Author Archives: nice

‘اپنی جانب اٹھنے والی ہر انگلی کو توڑ دینے والی لڑکی’

پاکستانی اداکارہ ماورا حسین نے آخر کار اپنے نئے ڈرامے کا انتخاب کرلیا۔ اداکارہ بہت جلد عدیل حسین کے ساتھ ہم ٹی وی پر نشر ہونے والے ڈرامے ‘داسی’ میں مرکزی کردار کرتی ہوئی نظر آئیں گی۔ اس ڈرامے کے ٹیزرز بھی جاری کردیے گئے ہیں، جنہیں دیکھ کر ایسا محسوس ہورہا ہے کہ یہ ڈرامہ یقیناً ناظرین کو متاثر ...

Read More »

نکاح نامے سے ‘کنواری’ کا لفظ نکالنے کا حکم

بنگلہ دیش کی عدالت عظمیٰ نے تاریخی فیصلہ سناتے ہوئے مسلمانوں کے نکاح نامے سے ‘کنواری’ کا لفظ نکالنے کا حکم دے دیا۔ اس لفظ کے خلاف مہم چلانے والوں نے اسے ‘ذلت آمیز اور امتیازی’ قرار دیا تھا۔ جنوبی ایشیائی ممالک میں مسلمانوں کی شادی سے متعلق قوانین کے مطابق دُلہن کو سرٹیفکیٹ میں تین میں سے ایک کا ...

Read More »

میلانیا ٹرمپ اور کینیڈین وزیراعظم کی وائرل تصویر

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ ہمیشہ ہی دنیا بھر میں میڈیا کی سرخیوں میں رہتے ہیں، جس کی وجہ ان کے اقدامات، ٹوئیٹس یا عجیب دعویٰ ہوتے ہیں مگر ان کی اہلیہ میلانیا بھی اس معاملے میں کسی سے پیچھے نہیں۔ ماضی میں مختلف میڈیا رپورٹس میں دعویٰ کیا گیا تھا کہ میلانیا اور ڈونلڈ ٹرمپ کے درمیان تعلقات کشیدہ ہیں ...

Read More »

محسن عباس اور نازش جہانگیر شادی کرنے جارہے ہیں؟

پاکستانی اداکار و گلوکار محسن عباس حیدر کی اہلیہ فاطمہ ثنا سہیل کی جانب سے لگائے گئے تشدد اور دھوکہ دینے کے الزامات کو ابھی ایک ہی ماہ ہوا کہ اداکار کی دوسری شادی کی خبریں سامنے آگئیں۔ فاطمہ ثنا سہیل نے اپنے شوہر محسن عباس حیدر پر فیس بک پر جاری ایک پوسٹ میں الزام لگایا تھا کہ وہ ...

Read More »

پولیو ویکسین کے خلاف پروپیگنڈا، 31 فیس بک پیج بلاک

سوشل میڈیا پر انسداد پولیو ویکسین کے خلاف متعدد مہمات شروع ہونے کے بعد فیس بک نے حکومتی پولیو پروگرام کی درخواست پر پروپیگنڈا کرنے والے 31 فیس بک اکاؤنٹس اور پیجز بلاک کر دیے۔ پیر کے روز سوشل میڈیا پر یہ افواہ گردش کرنے لگی کہ صوابی میں پولیو ویکسین کے باعث ایک سالہ بچی ہلاک ہوگئی۔ وزیر اعظم ...

Read More »

امریکا، افغان حکومت اور فورسز کی مدد جاری رکھے گا، زلمے خلیل زاد

امریکا کے نمائندہ خصوصی برائے افغان امن مذاکراتی عمل زلمے خلیل زاد نے ان رپورٹس کو مسترد کردیا ہے جس میں طالبان کے حوالے سے کہا گیا تھا کہ معاہدے کے مطابق امریکا، افغان حکومت اور اس کی فورسز کی مدد نہیں کرے گا۔ سماجی روابط کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک جاری پیغام میں زلمے خلیل زاد کا کہنا ...

Read More »

انڈونیشیا کا دارالحکومت جکارتا نہیں ‘بورنیو’

انڈونیشیا کے صدر جوکو ویدودو نے اعلان کیا ہے کہ وہ اپنے ملک کا دارالحکومت جکارتا سے جنگلوں سے گھرے مشرقی کنارے پر واقع بورنیو جزیرے منتقل کریں گے۔ پیش کردہ مقام علاقائی شہروں بالکپاپان اور ساماریندا کے نزدیک ہے جہاں قدرتی آفات کا خدشہ کم ہے اور حکومت کے پاس وہاں پہلے ہی 1 لاکھ ہزار ہیکٹ (4 لاکھ ...

Read More »

بھارتی جوہری پالیسی میں تبدیلی، حریفوں کیلئے خطرناک

بھارت کی جانب سے جوہری ہتھیاروں کو پہلے استعمال نہ کرنے کی پالیسی (این ایف یو) میں تبدیلی کے باعث ماہرین نے جنوبی ایشیا میں ہتھیاروں کی دوڑ میں تیزی کے خدشے کا اظہار کردیا۔ ماہرین نے ان خیالات کا اظہار اسلام آباد میں خطے کے اسٹریٹیجک توازن پر ریسرچ کرنے والے سینٹر فار انٹرنیشنل اسٹریٹیجک اسٹیڈیز (سی آئی ایس ...

Read More »

میچ فکسنگ پر 2کرکٹرز پر تاحیات پابندی

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ہانگ کانگ کرکٹ ٹیم کے 2 کھلاڑیوں پر تاحیات اور ایک پر پانچ سال کی پابندی عائد کردی۔ آئی سی سی کی جانب سے جاری بیان کے مطابق اینٹی کرپشن ٹریبونل نے ہانگ کانگ کے تین کھلاڑیوں کو سزائیں سنادی ہیں۔ آئی سی سی نے ہانک کانگ کے دو کھلاڑیوں عرفان احمد اور ...

Read More »

بھارتی سیاستدانوں کی موت کے پیچھے کالا جادو؟

بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کی ایوان زیریں (لوک سبھا) کی رکن پراگیہ ٹھاکر سنگھ نے یکے بعد دیگرے پارٹی رہنماؤں کی موت کی وجہ کالے جادو کو قرار دے دیا۔ گزشتہ چند دنوں میں بی جے پی سے تعلق رکھنے والے سابق یونین وزراء سشما سوراج اور ارون جیٹلی کا انتقال ہوگیا تھا، دونوں رہنماؤں کا شمار حکمران ...

Read More »