Author Archives: nice

بھارتیوں کو ’’بھارت‘‘ پر اعتراض

بھارتیوں نے سلمان خان کی فلم ’’بھارت‘‘ کے نام پر اعتراض اٹھاتے ہوئے فلم کا نام تبدیل کرنے کے لیے درخواست دائر کی ہے۔ بھارت میں پچھلے کچھ عرصے سے ہر نئی ریلیز ہونے والی فلموں پر اعتراض اٹھانے کا نیا ٹرینڈ چل پڑا ہے، جب بھی کسی سپراسٹار یا بڑے بجٹ کی فلم ریلیز ہونے والی ہوتی ہے بھارتی ...

Read More »

روسی طالبعلم دوسروں کیلئے خوبصورت دستخط بناکر لاکھوں کمانے لگا

ہر شخص کی خواہش ہوتی ہے کہ اس کے دستخط (سگنیچر) خوبصورت اور مختلف ہوں۔ اسی ضرورت کے تحت روسی طالب علم نے دستخط تجویز کرنے کی سہولیات پیش کی ہے اور اب وہ لاکھوں میں کھیل رہے ہیں۔ لوگوں کی بڑی تعداد ان کے پاس دستخط ڈیزائن کرانے آتی ہیں اور وہ اس کے لیے رقم وصول کرتے ہیں۔ ...

Read More »

گوگل کے خلاف تحقیقات کا آغاز

امریکا کے محکمہ انصاف نے گوگل کے خلاف کاروباری معاملات میں اعتماد کو ٹھیس پہنچانے کے تحت تحقیقات کا آغاز کر دیا۔ امریکی اخبار وال اسٹریٹ جرنل نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکی محکمہ انصاف نے گوگل کے خلاف سرچنگ کے ذریعے بزنس کے فروغ پر عدم اعتبار کا اظہار کرتے ہوئے تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے۔ گوگل کے ...

Read More »

سب سے چھوٹا ڈرون

ازخود اڑنے والے ڈرون کے ضمن میں ایک اہم خبر ہالینڈ سے آئی ہے جہاں ٹی یو ڈیلفٹ یونیورسٹی کے انجینیئروں نے دنیا کا سب سے چھوٹا اور خودمختار ڈرون بنایا ہے۔ مکمل طور پر خودمختار اس ڈرون کا وزن 72 گرم، چوڑائی 10 سینٹی میٹر ہے اور یہ دو میٹر فی سیکنڈ کی رفتار سے پرواز کرسکتا ہے۔ ڈیلفٹ ...

Read More »

بخار کے چھالوں کا علاج شہد

ہونٹوں کے اطراف بخار کے چھالے (کولڈ سور) بار بار تنگ کرتے ہیں اور ان سے جان چھڑانا مشکل ہوجاتا ہے۔ اب ماہرین نے کہا ہے کہ ایک طرح کا شہد ان کے علاج میں اسی طرح مؤثر ہوتا ہے جس طرح مہنگی کریمیں ان کا علاج کرتی ہیں۔ میڈیکل ریسرچ انسٹی ٹیوٹ آف نیوزی لینڈ نے اپنے ملک میں ...

Read More »

سعودی عرب میں ورک ویزا رکھنے والے پاکستانیوں کے لیے خوش خبری

سعودی حکومت نے پاکستان بھیجے گئے پروفیشنل ویزا ہولڈرز کو نہ صرف واپس بلالیا بلکہ انہیں سال بھر کے دوران اہل خانہ کے لیے 5 فری عمرہ ویزا کی بھی اجازت دے دی۔ ذرائع کے مطابق گزشتہ 6 ماہ کے دوران سعودی عرب کے مختلف شہروں سے بے دخل کیے گئے ایسے پاکستانی شہری جو پروفیشنل ویزا پر کسی بھی ...

Read More »

لاہور سے اغوا ازبک لڑکی اسلام آباد سے بازیاب، ملزم گرفتار

لاہور پولیس نے لاہور سے اغوا ہونے والی غیر ملکی ازبک لڑکی یلینا کو اسلام آباد سے بازیاب کراتے ہوئے ملزم کو گرفتار کرلیا۔ پولیس کے مطابق لاہور کے علاقے ڈیفنس سے اغوا ہونے والی ازبک لڑکی یلینہ کو سہیل نامی ملزم ورغلا کر اسلام آباد لے گیا تھا، ڈیفنس اے کی پولیس نے ملزم سہیل کو اسلام آباد سے ...

Read More »

نیب کو شہباز شریف کو باہر سے رقوم بھجوانے والی ایکسچینج کمپنیوں کا ریکارڈ مل گیا

نیب کو سابق وزیر اعلی پنجاب شہباز شریف اور ان کے خاندان کو بیرون ملک سے رقوم بھجوانے والی منی ایکسچینج کمپنیوں کا ریکارڈ مل گیا ہے۔ نیب کی تحقیقاتی ٹیم کے جانب سے احتساب عدالت میں جمع کرائی گئی رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ شہباز شریف اور ان کے گھر والوں کے خلاف منی لانڈرنگ کیس میں ...

Read More »

وفاقی ملازمین کا چھٹیوں کا منصوبہ ناکام

وفاق کے سرکاری ملازمین نے عید کی چھٹیوں کا نوٹیفکیشن جاری ہوتے ہی لمبی چھٹی کن منصوبہ بنایا لیکن ان کی خواہشیں حسرت بن کر رہ گئیں۔ پچاس فیصد ملازمین نے تین جون کی چھٹی کی درخواستیں دی تھیں جو مسترد کردی گئی ہیں۔ سرکار نے حکم نامہ جاری کر دیا ہے جس کے مطابق عید کی چھٹیوں سے پہلے ...

Read More »

ہواوے کا استعمال، امریکا کا جرمنی کو حساس معلومات سے محرومی انتباہ

امریکی سیکریٹری آف اسٹیٹ مائیک پومپیو نے مغربی اتحادیوں پر نیکسٹ جنریشن ٹیکنالوجی کے حوالے سے دباؤ بڑھاتے ہوئے کہا ہے کہ وہ ممالک جو چین کی ہواوے کو اپنا ٹیکنالوجی ڈھانچہ تعمیر کرنے کی اجازت دیں گے وہ انتہائی اہم حساس معلومات سے محروم ہوسکتے ہیں۔ سیکریٹری اسٹیٹ نے یہ انتباہ جرمنی کے وزیر خارجہ ہیکو ماس سے ملاقات ...

Read More »