Author Archives: nice

دمے کے دوروں کا احوال بتانے والا ’زندہ‘ آلہ

سائنس و ٹیکنالوجی میں حیرت انگیز ترقی کے باوجود نہ صرف دمے کے مرض کو اچھی طرح سمجھا نہیں گیا بلکہ دمے کے دوران سینے اور پھیھپڑوں میں درد کے دورے بھی پڑتے ہیں اور اس کی وجہ بھی درست انداز سے نہیں سمجھی گئی ہے لیکن اب ایک بہت چھوٹے آلے سے یہ راز فاش کرنے میں مدد ملے ...

Read More »

ایمیزون کی آگ سے کاربن مونوآکسائیڈ کا غیرمعمولی اخراج

ناسا کےماہرین نے کہا ہے کہ 7 اگست سے شروع ہونے والی ایمیزون کے جنگلات میں آتشزدگی کے بعد کاربن مونو آکسائیڈ گیس کا خوفناک اخراج دیکھا گیا ہے۔ امریکی خلائی ادارے ناسا نے اپنی پریس ریلیز میں کہا ہے کہ ایمیزون جنگلات کی آگ اب ایک چیلنج بن چکی ہے اور ناسا نے ایٹماسفیئرک انفراریڈ ساؤنڈر (اے آئی آر ...

Read More »

دھوپ میں پگھل کر ختم ہونے والا جاسوس گلائیڈر

ی صفوں میں گھس بھی جائے تو اس کا وجود بھی دشمن کو چوکنا کردیتا ہے لیکن اب ایک جاسوس گلائیڈر رات کے وقت دشمن کی صفوں میں جاسوسی کرے گا۔ اس کے بعد پیرا شوٹ کے ذریعے زمین پر گرجائے گا اور اگلے دن دھوپ پڑنے پر پگھل کرختم ہوجائے گا اور دشمن اس کا سراغ بھی نہیں پاسکے ...

Read More »

دس سینٹ کا سکّہ 21 کروڑ میں نیلام

کہتے ہیں کہ شوق کا کوئی مول نہیں۔ اس کہاوت کو گزشتہ دنوں ایک کینیڈین تاجر نے کچھ یوں درست ثابت کیا کہ ایک ’’ڈائم‘‘ یعنی دس سینٹ مالیت کا ایک نایاب سکّہ 13 لاکھ 20 ہزار ڈالر میں خرید لیا۔ پاکستانی روپوں میں یہ رقم تقریباً 21 کروڑ روپے بنتی ہے۔ خبروں کے مطابق، 1894 میں سان فرانسسکو کی ...

Read More »

بھیڑ چال نہیں، گائے چال

ٹویٹر اور فیس بک کے صارفین ایک عجیب و غریب واقعہ دیکھ کر محظوظ ہورہے ہیں جس میں سڑک عبور کرتے ہوئے گائے کے ایک ریوڑ میں پہلی گائے سڑک پار کرتے ہوئے روڈ پر لگی سفید لکیر کو چھلانگ لگا کر عبور کرتی ہے اور اسی کے ساتھ پیچھے آنے والے تمام گائیں بھی سفید پٹی سے جست بھر ...

Read More »

شمعون عباسی ابھی نندن بنیں گے

اداکار شمعون عباسی آنے والی کامیڈی فلم ’ابھی نندن کم آن‘ میں پاکستان میں پکڑے جانے والے بھارتی پائلٹ ابھی نندن بننے کے لیے تیار ہیں۔ فلم ’ کاف کنگنا ‘ سے ڈیبیو کرنے والے ہدایتکار خلیل الرحمان قمر پاکستان میں گرفتار کیے گئے بھارتی ایئر فورس کے پائلٹ ابھی نندن پر مبنی کامیڈی فلم ’ابھی نندن کم آن ‘ ...

Read More »

سلمان خان کی پاکستان دشمنی

پاکستان میں پرفارمنس کے بعد بالی ووڈ کے سلطان سلمان خان نے بھی ہندو انتہا پسندوں کے نقش قدم پر چلتے ہوئے میکا سنگھ کے ساتھ امریکا میں ہونے والا کنسرٹ منسوخ کردیا۔ کشمیر میں جاری بھارتی جارحیت اور ظلم کے خلاف جہاں ساری دنیا مذمت کر رہی ہے وہیں مودی سرکار کی تشدد پسندانہ حکمت عملی کے خلاف بالی ...

Read More »

منیب بٹ کو حمزہ علی عباسی اورنیمل خاور کو مبارکباد دینا مہنگا پڑا

پاکستان میں طویل اور مہنگی ترین شادی کرنے کے لیے مشہور اداکار منیب بٹ کو حمزہ علی عباسی اور نیمل خاور کو شادی کی مبارکباد دینا مہنگا پڑگیا۔ اداکار حمزہ علی عباسی اور نیمل خاور کو جہاں شوبز فنکاروں اور دوستوں کی جانب سے شادی کی مبارکباد دینے کا سلسلہ جاری ہے، وہیں اداکار منیب بٹ نے بھی دونوں کو ...

Read More »

کے الیکٹرک کا مالک، سی ای او اور چیئرمین مفرور قرار

کراچی پولیس نے کرنٹ لگنے سے 3 نوجوانوں کی ہلاکت کے کیس میں کے الیکٹرک کے مالک، چیف ایگزیکٹیو افسر (سی ای او) اور چیئرمین کو مفرور قرار دیتے ہوئے اطلاعی رپورٹ عدالت میں جمع کرادی۔ کراچی کے علاقے درخشاں میں کرنٹ لگنے سے تین نوجوانوں کی ہلاکت کے مقدمے میں پولیس نے سٹی کورٹ میں اطلاعی رپورٹ جمع کراتے ...

Read More »

باکسر عامر خان ایل او سی روانہ

باکسر عامر خان کشمیریوں سے اظہاریکجہتی کے لیے لائن آف کنٹرول کی جانب روانہ ہوگئے ہیں۔ کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کے لیے باکسر عامر خان لائن آف کنٹرول کی جانب روانہ ہوگئے ہیں، عالمی باکسنگ چیمپئن عامر خان نے پاک فوج اور ڈی جی آئی ایس پی آر سے خصوصی اظہار تشکر بھی کیا ہے۔ پاکستانی نژاد عالمی چیمپئن باکسر ...

Read More »