بات پر قائل کرنے کی کوشش کی جارہی ہے کہ وہ اپنی گاڑی کو سفید ...

Read More »

کالعدم تنظیم نے راؤ انوار پر حملے کی ذمہ داری قبول کرلی

کراچی میں ایس ایس پی ملیر راؤ انوار پر خود کش حملے کی ذمہ داری کالعدم تحریک طالبان نے قبول کرلی ۔ حملے میں راؤ انوار محفوظ رہے تھے، تاہم مقابلے میں 2 دہشت گرد مارے گئے ۔ خود کش حملہ آور کی شناخت اسماعیل آفریدی کے نام سے ہوئی ہے۔ گزشتہ شب ایس ایس پی راؤ انوار اپنے دفتر ...

Read More »

اپوزیشن جماعتوں کے احتجاجی جلسے کا پنڈال سج گیا

لاہور کے مال روڈ پر پاکستان عوامی تحریک اور اپوزیشن جماعتوں کےاحتجاجی جلسے کی تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں ، اسٹیج سج گیا ہے اور کرسیاں بھی لگا دی گئی ہیں۔ آصف زرداری اورعمران خان ایک ہی اسٹیج سے مختلف سیشنز میں خطاب کریں گے جبکہ طاہر القادری کہتے ہیں کہ وہ لائحہ عمل آج بتائیں گے۔ پاکستان عوامی ...

Read More »

پنجاب حکومت کا دھرنے کے دوران رینجرز طلب کرنے کا فیصلہ

لاہورمیں متحدہ اپوزیشن کے احتجاج کے پیش نظر پنجاب حکومت کا دھرنے کے دوران رینجرز طلب کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ رینجرز کو پنجاب اسمبلی، گورنر ہاؤس اورحساس مقامات پر تعینات کیا جائے گا۔۔ لاہورمیں احتجاج اورجلسے کے پیش نظر پنجاب یونیورسٹی اولڈ کیمپس، جی سی یونیورسٹی اور6 اسکول بند رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ مال روڈ اور ملحقہ ...

Read More »

ڈیووس میں شاہد خاقان اور مودی کی ملاقات متوقع

نئی دہلی کے سفارتی اور سرکاری ذرائع سے ملنے والی اطلاعات کے مطابق سوئٹزر لینڈ کے تفریحی مقام ڈیووس میں ورلڈاکنامک فورم کے 48ویں اجلاس کے موقع پر 22جنوری کو پاکستان کے وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی اور بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کے درمیان ملاقات کا امکان موجود ہے۔ ذرائع کے مطابق ممکنہ ملاقات کے حوالے سے نئی دہلی ...

Read More »

ٹیم کی خراب پرفارمنس کا کوئی عذر نہیں، مکی آرتھر

ہیملٹن: قومی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مکی آرتھر کا کہنا ہے کہ کھلاڑیوں کو نیوزی لینڈ کی کنڈیشنز میں اچھا کھیلنا سیکھنا ہوگا، وہاں خراب پرفارمنس کا کوئی عذر نہیں۔ نیوزی لینڈ کے خلاف ون ڈے سیریز میں شکست کے بعد قومی ٹیم مزید دو میچز میں کامیابی کے لئے بھرپور پریکٹس کر رہی ہے، پریکٹس سیشن کے دوران قومی ٹیم ...

Read More »

واٹس ایپ میں گروپ ایڈمن کو ‘ڈس مس’ کرنے کا فیچر متعارف

سماجی رابطے کی ویب سائٹ واٹس ایپ پر آئے روز نت نئی اَپ ڈیٹس سامنے آتی رہتی ہیں اور اب اس میں گروپ ایڈمنز کو برطرف یعنی ‘ڈس مس’ کرنے کا فیچر بھی متعارف کروا دیا گیا۔ ‘ڈس مس ایز ایڈمن’ (Dismiss As Admin) فیچر کی مدد سے کسی بھی گروپ ایڈمن سے اس کے اختیارات واپس لے کر اسے اسٹینڈرڈ ...

Read More »

چوہدری نثار اتنے ہی بااصول ہیں تو پارٹی کی جان چھوڑ دیں، پرویز رشید

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما سینیٹر پرویز رشید نے کہا ہے کہ چوہدری نثار اتنے ہی بااصول ہیں تو پارٹی کی جان چھوڑ دیں۔ سابق وزیر اطلاعات اور (ن) لیگ کے سینئر رہنما سینیٹر پرویز رشید نے لگی لپٹی رکھے بغیر ہی سابق وزیر داخلہ چوہدری نثار کے خلاف طبل جنگ بجادیا۔ جیونیوز کے مطابق سینیٹر پرویز رشید نے ...

Read More »

شلپا شندے بگ باس سیزن 11 جیت گئیں

بھارت کے مقبول ٹی وی شو بگ باس کا گیارہواں سیزن اداکارہ شلپا شندے نے جیت لیا۔ انہوں نے ناصرف ٹرافی اپنے نام کی بلکہ 44 لاکھ روپے کا انعام بھی وصول کیا۔ سلمان خان کی میزبانی میں 105 روز تک جاری رہنے والے شو میں 19 امیدوار شامل تھے اور شو کے آخری روز حنا خان اور شلپا شندے ...

Read More »