کھیل

قومی ٹیم کے کھلاڑی رینکنگ میں بہتر پوزیشن پر آگئے

قومی ٹیم کے کھلاڑی رینکنگ میں بہتر پوزیشن پر آگئے

قومی ٹیم ورلڈ کپ میں آگے تو نہیں جاسکی مگر کھلاڑیوں کی نمایاں کارکردگی کی بدولت کئی کھلاڑی رینکنگ میں بہتر پوزیشن پر آگئے۔ ورلڈ کپ 2019 میں پاکستان کے لئے سب سے زیادہ رنز بابراعظم نے بنائے، وہ بیٹسمینوں کی رینکنگ میں تیسری پوزیشن پر آگئے۔ بابراعظم نے مجموعی طور پر 8 میچوں میں 67.7 کی اوسط سے 474 ...

Read More »

شائقین کرکٹ پر حملے کی تحقیقات کا اعلان

برطانیہ نے پاکستان اور افغانستان کے میچ کے دوران پاکستانی کھلاڑیوں اور شائقین پر افغان تماشائیوں کے حملے کی تحقیقات کا اعلان کردیا۔ ترجمان برطانوی وزارت خارجہ نے کہا ہے برطانیہ پاکستان کی علاقائی سالمیت کی حمایت اوراسے قدر سے دیکھتا ہے آزادی اظہار اور پُرامن احتجاج کو تسلیم کرتے ہیں۔ ترجمان نے کہا پرتشدد واقعے کے بارے میں پولیس ...

Read More »

بھارت انگلینڈ سے کیوں ہارا؟

انگلینڈ کے خلاف میچ میں بھارتی ٹیم کی سست رفتار بلے بازی پر سابق کرکٹرز حیران رہ گئے، شائقین کہتے ہیں بھارت نے پاکستان کو ورلڈکپ سے آوٹ کرنے کے لیے جان بوجھ کر میچ ہارا۔ سابق ٹیسٹ کرکٹر ناصر حسین اور ساراو گانگولی ایم ایس دھونی کی سست بلے بازی پر دورانِ کمنٹری حیرت کا اظہار کرتے رہے۔ مہندر ...

Read More »

سری لنکا نے ویسٹ انڈیز کو ہرادیا

نکلوس پوران کی شاندار سنچری کے باوجود سری لنکا نے ویسٹ انڈیز کو ورلڈ کپ میچ میں سنسنی خیز مقابلے کے بعد 23رنز سے شکست دے دی۔ چیسٹر لی اسٹریٹ میں کھیلے گئے میچ میں ویسٹ انڈیز نے ٹاس جیت کر سری لنکا کو بیٹنگ کی دعوت دینے کا فیصلہ کیا لیکن یہ اقدام غلط ثابت ہوا۔ سری لنکن اوپنرز ...

Read More »

انگلینڈ نے بھارت کو شکست کا مزہ چکھادیا

کرکٹ ورلڈکپ کے 38 ویں میچ میں میزبان انگلینڈ نے بھارت کو 31 رنز سے شکست دے دی۔ انگلینڈ کے 338 رنز کے ہدف کے تعاقب میں بھارتی ٹیم مقررہ 50 اوورز میں 5 وکٹوں کے نقصان پر 306 رنز بناسکی۔ انگلینڈ کی اننگز برمنگھم کے ایجبیسٹن گراؤنڈ میں کھیلے گئے میچ میں انگلش ٹیم کے کپتان اوئن مورگن نے ...

Read More »

پہلی انڈین ٹیم: کرکٹ کی سیاست

دنیائے کرکٹ میں کہا جاتا ہے کہ کرکٹ بھارتی کھیل ہے جو حادثاتی طور پر برطانیہ میں ایجاد ہوا۔ تاریخ کا جبر ہے کہ ایک کھیل جو صرف سامراجی آقاؤں کے لیے مخصوص تھا آج سابقہ باج گزار ریاستوں (ممالک) میں قومی جنون بن چکا ہے۔ پاکستان، بھارت، بنگلہ دیش اور افغانستان سب ہی اس کے سحر میں مبتلا ہیں ...

Read More »

گلبدین نائب ’صنم کو لے ڈوب‘ نہ سکے

کچھ روز پہلے ایک پریس کانفرنس میں افغانستان کے کپتان گلبدین نائب نے کہا کہ اگرچہ افغانستان ورلڈ کپ کی دوڑ سے باہر ہو گیا ہے مگر وہ جانتے ہیں کہ ابھی اور کئی ٹیمیں اس دوڑ میں ہیں سو افغانستان اور کچھ نہ سہی، ان کے چانسز تو خراب کر سکتا ہے۔ حالیہ پاک افغان تعلقات کے تناظر میں ...

Read More »

’سوچ لیا تھا کہ راشد خان کو وکٹ نہیں دینی‘

دلوں کی دھڑکنیں اور سانسیں بے ترتیب کرنے کے بعد جب پاکستانی کرکٹ ٹیم نے افغانستان کو تین وکٹوں سے شکست دی تو جیت کا سہرا عماد وسیم کے سر بندھا جنھوں نے 49 رنز کی ناقابل شکست اننگز کو میچ وننگ چوکے کے ذریعے مکمل کیا اورمین آف دی میچ قرار پائے۔ عماد وسیم کا کہنا ہے کہ انھوں ...

Read More »

آسٹریلیا نے نیوزی لینڈ کوہرادیا

کرکٹ ورلڈ کپ 2019 کے 37 ویں میچ میں دفاعی چیمپیئن آسٹریلیا نے نیوزی لینڈ کو 86 رنز سے شکست دے دی۔ میچ میں کیا ہوا؟ لارڈز میں کھیلے جانے والے اس میچ میں آسٹریلوی کپتان ایرون فنچ نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنک کا فیصلہ کیا تو صرف 95 رنز کے مجموعی سکور پر اس کی نصف ٹیم پویلین ...

Read More »

آسان میچ مشکل بنایا پھر افغانستان کو ہرایا

پاکستان نے عماد وسیم کی عمدہ بیٹنگ کی بدولت افغانستان کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد 3وکٹوں سے شکست دے دی۔ افغان بلے بازوں نے میچ کے ابتدائی اوور میں جارحانہ بیٹنگ کی تاہم شاہین شاہ آفریدی نے اپنے پہلے ہی اوور میں افغان اوپنر گلبدین نائب کو آؤٹ کردیا، جس کے بعد آنے والے کھلاڑی حشمت اللہ شاہیدی پہلی ...

Read More »