Author Archives: nice

مصطفیٰ کمال کے بلائے اجلاس میں کوئی نہ آیا

کراچی سے کچرا صاف کرنے کے لیے پروجیکٹ ڈائریکٹر گاربیج مصطفیٰ کمال کی جانب سے طلب کیا گیا اجلاس کے ایم سی افسران کی عدم شرکت کے باعث نہ ہوسکا۔ میئر کراچی کی جانب سے پروجیکٹ ڈائریکٹر گاربیج تعینات کیے جانے کے بعد مصطفیٰ کمال نے رات گئے اصغر علی شاہ اسٹیڈیم میں اجلاس طلب کیا تھا جس میں کے ...

Read More »

وزیراعظم کا سعودی ولی عہد سے رابطہ

(دنیا ٹوڈے) وزیراعظم عمران خان نے سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے ٹیلی فونک رابطہ کر کے مقبوضہ کشمیر کی موجودہ کشیدہ صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔ سعودی خبر رساں ادارے ایس پی اے کے مطابق دونوں رہنماؤں کے درمیان ہونے والی ٹیلی فونک گفتگو میں وزیراعظم عمران خان نے سعودی ولی عہد کو خطےکی صورتحال سے آگاہ ...

Read More »

مریم کے پارٹی عہدہ رکھنے کے خلاف درخواست پر فیصلہ مؤخر

الیکشن کمیشن نے مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز کے پارٹی عہدہ رکھنے کے خلاف درخواست پر فیصلہ مؤخر کردیا۔ الیکشن کمیشن نے مریم نواز کے پارٹی عہدہ رکھنے سے متعلق کیس میں وکلاء کو مزید معاونت کی ہدایت کی ہے۔ چیف الیکشن کمشنر کا کہنا ہےکہ سپریم کورٹ کے فیصلے اور آرٹیکل 62،63 کے اطلاق پر مزید ...

Read More »

گوگل سرچ کی دلچسپ ٹِرک

اگر تو آپ انٹرنیٹ استعمال کرتے ہیں تو گوگل کے بغیر گزارہ ممکن ہی نہیں۔ کروڑوں افراد روزانہ اس سرچ انجن کا استعمال کرتے ہیں مگر اس کے اندر کچھ چھپی چیزوں کو جان نہیں پاتے جن کا استعمال پرلطف تجربے سے کم نہیں ہوتا۔ اکثر یہ کمپنی خاص مواقعوں پر سرچ انجن میں دلچسپ ٹرکس چھپا دیتی ہے جس ...

Read More »

64میگا پکسل کیمرے والا فون

رئیل می دنیا کا سب سے پہلا 64 میگا پکسل کیمرے سے لیس اسمارٹ فون متعارف کرانے کا ارادہ رکھتی ہے مگر لگتا ہے کہ اس معاملے میں شیاﺅمی اسے شکست دینے کے لیے تیار ہے۔ درحقیقت شیاﺅمی کی جانب سے ریڈمی نوٹ سیریز کے نئے فونز 29 اگست کو متعارف کرائے جارہے ہیں، جن میں سے ایک میں 64 ...

Read More »

یہ چیزیں فیس بک پر کبھی پوسٹ نہ کریں

دنیا بھر میں سوا 2 ارب سے زائد افراد فیس بک کا استعمال کرتے ہیں۔ مگر اکثر لوگ اس حقیقت سے ناواقف ہوتے ہیں کہ فیس بک اور دیگر مقبول سوشل میڈیا نیٹ ورکس صارفین کی بہت زیادہ ذاتی معلومات جمع کرتے ہیں۔ مگر وہ تو کمپنیوں تک ہی محدود ہوتی ہے یا آگے اشتہاری کمپنیوں تک پہنچ جاتی ہے ...

Read More »

جون سنو اور روب اسٹارک پھر اکٹھے

فنٹیسی ڈرامہ ’گیم آف تھرونز‘ کا آٹھواں اور آخری سیزن رواں سال سامنے آیا، جس کے بعد مداح اس ڈرامے کی کاسٹ کو دوبارہ کسی پروجیکٹ میں ایک ساتھ دیکھنے کے خواہش مند نظر آئے اور اب لگتا ہے ایسا بہت جلد ہونے جارہا ہے۔ گیم آف تھرونز کے دو اہم کردار ‘جون سنو’ اور ‘روب اسٹارک’ نبھانے والے اداکار ...

Read More »

بھارتی اداکارہ پاکستان میں پرفارم کرنے کو بے قرار

معروف بھارتی اداکارہ و ماڈل شلپا شندے نے کہا ہے کہ وہ پیسے کمانے کی خاطر پاکستان میں ضرور پرفارمنس کریں گی۔ متنازع ریئلٹی شو ’بگ باس‘ کے گیارہویں سیزن کی فاتح شلپا شندے نے پاکستان میں پرفارمنس کی خواہش ظاہر کرتے ہوئے واضح کیا کہ فنکار کی کوئی سرحد نہیں ہوتی، انہیں پڑوسی ملک میں پرفارمنس سے روکنے والے ...

Read More »

بلڈ پریشر کنٹرول رکھنے والا میوہ

ہائی بلڈ پریشر ایک ایسا مرض ہے جسے خاموش قاتل قرار دیا جائے تو کم نہیں کیونکہ یہ خون کی شریانوں، دل، دماغ، گردوں اور آنکھوں سمیت جسم کے دیگر اعضا پر دباؤ بڑھاتا ہے۔ مسلسل ہائی بلڈ پریشر کا شکار رہنا جان لیوا امراض جیسے دل کی بیماریوں، ہارٹ اٹیک، فالج، دماغی تنزلی اور گردوں کے امراض کا خطرہ ...

Read More »

بچے کی پیدائش:ماں کو6،باپ کو 4ماہ چھٹیاں

بچوں کی پیدائش پر ماؤں کےلیے 6 ماہ اور والد کےلیے 4 ماہ کی چھٹیاں دی جائیں۔ سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ میں بل پیش کر دیا گیا۔ فاروق ایچ نائیک کی صدارت میں سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کا اجلاس ہوا۔ سینیٹر قرت العین مری نے میٹرنٹی اور پیٹرنٹی کی چھٹیوں کا بل پیش کیا۔ بل میں ...

Read More »