Author Archives: nice

پی سی بی کا نائٹ کرفیو کی خلاف ورزی پر کرکٹرز کے خلاف ایکشن لینے سے انکار

پاکستان کرکٹ بورڈ نے نائٹ کرفیو کی خلاف ورزی پر کرکٹرز کے خلاف ایکشن لینےسے انکار کردیا ہے۔ پی سی بی نے کھلاڑیوں کے لیے گیارہ بجے کرفیو ٹائم مقرر کررکھاہے جس کا مطلب یہ ہے کہ تمام کھلاڑی اس وقت سےپہلے لازمی ہوٹل پہنچ جائیں لیکن وائرل ہونے والی تصویر اور ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ شعیب ملک ...

Read More »

ہیٹ ویو سے 143 افراد ہلاک

بھارتی ریاست بہار میں گرمی کی شدید لہر کے باعث 2 دن میں 143 افراد ہلاک ہوگئے۔ بھارت کی کئی ریاستیں ان دنوں شدید ترین گرمی کی لپیٹ میں ہیں جن میں ریاست بہار سب سے زیادہ متاثر ہے، بیشتر علاقوں میں دن کے اوقات میں درجہ حرارت 41 سے 45 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچ جاتا ہے۔ ریاست میں ...

Read More »

انور مجید کی بہو کے وارنٹ گرفتاری

احتساب عدالت نے جعلی اکاؤنٹس کیس میں انور مجید کی بہو کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیے۔ احتساب عدالت اسلام آباد میں جعلی اکاؤنٹس کیس اور ٹھٹھہ واٹر سپلائی سے متعلق نیب ریفرنس کی سماعت ہوئی تو انور مجید کے بیٹے عبدالغنی مجید کو کراچی سے پیش نہیں کیا جاسکا جبکہ بہو مناہل مجید بھی پیش نہیں ہوئیں۔ عدالت نے اومنی ...

Read More »

پاکستان کو 3.4 ارب ڈالر دینے کا معاملہ طے نہیں، ایشیائی بینک

ایشیائی ترقیاتی بینک نے کہا ہے کہ حکومت پاکستان کے ساتھ 3.4 ارب ڈالر قرض دینے کا معاملہ ابھی طے نہیں پایا۔ ایشیائی ترقیاتی بینک کی جانب سے یہ وضاحت اتوار کے روز 2 وفاقی وزرا کے اس دعوے کے بعد جاری کی گئی کہ اے ڈی بی پاکستان کو 3.4 ارب ڈالر کا قرضہ دے گا۔ ایشیائی ترقیاتی بینک ...

Read More »

کراچی اورنگی ٹاؤن میں پولیس اہلکاروں کی ٹارگٹ کلنگ

کراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے دو پولیس اہلکار جاں بحق ہوگئے جب کہ واقعے کی سی سی ٹی وی فوٹیج بھی منظر عام پر آگئی۔ ایس ایس پی ویسٹ شوکت کھٹیان نے واقعے کو ٹارگٹ کلنگ قرار دیتے ہوئے بتایا کہ ریزور پولیس کے 2 اہلکار ڈیوٹی پر جارہے تھے کہ موٹر سائیکل سوار ...

Read More »

عمر قید کا مطلب تاحیات قید

چیف جسٹس پاکستان جسٹس آصف سعید کھوسہ نے ایک کیس کی سماعت کے دوران عمر قید کی سزا سے متعلق اہم ریمارکس دیے۔ سپریم کورٹ میں چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے قتل کے ملزم کی سزائے موت کے خلاف نظر ثانی درخواست پر سماعت کی اور ملزم کی سزائے موت برقرار رکھتے ہوئے نظر ثانی ...

Read More »

نوازشریف جان بوجھ کر علاج نہیں کرا رہے

ضمانت کی مدت ختم ہونے کے بعد نواز شریف کوٹ لکھپت جیل منتقل

سابق وزیراعظم نواز شریف کی العزیزیہ اسٹیل ملز ریفرنس میں طبی بنیادوں پر سزا معطلی کی درخواست پر سپرنٹنڈنٹ کوٹ لکھپت جیل اور میڈیکل افسر نے اسلام آباد ہائیکورٹ میں جواب جمع کرا دیا۔ سابق وزیراعظم نواز شریف کی سزا معطلی کی درخواست پر سماعت 19 جون کو ہونا ہے اس سے قبل میڈیکل آفیسر اور سپرنٹنڈنٹ کوٹ لکھپت جیل ...

Read More »

ثانیہ مرزا برہم

کرکٹر شعیب ملک اور ان کی اہلیہ ثانیہ مرزا کی ہوٹل پر دوستوں کے ساتھ سامنے آنے والی ویڈیو پر سوشل میڈیا پر تنازع کھڑا ہوگیا ہے۔ ورلڈکپ میں بھارت کے ہاتھوں پاکستان کی شکست کے بعد ثانیہ مرزا اور شعیب ملک کی قومی ٹیم کے دیگر کھلاڑیوں کے ہمراہ ہوٹل پر موجودگی کی ایک ویڈیو سامنے آئی جس پر ...

Read More »

چار میچز جیت کر بھی معاملات ہاتھ میں نہیں ہوں گے

سوئنگ کے سلطان وسیم اکرم کا کہنا ہے کہ پاکستانی ٹیم پر تنقید کر کر کے تھک چکا ہوں، اب پاکستان کرکٹ ٹیم کا ورلڈکپ میں سفر کافی مشکل ہوگیا ہے۔ وسیم اکرم نے کہا کہ بھارت کے خلاف میچ میں پانچ بولرز کے ساتھ جا کر ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کرنا سمجھ سے بالاتر ہے، پانچ بولرز کا ...

Read More »

قومی ٹیم ذہنی طور پر کمزور قرار

قومی ٹیم کے سابق کپتان مصباح الحق نے ٹیم کو ذہنی طور پر کمزور قرار دے دیا۔ ورلڈکپ میں بھارت کے ہاتھوں قومی ٹیم کی شکست پر مصباح الحق نے کہا کہ پاکستان ٹیم ذہنی طور پر کمزور ہے، میچ کے آغاز سے ہی قومی ٹیم دباؤ میں تھی جس کی وجہ سے کھلاڑیوں نے غلطیاں کیں۔ سابق کپتان ٹیم ...

Read More »