کھیل

ایک اننگ میں 17 چھکوں کا ریکارڈ

انگلینڈ میں جاری کرکٹ ورلڈ کپ میں انگلش کپتان اوئن مورگن نے افغانستان کے خلاف 17 چھکے لگا کر ون ڈے کرکٹ کی ایک اننگز میں سب سے زیادہ چھکے لگانےکا ریکارڈ اپنے نام کر لیا۔ اس سے قبل یہ ریکارڈ بھارتی بلے باز روہت شرما کے پاس تھا جنھوں نے 2013 میں آسٹریلیا کے خلاف 16چھکے لگائے تھے۔ اولڈ ...

Read More »

افغانستان کو ورلڈکپ کا سب سے بڑا ہدف

انگلینڈ نے جارحانہ بلے بازی کا مظاہرہ کرتے ہوئے افغانستان کو جیت کے لیے رواں ورلڈ کپ کا سب سے بڑا ہدف دے دیا۔ انگلینڈ کے کپتان اوئن مورگن نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا اور انگلش اوپنرز نے اپنی ٹیم کو 44 رنز کا آغاز فراہم کیا، جیمز ونس 26 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے۔ پہلی ...

Read More »

پی سی بی گورننگ بورڈ کا اجلاس کل

ٹیم انتظامیہ میں بڑے پیمانے پر تبدیلی کی تیاریاں مکمل

پاکستان کرکٹ بورڈ کے کل ہونے والے گورننگ بورڈ اجلاس میں قومی ٹیم کی ورلڈکپ میں کارکردگی سمیت اہم ایشوز پر تبادلہ خیال ہوگا۔ عدالتی احکامات کی روشنی میں باغی رکن شاہ دوست کو بھی بدھ کو لاہور میں بلائے جانے والے گورننگ بورڈ کے اجلاس میں طلب کرلیا گیا ہے، کوئٹہ سے تعلق رکھنے والے شاہ دوست نے اجلاس ...

Read More »

‏سینئر کھلاڑیوں کے مکی آرتھر کے ساتھ اختلافات سامنے آ گئے

‏سینئر کھلاڑیوں کے مکی آرتھر کے ساتھ اختلافات سامنے آ گئے

سینئر کھلاڑیوں کے ہیڈ کوچ مکی آرتھر کے ساتھ اختلافات بھی سامنے آ گئے۔ جیو نیوز کی رپورٹ کے مطابق اختلافات انگلینڈ کے خلاف ون ڈے سیریز کے دوران ہوئے۔انگلینڈ کیخلاف چوتھا ون ڈے 340 رن بنا کر بھی ہارنے کے بعد مکی آرتھر نے کھلاڑیوں کو ڈانٹا۔ پانچویں ایک روزہ میچ میں بھی شکست کے بعد کھلاڑیوں کو کوچ ...

Read More »

شکست کے باوجود ٹیم کو سپورٹ کریں، آفریدی

شکست کے باوجود ٹیم کو سپورٹ کریں، آفریدی

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق آل راؤنڈر شاہد خان آفریدی نے ٹیم کو سپورٹ کرنے کی درخواست کی ہے۔ ٹوئٹر پیغام میں بوم بوم آفریدی کا کہنا ہے کہ کل کی شکست کے بعد ہمارے میڈیا میں پاکستانی کرکٹ ٹیم پر شدید تنقید کی جارہی ہے۔ میری یہی گزارش ہے کہ اس ٹیم کو شکست کے باوجود سپورٹ کریں کیونکہ ...

Read More »

ٹیم انتظامیہ میں بڑے پیمانے پر تبدیلی کی تیاریاں مکمل

ٹیم انتظامیہ میں بڑے پیمانے پر تبدیلی کی تیاریاں مکمل

ورلڈ کپ میں پاکستان کرکٹ ٹیم کی خراب کارکردگی کی بازگشت بدھ کو پی سی بی بورڈ آف گورنرز میٹنگ میں سنائی دی جاسکتی ہے۔ پی سی بی نے ٹورنامنٹ میں مایوس کن کارکردگی کے بعد ٹیم انتظامیہ میں بڑے پیمانے پر تبدیلی کی تیاریاں مکمل کر لی ہیں۔ ٹیم انتظامیہ کے زیادہ تر لوگ اپنے عہدوں سے محروم ہوجائیں ...

Read More »

وائرل ویڈیو پر شعیب ملک کا جواب

قومی کرکٹ ٹیم کے سینئر بیٹسمین شعیب ملک نے کہا ہے کہ کرکٹ میں20سال سے ملک کی خدمت کررہاہوں اور دکھ ہےکہ ذاتی زندگی کےمعاملات کی بھی وضاحت دیناپڑتی ہے۔ شیشہ بار کی وائرل ہونے والی ویڈیو کے حوالے سے سوشل میڈیا پر ایک  بیان میں شعیب ملک نے وضاحت پیش کرتے ہوئے کہا کہ وہ ویڈیو 13 جون کی ...

Read More »

پی سی بی کا نائٹ کرفیو کی خلاف ورزی پر کرکٹرز کے خلاف ایکشن لینے سے انکار

پاکستان کرکٹ بورڈ نے نائٹ کرفیو کی خلاف ورزی پر کرکٹرز کے خلاف ایکشن لینےسے انکار کردیا ہے۔ پی سی بی نے کھلاڑیوں کے لیے گیارہ بجے کرفیو ٹائم مقرر کررکھاہے جس کا مطلب یہ ہے کہ تمام کھلاڑی اس وقت سےپہلے لازمی ہوٹل پہنچ جائیں لیکن وائرل ہونے والی تصویر اور ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ شعیب ملک ...

Read More »

ثانیہ مرزا برہم

کرکٹر شعیب ملک اور ان کی اہلیہ ثانیہ مرزا کی ہوٹل پر دوستوں کے ساتھ سامنے آنے والی ویڈیو پر سوشل میڈیا پر تنازع کھڑا ہوگیا ہے۔ ورلڈکپ میں بھارت کے ہاتھوں پاکستان کی شکست کے بعد ثانیہ مرزا اور شعیب ملک کی قومی ٹیم کے دیگر کھلاڑیوں کے ہمراہ ہوٹل پر موجودگی کی ایک ویڈیو سامنے آئی جس پر ...

Read More »

چار میچز جیت کر بھی معاملات ہاتھ میں نہیں ہوں گے

سوئنگ کے سلطان وسیم اکرم کا کہنا ہے کہ پاکستانی ٹیم پر تنقید کر کر کے تھک چکا ہوں، اب پاکستان کرکٹ ٹیم کا ورلڈکپ میں سفر کافی مشکل ہوگیا ہے۔ وسیم اکرم نے کہا کہ بھارت کے خلاف میچ میں پانچ بولرز کے ساتھ جا کر ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کرنا سمجھ سے بالاتر ہے، پانچ بولرز کا ...

Read More »