Author Archives: nice

1992 اور رواں ورلڈکپ میں پاکستان کی کارکردگی میں حیران کن مماثلت

1992 اور رواں ورلڈکپ میں پاکستان کی کارکردگی میں حیران کن مماثلت

کرکٹ ورلڈ کپ 2019 میں پاکستان کرکٹ ٹیم کا سفر اتار چڑھاؤ کا شکار ہے، کبھی خوشی اور کبھی غم کا سلسلہ جاری ہے، بالکل ایسے ہی جیسے ورلڈ کپ 1992 میں ہوا تھا، ہوبہو ویسا ہی۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کا ورلڈ کپ 2019 کیلئے نعرہ ہے ‘وی ہیو ۔ وی ول’ یعنی ہم نے پہلے بھی کر دکھایا تھا ...

Read More »

یوسف رضا گیلانی پر فرد جرم عائد کرنیکافیصلہ

یوسف رضا گیلانی پر فرد جرم عائد کرنیکافیصلہ

اشتہارات کے غیرقانونی ٹھیکوں کے کیس میں بڑی پیش رفت سامنے آئی ہے  ، احتساب عدالت نے سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی پر فرد جرم عائد کرنے کا فیصلہ کر لیا ۔ احتساب عدالت نے تمام ملزموں کو دو جولائی کو طلب کر لیا،ملزموں کو ریفرنس کی نقول تقسیم کردی گئیں۔ ملزمان میں یوسف رضا گیلانی، سلیم بیگ، انعام اکبر ...

Read More »

کیا فیس بک اور انسٹاگرام ہماری باتیں سنتے ہیں؟

دنیا بھر میں فیس بک کے 2 ارب سے زائد جبکہ پاکستان میں ہی کروڑوں صارفین موجود ہیں مگر کیا آپ یہ سوچتے ہیں کہ سماجی رابطے کی یہ ویب سائٹ اور اس کی دیگر ایپس اسمارٹ فونز مائیکرو فونز پر ہر وقت ہم لوگوں کی باتیں بھی سنتی رہتی ہیں؟ یہ وہ دعویٰ ہے جو متعدد افراد اور ماہرین ...

Read More »

زیادہ موبائل فون استعمال کرنے والوں کے ساتھ کیا ہوتا ہے؟

زیادہ موبائل فون استعمال کرنے والوں کی کھوپڑی کی ہڈی کے ساتھ کیا ہوتا ہے؟

آسٹریلیا میں کی جانے والی ایک تحقیق میں انکشاف کیا گیا ہے کہ زیادہ موبائل فون استعمال کرنے والوں کی کھوپڑی کی ہڈی بڑھ جاتی ہے۔ آسٹریلوی تحقیق کاروں کا کہنا ہے کہ جو لوگ زیادہ موبائل فون استعمال کرتے ہیں ان کی کھوپڑی کی ہڈی ایک خاص طریقے سے بڑھنا شروع ہو جاتی ہے جیسے کہ ان کے سر ...

Read More »

والد نے مسلمان لڑکے سے دوستی رکھنے پر مارا پیٹا

والد نے مسلمان لڑکے سے دوستی رکھنے پر مارا پیٹا

بالی ووڈ کے معروف ہدایتکار راکیش روشن کی بیٹی سونینا روشن نے کہا ہے کہ میرے والد نے مسلمان لڑکے سے دوستی رکھنے پر مجھے مارا پیٹا ہے۔میری فیملی روحیل امین کو صرف اس لیے قبول نہیں کررہی کہ وہ مسلمان ہے۔ سونینا روشن نے ویب سائٹ کو انٹرویو میں کہا کہ گزشتہ برس فیس بُک پر صحافی روحیل امین ...

Read More »

شرجیل میمن کی ضمانت منظور

شرجیل میمن کی ضمانت منظور

سندھ ہائی کورٹ نے پونے 6 ارب روپے کی کرپشن کے نیب ریفرنس میں سابق صوبائی وزیر شرجیل انعام میمن کی درخواستِ ضمانت منظور کرتے ہوئے ان کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کا حکم دے دیا۔ شرجیل میمن نے مذکورہ نیب ریفرنس میں سندھ ہائی کورٹ میں درخواستِ ضمانت دائر کر رکھی تھی۔ عدالت عالیہ نے سابق صوبائی ...

Read More »

‘جیوری پر تحفظات کے باوجود ایف اے ٹی ایف کی سفارشات پر عمل کریں گے‘

امریکا میں پاکستان کے سفیر ڈاکٹراسد مجید خان نے کہا ہے کہ پاکستان کی جانب سے منی لانڈرنگ اور دہشت گردی کی مالی معاونت کے خلاف اب تک اٹھائے گئے اقدامات ’سیاسی خواہش کی عکاسی‘ ہے۔ واشنگٹن میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ حکومت پاکستان کو اس جیوری کی شفافیت پر تحفظات ہیں جو دہشت گردی ...

Read More »

شاہ رخ خان فلموں سے دور؟

شاہ رخ خان سے بھارت چھوڑنے کا مطالبہ

شاہ رخ خان کی آخری فلم ‘زیرو’ گزشتہ سال کے اختتام پر ریلیز ہوئی اور ناظرین کی توجہ حاصل کرنے میں ناکام رہی اور اس کے بعد سے انہوں نے کسی فلم کو سائن نہیں کیا۔ اور اب انہوں نے بتایا ہے کہ وہ آخر فلموں سے دور کیوں ہیں۔ پہلے ایسی افواہیں سامنے آئی تھیں کہ وہ راکیش شرما ...

Read More »

الیکٹرک طیارہ متعارف

دنیا کا پہلا ایسے طیارے کو متعارف کرادیا گیا ہے جسے اڑانے کے لیے روایتی ایندھن کی ضرورت نہیں بلکہ وہ بجلی کی مدد سے پرواز بھر سکے گا۔ ایوی ایشن نامی کمپنی نے ایلس نامی دنیا کا پہلا مکمل الیکٹرک کمرشل طیارہ متعارف کرایا ہے جس کی ساخت عام طیاروں سے کافی مختلف ہے۔ اس طیارے میں لیتھیم اون ...

Read More »

ایپل میں بھی سام سنگ

ٹیکنالوجی آلات تیار کرنے والی دنیا کی بڑی کمپنی ایپل جلد ہی متعارف کرائے جانے والے اپنے 16 انچ میک بک پرو اور آئی پیڈ پرو میں اپنی حریف کمپنی سام سنگ کی اسکرین استعمال کرے گی۔ جی ہاں، امریکی کمپنی ایپل کو دنیا کی معتبر کمپنی مانا جاتا ہے، تاہم وہ اپنے آنے والے کمپیوٹر اور لیپ ٹاپ میں ...

Read More »