Author Archives: nice

ضلع فیصل آباد کی دلچسپ تاریخ

پنجاب کا ایک شہر اور ضلع ، فیصل آباد آبادی کے لحاظ سے پاکستان کا تیسرا بڑا شہر ہے۔ یہ ضلع، فیصل آباد، سمندری، جڑانوالہ، تاندلیانوالہ اور چک جھمرہ کی پانچ تحصیلوں پر مشتمل ہے۔ اس ضلع کے شمال میں حافظ آباد اور شیخوپورہ، مشرق میں ننکانہ اور ساہیوال، جنوب میں ساہیوال اوکاڑہ، مغرب میں جھنگ اور ٹوبہ ٹیک سنگھ ...

Read More »

کامیابی کے 7اسلامی اصول

کامیابی کے 7اسلامی اصول

اس دنیا میں کامیابی دراصل انسان کی اپنے دائرہ کار اور عمل میں رہتے ہوئے اُس کوشش اور کاوش کا نام ہے کہ جہاں اُسے زندگی گذارنا ایک میکانکی عمل نہیں لگتا بلکہ وُہ شعوری جدوجہد ہوتی ہے جس میں وُہ کسی قابل قدر مقصد کو اپنی ہمت اورجوش و جذبے کیساتھ اپنے عمل کے ذریعے حاصل کرے۔انسان کو اللہ ...

Read More »

مینگو کریم پائی

اجزاء:چورا کیے بسکٹ1-1/2کپ،پگھلا ہوا پھیکا مکھن چھ کھانے کے چمچ،پسی دار چینی1/2چائے کے چمچ،پسی لونگ ایک چُٹکی،کریم چیز آٹھ اونس،پسی چینی1/2کپ،پسی چینی تین کھانے کے چمچ،کریم دو کپ،ونیلا ایسنس 1/2چائے کا چمچ،کٹا آم ایک کپ ترکیب:ایک پیالے میں چورا کیے بسکٹ،پسی دار چینی،پسی لونگ اور پگھلا مکھن ملا کر دو کھانے کے چمچ آمیزہ الگ کر لیں۔باقی آمیزہ نو بائی ...

Read More »

عامر خان نے باکسنگ رنگ سے ریٹائر ہونے کا عندیہ دیدیا

عامر خان نے باکسنگ رنگ سے ریٹائر ہونے کا عندیہ دیدیا

 پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان نے باکسنگ رنگ سے ریٹائر ہونے کا عندیہ دیدیا۔ 32 سالہ باکسر کا برطانوی خبر رساں ادارے کو انٹرویو کے دوران کہنا تھا کہ میرے لیے اگلی فائٹ بہت اہم ہے، اس میں میرے مستقبل کا فیصلہ ہو گا کہ میں باکسنگ کھیلتا رہوں گا یا جلد کھیل سے ریٹائر ہو جائوں گا۔ میرے ...

Read More »

خودکشی میں استعمال ہونیوالا پستول ایک لاکھ پاؤنڈ میں نیلام

خودکشی میں استعمال ہونیوالا پستول ایک لاکھ پاؤنڈ میں نیلام

یورپ میں ایک پستول غیر معمولی قیمت میں نیلام کردیا گیا، جس کے بارے میں خیال کیا جاتا ہے کہ عظیم یورپی مصور وین گوف نے اس سے خود کشی کی تھی۔ رپورٹ کے مطابق آکشن ہاؤس ڈروٹ کے مطابق لیفیچیکس کمپنی کا ریوالور جس کی کیسنگ زنگ آلود ہوچکی تھی اور اس کے مُڑے ہوئے ہینڈل کا ایک ٹکڑا ...

Read More »

پب جی گیم کھیلنا حرام ہے

پب جی گیم کھیلنا حرام ہے

معروف گیم پلیئر آن ناؤنز بیٹل گراؤنڈز پب جی کھیلنا حرام ہے، انڈونیشیا کے مذہبی اسکالرز نے فتویٰ دے دیا۔ پب جی گیمز پوری دنیا میں مقبول ہورہی ہے لیکن عالم دین نے فتویٰ دیا ہے کہ یہ گیم کھیلنا حرام ہے اور مسلمانوں کو اس سے دور رہنا چاہیے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطاببق مذہبی اسکالز کا کہنا تھا ...

Read More »

بھٹو کی پنکی سے عوام کی بی بی تک

بھٹو کی پنکی سے عوام کی بی بی تک

جون 1953 کو سندھ کے معروف بھٹو خاندان میں جنم لینے والی پاکستان کی پہلی خاتون وزیراعظم بینظیر بھٹو دو بار اس منصب پر پہنچیں، لیکن اپنے والد ذوالفقارعلی بھٹو کی پنکی سے عوام کی بی بی شہید بننے تک کا یہ سفرآسان نہ تھا۔ چھوٹی عمر میں والد سے سیاسی تربیت کا پختہ سبق لینے والی پنکی نے پاکستان ...

Read More »

سال کا طویل ترین دن، مختصر ترین رات آج

سال کا طویل ترین دن، مختصر ترین رات آج

آج سال کا طویل ترین دن اور مختصر ترین رات ہوگی، کل سے دن کا دورانیہ بتدریج کم اور راتیں طویل ہونا شروع ہوجائیں گی۔ ماہرین فلکیات کے مطابق، کل سے دن کا دورانیہ کم اور رات کا دورانیہ بڑھتے بڑھتے 22 ستمبر کودن اور رات کا دورانیہ تقریباً برابر ہو جائے گا۔ اس کے بعد 23 ستمبر سے راتوں ...

Read More »

راولپنڈی میں 11 سال کی بچی اغوا

راولپنڈی میں 11 سال کی بچی اغواء

راولپنڈی میں 11 سال کی بچی کو نامعلوم ملزم نے اغواء کر لیا، پولیس کے مطابق بچی کے اغواء کا واقعہ راولپنڈی کے تھانہ وارث خان کی حدود میں واقع علاقے ڈھوک الٰہی بخش میں پیش آیا ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ نامعلوم موٹر سائیکل سوار خود کو بچی کے والد کا دوست ظاہر کر کے بچی کو ساتھ ...

Read More »

تصویر میں کترینہ کیساتھ کون ہے؟

تصویر میں کترینہ کیساتھ کون ہے؟

بالی ووڈ اداکارہ کترینہ کیف نے حال ہی میں اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر ایک لڑکے کے ساتھ تصویر شیئر کی ہے جس نے انسٹاگرام پر پوسٹ ہوتے ہی صارفین کو شش و پنج میں مبتلا کر دیا۔ 35 سالہ بھارتی اداکارہ نے گزشتہ روز پوسٹ ہونے والی سیلفی کے کیپشن میں لکھا’ بھیا اور میں‘، ساتھ ہی انہوں نے ...

Read More »