Author Archives: nice

نیند کی کمی ذہنی امراض کا سبب

نیند کی کمی نوجوانوں کو مختلف ذہنی امراض کا شکار بناسکتی ہے۔ یہ بات امریکا میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں سامنے آئی۔ ایریزونا یونیورسٹی کی تحقیق میں دریافت کیا گیا کہ کالج جانے والے نوجوانوں میں ناقص نیند اور ذہنی صحت کے درمیان تعلق موجود ہے۔ تحقیق میں بتایا گیا کہ ایک رات کی ناکافی نیند سے ذہنی ...

Read More »

اے پی سی میں آئیں، مولانا کے فون

جمعیت علماء اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے اپوزیشن جماعتوں کے رہنماؤں کو ٹیلی فون کیا اور انہیں کُل جماعتی کانفرنس میں شرکت کی دعوت دی۔ مولانا فضل الرحمان نے مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف اور نائب صدر مریم نواز سے ٹیلی فونک رابطہ کیا اور انہیں اے پی سی میں شرکت کی دعوت دی۔ سربراہ ...

Read More »

دفاع کیلیے سب سے زیادہ ضمنی گرانٹ

رواں مالی سال کے دوران دفاعی سروسز کو سب سے زیادہ 36 ارب روپے کی ضمنی گرانٹ دی گئیں جبکہ آئندہ مالی سال کے لیے اس مد میں 4.7 فیصد اضافی رقم مختص کی گئی ہے۔ ڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق وزرت خزانہ نے پارلیمنٹ کو آگاہ کیا کہ حکومت، پارلیمان کی منظوری کے بغیر اخراجات کی حد سے ...

Read More »

آن لائن ٹیکسی پر 13 نہیں، 5 فیصد ٹیکس

سندھ ریونیو بورڈ نے وضاحت کی ہے کہ صوبائی حکومت نے مسافروں کو سفری سہولت فراہم کرنے والی سروسز پر 13 فیصد نہیں بلکہ 5 فیصد ٹیکس نافذ کیا ہے جس کا اطلاق یکم جولائی ہوگا۔ مالی سال 20-2019 کے لیے سندھ کے بجٹ میں کرایے پر مسافروں کو سفری سہولت فراہم کرنے والی سروسز اور رینٹ اے کار یا ...

Read More »

پاکستان نے جنوبی افریقہ کو ہرا دیا

کرکٹ ورلڈ کپ میں پاکستان نے سیمی فائنل کی امید برقرار رکھی اور جنوبی افریقہ کو عالمی میلے سے نکال باہر کیا۔ قومی کرکٹ ٹیم نے جنوبی افریقہ کو انچاس رنز سے شکست دے دی۔ قومی ٹیم نے جنوبی افریقہ کے خلاف سات وکٹ کے نقصان پر تین سو آٹھ اسکور بنائے۔ پروٹیز پاکستان کے خلاف دو سو انسٹھ رنز ...

Read More »

ترجمان پاک فوج کا ناقدین کو کرارا جواب

asif ghafoor پی ٹی ایم کے سپورٹرز اور ورکروں کا خیال رکھنے کی ضرورت ہے

پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ سمیت پاک فوج کی اعلیٰ قیادت کے لیے ٹکٹ تحریک انصاف کے رہنما انیل مسرت کی جانب سے خریدنے کی اطلاعات پر سوشل میڈیا پر ہنگامہ برپا ہوگیا۔ سوشل میڈیا پر پاکستان کی فوجی قیادت کے اسٹیڈیم میں داخلے کی فوٹیج آتے ہی وائرل ہوگئی۔ Army Chief and @peaceforchange at the Lord’s ...

Read More »

ترکی: صدر ایردوان کی جماعت کو دوبارہ شکست

ترکی کے شہر استبنول کے میئر کے لیے دوسری مرتبہ منعقدہ متنازع انتخاب میں صدر رجب طیب اردوان کی حکمراں جماعت جسٹس اینڈ ڈیولپمنٹ (اے کے) پارٹی کے امیدوار بن علی یلدرم کو حزب مخالف کے مشترکہ امیدوار اکریم امام اوغلو نے واضح مارجن سے شکست دے دی۔ اے ایف پی کی رپورٹ کے مطابق ابتدائی نتائج میں بن علی ...

Read More »

جنوبی افریقا کیخلاف بقا کی جنگ

لارڈز کے تاریخی گراؤنڈ میں پاکستان ورلڈکپ میں آج جنوبی افریقا کے خلاف ٹورنامنٹ میں بقاء کی جنگ لڑے گا۔ دونوں ٹیموں کے درمیان میچ پاکستانی وقت کے مطابق دوپہر 2 بج کر 30 منٹ پر شروع ہوگا۔ میچ سے قبل قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں اور آفیشلز نے لارڈز کے تاریخی گراؤنڈ میں فوٹو سیشن بھی کیا۔ میگا ایونٹ ...

Read More »

بیرون ملک مقیم شوہر کی بیوی کو واٹس ایپ پر تین طلاق، مقدمہ درج

بیرون ملک مقیم شوہر کی بیوی کو واٹس ایپ پر تین طلاق، مقدمہ درج

بھارت میں ایک لڑکی کو اس کے شوہر نے واٹس ایپ پر طلاق دیدی جس پر ہنگامہ کھڑا ہوگیا، لڑکی نے سسرالیوں کیخلاف مقدمہ درج کرادیا۔ ٹائمز آف انڈیا کے مطابق بھارتی شہر سورت کے ویلساد ڈسٹرکٹ کی رہائشی فرحین کا شوہر جیلون کالیا روزگار کے سلسلے میں کینیڈا میں مقیم ہے، جس نے واٹس ایپ کے ذریعے اپنی بیوی کو طلاق دی ...

Read More »

رومانس اور مزاح سے بھرپور فلم ’پرے ہٹ لو‘ کا ٹریلر جاری

پاکستانی اداکارہ مایا علی اور شہریار منور کی رومانس اور کامیڈی سے بھرپور فلم ’’پرے ہٹ لو‘‘ کا ٹریلر جاری کر دیا گیا ہے۔ فلم کا ٹریلر دیکھ کر اندازہ لگایا جاسکتا فلم میں شہریار منور کا کردار ایک ایسے ڈرامہ ایکٹر کا ہے جو کام کی تلاش میں مشکلات کا سامنا کر رہا ہوتا جبکہ احمد علی بٹ فلم ...

Read More »