پب جی گیم کھیلنا حرام ہے

پب جی گیم کھیلنا حرام ہے

معروف گیم پلیئر آن ناؤنز بیٹل گراؤنڈز پب جی کھیلنا حرام ہے، انڈونیشیا کے مذہبی اسکالرز نے فتویٰ دے دیا۔

پب جی گیمز پوری دنیا میں مقبول ہورہی ہے لیکن عالم دین نے فتویٰ دیا ہے کہ یہ گیم کھیلنا حرام ہے اور مسلمانوں کو اس سے دور رہنا چاہیے۔

غیر ملکی میڈیا کے مطاببق مذہبی اسکالز کا کہنا تھا کہ “قیامت برپا ہونے سے پہلے انسانی تاریخ کی سب سے بڑی جنگ ہو گی جس کا نام ‘الملحة الکبریٰ’ ہوگا۔

انہوں نے کہا کہ یہ جنگ اتنی خوفناک ہو گی کہ ننانوے ہاریں گے اور صرف ایک جیتے گا بالکل ایسا ہی اس گیم میں ہوتا ہے۔

x

Check Also

رینج روور، بینٹلے میں ڈرائیونگ سیکھیں، لگژری ڈرائیونگ سکول کھل گیا

ڈرائیونگ سکول میں جاتے ہی جو کار آپ کو دی جاتی ہے، اس کو دیکھتے ...

%d bloggers like this: