Author Archives: nice

انجامِ گلستاں کیا ہوگا؟

تحریر: ڈاکٹر صفدر محمود کیا ہماری قوم ناخلف ہوگئی ہے؟ اپنے بزرگوں، محسنوں اور پاکستان بنانے والوں کا احترام کرنا بھول گئی ہے؟ آتے ہی میجر جواد نے کئی سوالات داغ دئیے اور میں حیران و پریشان ہو کر ان کا منہ تکنے لگا۔ میجر جواد خاصے پڑھے لکھے نوجوان ہیں اور انہوں نے تحریکِ پاکستان پر تقریباً سبھی معیاری ...

Read More »

مُرسی، شہید ِجمہوریت

mursi-funeral

تحریر: محمد بلال غوری ’’اپنے ملک کے شیروں کو قتل نہ کرو، ورنہ دشمن کے کتے تمہیں نوچ ڈالیں گے۔ ایک وقت آئے گا جب آپ میرے یہ الفاظ یاد کریں گے‘‘۔ شہید ِجمہوریت ڈاکٹر محمد مُرسی مصرکے پہلے منتخب صدر ڈاکٹر محمد مُرسی ڈکٹیٹر جنرل السیسی کی زنجیروں سے ہی نہیں قیدِ حیات سے بھی آزاد ہوگئے۔ حسنی مبارک ...

Read More »

’ایران نے بہت بڑی غلطی کی ہے‘

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکی ڈرون گرانے کے ایرانی اقدام کو بڑی غلطی قرار دیا ہے۔ سوشل میڈیا پر جاری بیان میں امریکی صدر نے ایران کی جانب سے امریکی ڈرون مار گرانے پر ردعمل کا اظہا رکیا Iran made a very big mistake!— Donald J. Trump (@realDonaldTrump) June 20, 2019 ڈونلڈ ٹرمپ نے ٹوئٹر پر صرف ایک جملہ ...

Read More »

بنگلادیش کو شکست، آسٹریلیا پھر نمبرون

آئی سی سی ورلڈ کپ 2019کے 26ویں میچ میں آسٹریلیا نے بنگلادیش کو 48رنز سے شکست دے کر پوائنٹس ٹیبل پر پہلی پوزیشن اپنے نام کرلی۔ دفاعی چیمپئن آسٹریلیا نے بنگلادیش کے خلاف مقررہ 50اوورز میں 6وکٹ پر 381رنز بنائے اور حریف ٹیم کےلئے 382رنز کا ہدف سیٹ کیا۔ بنگلادیشی ٹیم 382رنز کے ہدف کے تعاقب میں مقررہ 50اوورز میں ...

Read More »

وزیراعظم کا قوم سے ایک بار پھر خطاب کا فیصلہ

وزیراعظم عمران خان نے ایک بار پھر قوم سے خطاب کا فیصلہ کرلیا۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان آج اپنے خطاب میں قومی مالی معاملات پر عوام کو اعتماد میں لیں گے۔ ذرائع وزیراعظم ہائوس کے مطابق وزیراعظم عمران خان آج قوم سے خطاب کریں گے۔ ذرائع کے مطابق وزیر اعظم کا خطاب آج ریکارڈ کیا جائے گا،وہ ایمنسٹی ...

Read More »

ایتھوپیا کا سندھ کے بچوں کے لیے دوائوں کا عطیہ

عالمی ادارہ صحت کے پاکستان میں حکام نے کہا ہے کہ ایتھوپیا کی جانب سے رتوڈیرو میں ایچ آئی وی میں مبتلا بچوں کے لیے اے آر وی(ARV) ادویات عطیہ کی گئی ہیں جو کہ اس مہینے کے آخر میں محکمہ صحت سندھ کے حکام کو پہنچا دی جائیں گی۔ عالمی ادارہ صحت کے پاکستان میں نمائندے ڈاکٹر پالیتھا ماہیپالا ...

