سال کا طویل ترین دن، مختصر ترین رات آج

سال کا طویل ترین دن، مختصر ترین رات آج

آج سال کا طویل ترین دن اور مختصر ترین رات ہوگی، کل سے دن کا دورانیہ بتدریج کم اور راتیں طویل ہونا شروع ہوجائیں گی۔

ماہرین فلکیات کے مطابق، کل سے دن کا دورانیہ کم اور رات کا دورانیہ بڑھتے بڑھتے 22 ستمبر کودن اور رات کا دورانیہ تقریباً برابر ہو جائے گا۔

اس کے بعد 23 ستمبر سے راتوں کے دورانیے میں اضافہ اور دن کا دورانیہ مختصر ہونا شروع ہو جاتا ہے جبکہ 22 دسمبر سال کا مختصر ترین دن اور رات طویل ترین ہوتی ہے

x

Check Also

رینج روور، بینٹلے میں ڈرائیونگ سیکھیں، لگژری ڈرائیونگ سکول کھل گیا

ڈرائیونگ سکول میں جاتے ہی جو کار آپ کو دی جاتی ہے، اس کو دیکھتے ...

%d bloggers like this: