برطانوی وزیرکا غیر اخلاقی رویہ سامنے آگیا

برطانوی وزیرکا غیر اخلاقی رویہ سامنے آگیا

خواتین کے تحفظ کو یقینی بنانے کی تقریریں کرنے والے برطانوی وزیرمارک فیلڈنے غیر اخلاقی رویہ سامنے آگیا۔

عشائیے کے دوران ماحولیاتی آلودگی کیخلاف مظاہرہ کرنےوالی خاتون کو گردن سے دبوچ کر کمرے سے باہر نکال دیا،مارک فیلڈ نے واقعہ پر معافی مانگ اور کہااُن کا خیال تھا کہ خاتون مسلح تھی۔

وزیراعظم ٹریزا مے نے واقعے کی تحقیقات کا حکم دیتے ہوئے مارک فیلڈ کو معطل کردیا۔

گرین پیس سے تعلق رکھنے والی خاتون نے وزیر کی تقریر کے دوران اٹھ کر نعرے لگائے تھے، جس پر کنزرٹیو پارٹی کے وزیر مارک فیلڈ نے انہیں زور زبردستی کر کے باہر نکال دیا۔

x

Check Also

پریانتھا کی والدہ کے میت سے لپٹ کر رونے کے رقت آمیز مناظر، تصاویر سامنے آگئیں

پریانتھا کی والدہ کے میت سے لپٹ کر رونے کے رقت آمیز مناظر، تصاویر سامنے آگئیں

سیالکوٹ میں مشتعل ہجوم کے ہاتھوں قتل ہونے والے فیکٹری کے سری لنکن منیجر پریانتھا ...

%d bloggers like this: