Author Archives: nice

جج کی ویڈیو ریکارڈ کی نہ کرائی، مریم نواز

جج ارشد ملک کی ویڈیو کے حوالے سے ایف آئی اے کو 41 سخت سوالات کے جوابات دیتے ہوئے مریم نواز نے کہا ہے کہ ویڈیو اصلی ہے، اصل آڈیو ریکارڈنگ ناصر بٹ کے پاس ہے، جج ارشد ملک کی ملاقاتوں کو ریکارڈ کرنے کی ہدایت کبھی نہیں کی، ججوں پر فیصلے دینے کیلئے دباؤ ڈالنے والوں کا اشارہ ریکارڈنگ ...

Read More »

خلا میں پہلا جرم

دنیا میں شاید ہی کوئی خطہ ہو جہاں کبھی چوری کی واردات نہ ہوئی ہو لیکن اب تو خلاء بھی محفوظ نہیں رہی اور یہاں بھی چوری کی پہلی واردات کر کے حضرت انسان نے نئی تاریخ رقم کی ہے۔ بتایا جا رہا ہے کہ خلائی تحقیق کا امریکی ادارہ ’’ناسا‘‘ تاریخ کے اس پہلے جرم کی تحقیقات کر رہا ...

Read More »

ایک اور پاکستانی کمپنی 800 سی سی گاڑی تیار

پاکستان میں سوزوکی مہران کی جگہ لینے کے لیے ایک اور ملکی ساختہ گاڑی پرنس پرل ریکس 2019 آئندہ ماہ متعارف کرائی جارہی ہے۔ پرو پاکستانی کی رپورٹ کے مطابق ریگل موٹرز نے حال ہی میں اس گاڑی کو متعارف کرانے کا اعلان کیا اور اسے اعتماد ہے کہ وہ یونائیٹڈ براوو اور نئی 660 سی سی سوزوکی آلٹو کو ...

Read More »

اسٹوکس نے انگلینڈ کو ایشز میں فتح دلا دی

انگلینڈ نے بین اسٹوکس کی شان دار کارکردگی کے باعث ایشز کے دوسرے میچ میں سنسنی خیز مقابلے کے بعد ایک وکٹ سے کامیابی حاصل کرکے سیریز 1-1 سے برابر کردی۔ لیڈز میں کھیلے گئے دوسرے ایشز ٹیسٹ میں پہلی اننگز میں میزبان انگلینڈ اور آسٹریلیا دونوں ٹیموں مختصر اسکور پر آوٹ ہوئی تاہم دوسری اننگز میں بہتر کارکردگی کا ...

Read More »

شربت پیئں توند کم کریں

اگر تو آپ کی توند نکل آئے تو یقیناً شخصیت کا سارا تاثر خراب ہوجاتا ہے اور ذہنی پریشانی الگ ہوتی ہے۔ اگر آپ بھی پیٹ کے ارگرد جمع ہونے والی چربی سے پریشان ہیں تو ورزش اور متوازن غذا کو معمول بنانے کے ساتھ ساتھ چند مشروبات کو بھی آزما کر بھی دیکھیں جو کہ دنوں میں توند کی ...

Read More »

پاکستانی نژاد سپر ہیرو مارول یونیورس کا حصہ

مارول اسٹوڈیوز نے پہلی پاکستانی نژاد امریکی مسلم کمالہ خان کو بطور سپرہیرو مس مارول اپنے سنیما یونیورس کا حصہ بنانے کا اعلان کیا ہے۔ مارول کے سربراہ کیون فیج نے ڈزنی کی ڈی 23 ایکسپو میں اس بات کا اعلان کیا۔ ہول یوڈ رپورٹرز کے مطابق مس مارول ٹی وی سیریز ڈزنی کے نومبر میں پیش کی جانے والی ...

Read More »

اوپو کے نئے فلیگ شپ فونز

اوپو کی جانب سے آئندہ ہفتے رینو 2 سیریز کے 3 نئے فلیگ شپ فونز متعارف کرائے جارہے ہیں، جن کی تفصیلات لیک ہوگئی ہیں۔ اس بار رینو 2، رینو 2 ایف اور رینو 2 زی کے نام سے یہ چینی کمپنی اپنے فلیگ شپ فونز متعارف کرارہی ہے۔ رینو 2 میں 6.43 انچ کا امولیڈ ڈسپلے دیا جائے گا ...

Read More »

پلاسٹک زہرقاتل کیوں؟

کچھ عرصہ قبل ہی عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او)سمیت کچھ ممالک کی تنظیموں کی جانب کی جانے والی تحقیق میں یہ بات سامنے آئی تھی کہ سالانہ دنیا کا ہر بالغ شخص 50 ہزار پلاسٹک ذرات نگل رہا ہے۔ رپورٹ میں بتایا گیا تھا کہ زمین کی ایسی کوئی جگہ نہیں ہیں جہاں پلاسٹک ذرات موجود نہ ہوں، سمندر ...

Read More »

جاپان میں دنیا کا سب سے بڑا جھولا

جاپان میں دنیا کا سب سے بڑا جھولے کا سیٹ تیار کر لیا گیا۔ جاپان کے شہر کتاکیوشو (Kitakyushu) کے Hibikinada گرین پارک میں دنیا کا سب سے بڑا جھولے کا سیٹ نصب کیا گیا ہے جس میں ایک ساتھ100 بچے جھولا جھول سکتے ہیں۔ 163.35 میٹر قطار والے اس دنیا کے سب سے بڑے جھولے کے سیٹ کا نام ...

Read More »

اُنگلی اُٹھائیں گے تو ہاتھ توڑدیں گے: فواد چوہدری کا بھارت کو پیغام

وفاقی وزیر برائے سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے بھارت کو واضح اور دوٹوک پیغام دیا ہے کہ اگر آپ ہماری طرف اُنگلی اُٹھائیں گے تو ہاتھ توڑدیں گے، مکا دکھائیں گے تو جبڑا توڑ دیں گے۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ دو ایٹمی طاقتیں آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر کھڑی ہیں، نتائج ...

Read More »