Author Archives: nice

11ہفتوں کے فرق سے جڑواں بچوں کی پیدائش

قازقستان سے تعلق رکھنے والی ایک خاتون نے 11 ہفتوں (77 دن) کے فرق سے جڑواں بچوں کو جنم دے کر ڈاکٹروں کو حیران کردیا۔ 29 سالہ لیلی کونووالوا نامی خاتون جب حاملہ ہوئیں تو انہیں توقع نہیں کہ انہیں بچوں کی پیدائش کے لیے 2 بار ہسپتال جانا ہوگا۔ پہلی بار مئی میں جب ان کے ہاں بیٹی کی ...

Read More »

جاوید میانداد کا لائن آف کنٹرول کے دورے کا اعلان

قومی ٹیم کے سابق کپتان اور مایہ ناز بلے باز جاوید میانداد نے مقبوضہ کشمیر میں جاری بھارت کی ریاستی دہشت گردی اور لائن آف کنٹرول پر جارحیت کے خلاف احتجاج ریکارڈ کرانے کے لیے کھیلوں سمیت تمام شعبوں کی اہم شخصیات کے ہمراہ لائن آف کنٹرول پر جانے کا اعلان کردیا۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنی ...

Read More »

مصباح کرکٹ کمیٹی سے مستعفی، ہیڈ کوچ کیلئے درخواست

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان مصباح الحق نے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی قائم کردہ کرکٹ کمیٹی سے استعفیٰ دیتے ہوئے قومی ٹیم کے ہیڈ کوچ کے عہدے کے لیے درخواست دے دی۔ مصباح الحق نے پیر کی دوپہر پی سی بی کے ڈائریکٹر انٹرنیشنل کرکٹ ذاکر خان سے ملاقات کر کے کرکٹ کمیٹی سے مستعفی ہونے ...

Read More »

حکومت آصف زرداری کو قتل کرنے کی کوشش کررہی ہے، بلاول بھٹو

پاکستان پیپلزپارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان کی حکومت سیاسی مخالفین کو گرفتار کررہی اور سابق صدر آصف زرداری کو قتل کرنے کی کوشش کررہی ہے لیکن کسی دباؤ میں آئے بغیر اس کا مقابلہ کیا جائے گا۔ بلاول بھٹو زرداری نے اڈیالہ جیل میں سابق صدر آصف علی ...

Read More »

کشمیر پر ثالثی کیلیے موجود ہیں، ٹرمپ

امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ پاکستان اور باہمی طور پر مسئلہ کشمیر کو حل کر سکتے ہیں، تاہم ہم ان دونوں ممالک کی مدد کے لیے موجود ہیں۔ فرانس کے دارالحکومت پیرس میں جی-7 کانفرنس کے موقع پر امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کے درمیان ایک علیحدہ ملاقات ہوئی۔ خیال رہے ...

Read More »

مودی کی غلطی، کشمیریوں کو آزاد ہونے کا تاریخی موقع مل گیا، وزیراعظم

(دنیا ٹوڈے) وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان کی کشمیر پالیسی کا فیصلہ کن وقت آگیا اور مودی کی غلطی سے کشمیر کے لوگوں کو آزاد ہونے کا تاریخی موقع مل گیا ہے۔ قوم سے اپنے خطاب میں وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ میں صرف کشمیر پر بات کرنا چاہتا ہوں، کشمیر کی صورتحال کیا ...

Read More »

حمزہ اور نیمل کی شادی، عثمان مختار بول پڑے

شوبز کی دنیا میں آج کل حمزہ علی عباسی اور نیمل خاور کی شادی پر جہاں مبارک سلامت کا شور برپا ہے، وہیں الٹی سیدھی باتیں بنانے والے بھی کم نہیں۔ سوشل میڈیا پر یہ باتیں بھی گردش میں ہیں کہ نیمل سے شادی کے پہلے امیدوار عثمان مختار تھے جو ڈرامہ سیریل ’’انا‘‘ میں نیمل کے ساتھی اداکار ہیں ...

Read More »

عماد وسیم کے ولیمے میں سیاستدانوں اور کرکٹرز کی شرکت

قومی کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر عماد وسیم کے ولیمے کی تقریب میں سیاستدانوں اور قومی کرکٹرز نے شرکت کرکے چار چاند لگادیے۔ عماد وسیم گزشتہ دنوں ثانیہ اشفاق کے ساتھ رشتہ ازدواج میں منسلک ہوئے۔ ان کے نکاح کی تقریب شاہ فیصل مسجد میں سادگی سے انجام پائی جس کے بعد تقریب ولیمہ ہوئی۔ تقریب میں دلہا دلہن کے ...

Read More »

جسٹس قاضی فائز کی فل کورٹ کی استدعا

جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے صدارتی ریفرنس پر سپریم جوڈیشل کونسل کی کارروائی کے خلاف دائر کی گئی آئینی درخواست کی سماعت کے لیے سپریم کورٹ میں فل کورٹ تشکیل دینے کی درخواست جمع کرادی۔ جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے سپریم کورٹ میں دائر درخواست میں کہا ہے کہ میری درخواست کے ساتھ دیگر درخواست گزاروں کی درخواستوں پر فل ...

Read More »

وزیراعظم عمران خان آج قوم سے خطاب کریں گے

وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ عمران خان آج قوم سے خطاب کریں گے۔ فردوس عاشق اعوان نے سوشل میڈیا پر جاری اپنے بیان میں بتایا کہ وزیراعظم آج قوم سے خطاب میں مقبوضہ کشمیر کے معاملے پر بات کریں گے۔ Pm will address the Nation today on the issue of Kashmir— Firdous ...

Read More »