Author Archives: nice

پاکستان اور بھارت کے ایٹمی ہتھیار دگنے ہوگئے

پاکستان اور بھارت کے ایٹمی ہتھیار دگنے ہوگئے

بھارت اور پاکستان کے جوہری اسلحہ خانے میں ایک عشرے کے دوران نیوکلیائی بموں کی تعدادڈبل ہو گئی ہے، جبکہ پچھلے چند برسوں میں پاکستان نے بھارت سے زیادہ نیوکلیائی بم تیار کرلیے  ہیں۔  سویڈین میں قائم ادارے اسٹاک ہوم انٹرنیشنل پیس ریسرچ انسٹی ٹیوٹ نے اپنی ایک حالیہ رپورٹ میں کہا ہے کہ دنیا میں جوہری ہتھیاروں کی مجموعی ...

Read More »

سرفراز اور کوچ نے لارڈز پچ کا معائنہ کیا

سرفراز اور کوچ نے لارڈز پچ کا معائنہ کیا

ورلڈ کپ میں باونس بیک کرنے کے لئے پاکستان کرکٹ ٹیم نے کوششیں شروع کردی ہیں۔دوسری جانب میچ سے دو دن پہلے لارڈز کی پچ پر گھاس موجود ہے ۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ گھاس کٹنے کے بعد وکٹ بیٹنگ کے لئے سازگار ہوجائے گی۔سرفراز احمد اور مکی آرتھر کافی دیر پچ پر کھڑے ہوکر بات چیت کرتے رہے۔آسٹریلیا ...

Read More »

کم عمری میں ہی شہرت حاصل ہوگئی تھی، رابی پیرزادہ

کم عمری میں ہی شہرت حاصل ہوگئی تھی، رابی پیرزادہ

پاکستان کی معروف فنکارہ رابی پیزادہ نے کہا ہے کہ مجھے کم عمری میں ہی شہرت حاصل ہوگئی تھی۔ پندرہ برس کی عمر میں ٹی وی ڈراموں اور مختلف کمرشل میں کام کیا تو مجھے پہچان مل گئی تھی۔ رابی پیرزادہ جمعہ کو کراچی پریس کلب میں میڈیا کے نمائندوں سے گفتگو کررہی تھیں، جس کا اہتمام فلم اینڈ ٹی ...

Read More »

بی آر ٹی سے متعلق رپورٹ میں بے قاعدگیوں کا انکشاف

بی آر ٹی سے متعلق رپورٹ میں بے قاعدگیوں کا انکشاف

آڈیٹر جنرل آف پاکستان کی بی آر ٹی سے متعلق رپورٹ میں بے قاعدگیوں کا انکشاف ہوا ہے۔ رپورٹ کے مطابق حکومت کی جانب سے منصوبہ کو مکمل کرنے کے لئے دی گئی مختلف ڈیڈ لائنز کے باعث منفی اثرات مرتب ہوئے اور منصوبہ 30جون کی ڈیڈ لائن پر بھی مکمل نہیں ہو پائے گا۔ منصوبہ میں ناقص تعمیراتی کام ...

Read More »

امریکا اور ایران میں جنگ ہوتے ہوتے رہ گئی

امریکا اور ایران میں جنگ ہوتے ہوتے رہ گئی

ایران کی جانب سے گزشتہ روز امریکی ڈرون گرانے پر امریکا اور ایران میں جنگ ہوتے ہوتے رہ گئی۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے پہلے ایران کے خلاف فضائی کارروائی کی منظوری دی، پھر حملے کا حکم واپس لے لیا۔ امریکی اخبار کے مطابق جنگی طیارے اور بحری جہاز اپنی پوزیشنز سنبھال چکے تھے، تاہم رکنے کا حکم آنے کے ...

Read More »

خان صاحب اتنا ظلم کریں جتنا برداشت کرسکیں، بلاول

خان صاحب اتنا ظلم کریں جتنا برداشت کرسکیں، بلاول

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ آصف زرداری کو سیاسی انتقام کا نشانہ بنایا جارہا ہے، خان صاحب آپ اتنا ہی ظلم کریں جتنا برداشت کرسکیں، بزدل ہی عورتوں اور بزرگوں کونشانہ بناتے ہیں، پہلے بھی آصف زرداری کوبارہ سال جیل میں رکھا گیا اب بھی وہ باعزت بری ہونگے۔ سابق وزیراعظم بینظیر بھٹو ...

Read More »

سپریم جوڈیشل کونسل نے جسٹس فائزعیسیٰ سے جواب مانگ لیا

سپریم جوڈیشل کونسل نے جسٹس فائزعیسیٰ سے جواب مانگ لیا

سپریم جوڈیشل کونسل نے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ سے جواب مانگ لیا ہے۔ سپریم کورٹ کے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے خلاف ریفرنس کے معاملے پر سپریم جوڈیشل کونسل کا اجلاس 2جولائی کو ہوگا۔ ذرائع کے مطابق سپریم جوڈیشل کونسل نے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ سے جواب طلب کرلیا ہے۔ سپریم جوڈیشل کونسل کی جانب سے جاری بیان کے مطابق اعلیٰ ...

Read More »

برطانوی وزیرکا غیر اخلاقی رویہ سامنے آگیا

برطانوی وزیرکا غیر اخلاقی رویہ سامنے آگیا

خواتین کے تحفظ کو یقینی بنانے کی تقریریں کرنے والے برطانوی وزیرمارک فیلڈنے غیر اخلاقی رویہ سامنے آگیا۔ عشائیے کے دوران ماحولیاتی آلودگی کیخلاف مظاہرہ کرنےوالی خاتون کو گردن سے دبوچ کر کمرے سے باہر نکال دیا،مارک فیلڈ نے واقعہ پر معافی مانگ اور کہااُن کا خیال تھا کہ خاتون مسلح تھی۔ وزیراعظم ٹریزا مے نے واقعے کی تحقیقات کا ...

Read More »

سوزوکی آلٹو کو ٹیسٹ ڈرائیو میں حادثہ، باڈی نازک ترین

سوزوکی آلٹو کو ٹیسٹ ڈرائیو میں حادثہ، باڈی نازک ترین

اگر آپ سوزوکی کی نئی گاڑی آلٹو660 سی سی لینے کے خواہش مند ہیں تو پہلے یہ خبر ضرور پڑھ لیں۔ سوزوکی کمپنی نے چند دن پہلے ہی اپنی نئی گاڑی آلٹو 660 سی سی مارکیٹ میں متعارف کرائی ہے۔ گاڑی لینے کے خواہش مند نے گاڑی کی ٹیسٹ ڈرائیو کی تو ایک موٹر سائیکل سوار نے گاڑی کو پیچھے ...

Read More »

‘گیلیکسی نوٹ 10’ کو مارکیٹ میں لانے کی تیاری مکمل

سام سنگ کی 'گیلیکسی نوٹ 10' کو مارکیٹ میں لانے کی تیاری مکمل

جنوبی کورین کمپنی سام سنگ نے گلیکسی سیریز کے نئے موبائل ‘گیلیکسی نوٹ 10’ کو مارکیٹ میں لانے کی تیاری مکمل کرلی۔ خبر رساں ادارے کے مطابق 2018ء کے دوران سام سنگ نوٹ 9 مارکیٹ میں کامیاب رہا اور اب نوٹ 10 کو نیو یارک میں اگست میں ہونے والے ایونٹ میں نمائش کے لیے پیش کیا جائے گا تاہم ...

Read More »