Read More »

کے فور منصوبے میں مزید تاخیر کا خدشہ

کراچی میں پانی کی فراہمی کے منصوبے کے فور کی تکمیل میں مزید تاخیر ہونے کا خدشہ سامنے آیا ہے۔ کراچی والوں کےلئے بری خبر سامنے آگئی،فراہمی آب کے عظیم منصوبے کے فور کی تکمیل میں مزید تاخیر ہوسکتی ہے۔ ذرائع کے مطابق کے فور منصوبے میں غلطیوں کے باعث کنسلٹنسی فرم اور ڈیزائن میں تبدیلی کا انکشاف ہوا ہے، منصوبے کے معاملات دوسری کمپنی کے سپرد کردیے گئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق اب نیسپاک کمپنی کو 3 ماہ میں پراجیکٹ کی ری اسسمنٹ مکمل کرنے کا ٹاسک دیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق منصوبے کو تین مرحلوں کے بجائے ایک ساتھ مکمل کیا جائے گا۔ ایم ڈی واٹر بورڈ اسد اللہ خان نے کے فور منصوبہ کنسلٹنسی فرم عثمانی اینڈ کوسے لے کر نیسپاک کو دینے اور ڈیزائن میں تبدیلی کی تصدیق کی۔ انہوں نے کہا کہ کنسلٹنسی فرم 3ماہ میں منصوبے کا از سرنو جائزہ لے کر رپورٹ جمع کرائے گی۔ ذرائع کے مطابق منصوبے کی تکمیل میں تاخیر سے لاگت میں بھی اضافہ ہوگا،2007ء میں25اعشاریہ5 ارب روپے کی لاگت سے شروع ہونے والے منصوبے کا تخمینہ 100ارب سے زائد ہونے کا امکان ہے۔

کراچی میں پانی کی فراہمی کے منصوبے کے فور کی تکمیل میں مزید تاخیر ہونے کا خدشہ سامنے آیا ہے۔ کراچی والوں کےلئے بری خبر سامنے آگئی،فراہمی آب کے عظیم منصوبے کے فور کی تکمیل میں مزید تاخیر ہوسکتی ہے۔ ذرائع کے مطابق کے فور منصوبے میں غلطیوں کے باعث کنسلٹنسی فرم اور ڈیزائن میں تبدیلی کا انکشاف ہوا ہے، ...

Read More »

سندھ کرپشن میں ڈوبا ہوا ہے، جسٹس گلزار احمد

سپریم کورٹ کے جسٹس گلزار احمد نے کہا ہے کہ سندھ پوری طرح کرپشن میں ڈوبا ہوا ہے،بجٹ کا ایک پیسہ بھی صوبے پر خرچ نہیں ہوا۔ سپریم کورٹ میں سکھر اراضی کیس کی سماعت کے دوران جسٹس گلزار احمد نے ریمارکس دیتےہوئے کہا کہ لاڑکانہ میں ایچ آئی وی نے برا حال کردیا ہے، کوئی پوچھنے والا نہیں۔ انہوں نے ...

Read More »

غلام سرورکی تقریر, وزیراعظم مسکراتے رہے

وفاقی وزیر ہوا بازی غلام سرور کے قومی اسمبلی سے خطاب کے دوران وزیراعظم عمران خان مسکراتے رہے۔ غلام سرور نے اپنے خطاب میں اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ آصف علی زرداری اور سعد رفیق کے پروڈکشن آرڈرز جاری کرنے کا آپ کا فیصلہ پسند نہیں آیا۔ انہوں نے کہا کہ جنہوں نے اس ...

Read More »

امریکی شہری آن لائن لاٹری سے ماموں بن گیا

امریکی شہری آن لائن لاٹری سے ماموں بن گیا

امریکی ریاست فلوریڈا میں ایک شخص کو بھاری بھرکم رقم کے عوض گھر کی بجائے گھاس کی بیلٹ فروخت کرکے ماموں بنادیا گیا۔ مغربی فلوریڈا سے تعلق رکھنے والے ایک شخص نے یہ سمجھا کہ اس کی لاٹری نکل  آئی ہے کیونکہ ایک آن لائن نیلامی میں ایک ولا یعنی بڑے گھر کے لیے لگائے جانے والی بولی میں اس ...

Read More »