کھیل

پاک نیوزی لینڈ مقابلہ آج

آئی سی سی کرکٹ ورلڈکپ میں پاکستان ٹیم آج اہم ترین میچ میں نیوزی لینڈ کے مدمقابل ہوگی، میچ پاکستانی وقت کے مطابق دوپہر ڈھائی بجے شروع ہوگا۔ سیمی فائنل میں پہنچنے کیلئے گرین شرٹس کی جیت ضروری ہے اور اگر کیوی ٹیم میچ جیت گئی تو وہ سیمی فائنل میں پہنچ جائےگی۔ ورلڈکپ کی تاریخ میں نیوزی لینڈ کیخلاف ...

Read More »

انگلینڈ کو شکست ، آسٹریلیا سیمی فائنل میں

آئی سی سی ورلڈ کپ کے 32ویں میچ میں آسٹریلیا نے انگلینڈ کو ہرا کر سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا ہے۔ انگلینڈ کو سیمی فائنل میں کوالیفائی کرنے کے لیے اپنے باقی دونوں میچ جیتنے ہیں۔ انگلینڈ کو انڈیا اور نیوزی لینڈ سے میچ کھیلنے ہیں۔ انگلینڈ 286 رنز کے ہدف کے تعاقب میں 221 رنز بنا کر ...

Read More »

1992 اور رواں ورلڈکپ میں پاکستان کی کارکردگی میں حیران کن مماثلت

1992 اور رواں ورلڈکپ میں پاکستان کی کارکردگی میں حیران کن مماثلت

کرکٹ ورلڈ کپ 2019 میں پاکستان کرکٹ ٹیم کا سفر اتار چڑھاؤ کا شکار ہے، کبھی خوشی اور کبھی غم کا سلسلہ جاری ہے، بالکل ایسے ہی جیسے ورلڈ کپ 1992 میں ہوا تھا، ہوبہو ویسا ہی۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کا ورلڈ کپ 2019 کیلئے نعرہ ہے ‘وی ہیو ۔ وی ول’ یعنی ہم نے پہلے بھی کر دکھایا تھا ...

Read More »

پاکستان نے جنوبی افریقہ کو ہرا دیا

کرکٹ ورلڈ کپ میں پاکستان نے سیمی فائنل کی امید برقرار رکھی اور جنوبی افریقہ کو عالمی میلے سے نکال باہر کیا۔ قومی کرکٹ ٹیم نے جنوبی افریقہ کو انچاس رنز سے شکست دے دی۔ قومی ٹیم نے جنوبی افریقہ کے خلاف سات وکٹ کے نقصان پر تین سو آٹھ اسکور بنائے۔ پروٹیز پاکستان کے خلاف دو سو انسٹھ رنز ...

Read More »

جنوبی افریقا کیخلاف بقا کی جنگ

لارڈز کے تاریخی گراؤنڈ میں پاکستان ورلڈکپ میں آج جنوبی افریقا کے خلاف ٹورنامنٹ میں بقاء کی جنگ لڑے گا۔ دونوں ٹیموں کے درمیان میچ پاکستانی وقت کے مطابق دوپہر 2 بج کر 30 منٹ پر شروع ہوگا۔ میچ سے قبل قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں اور آفیشلز نے لارڈز کے تاریخی گراؤنڈ میں فوٹو سیشن بھی کیا۔ میگا ایونٹ ...

Read More »

سرفراز اور کوچ نے لارڈز پچ کا معائنہ کیا

سرفراز اور کوچ نے لارڈز پچ کا معائنہ کیا

ورلڈ کپ میں باونس بیک کرنے کے لئے پاکستان کرکٹ ٹیم نے کوششیں شروع کردی ہیں۔دوسری جانب میچ سے دو دن پہلے لارڈز کی پچ پر گھاس موجود ہے ۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ گھاس کٹنے کے بعد وکٹ بیٹنگ کے لئے سازگار ہوجائے گی۔سرفراز احمد اور مکی آرتھر کافی دیر پچ پر کھڑے ہوکر بات چیت کرتے رہے۔آسٹریلیا ...

Read More »

عامر خان نے باکسنگ رنگ سے ریٹائر ہونے کا عندیہ دیدیا

عامر خان نے باکسنگ رنگ سے ریٹائر ہونے کا عندیہ دیدیا

 پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان نے باکسنگ رنگ سے ریٹائر ہونے کا عندیہ دیدیا۔ 32 سالہ باکسر کا برطانوی خبر رساں ادارے کو انٹرویو کے دوران کہنا تھا کہ میرے لیے اگلی فائٹ بہت اہم ہے، اس میں میرے مستقبل کا فیصلہ ہو گا کہ میں باکسنگ کھیلتا رہوں گا یا جلد کھیل سے ریٹائر ہو جائوں گا۔ میرے ...

Read More »

بنگلادیش کو شکست، آسٹریلیا پھر نمبرون

آئی سی سی ورلڈ کپ 2019کے 26ویں میچ میں آسٹریلیا نے بنگلادیش کو 48رنز سے شکست دے کر پوائنٹس ٹیبل پر پہلی پوزیشن اپنے نام کرلی۔ دفاعی چیمپئن آسٹریلیا نے بنگلادیش کے خلاف مقررہ 50اوورز میں 6وکٹ پر 381رنز بنائے اور حریف ٹیم کےلئے 382رنز کا ہدف سیٹ کیا۔ بنگلادیشی ٹیم 382رنز کے ہدف کے تعاقب میں مقررہ 50اوورز میں ...

Read More »

سرفراز کی ‘کپتانی’ کا بچنا مشکل

رابندر ناتھ ٹیگور کے قول میں کہا گیا تھا کہ ’میں جو سوتا ہوں اور جو خواب دیکھتا ہوں یہ سب کچھ زندگی کی خوشیاں اور شادمانی ہے اور جب میں جاگتا ہوں تو دیکھتا ہوں کہ زندگی دراصل خدمت کا نام ہے اور جب میں خدمت کرتا ہوں تو میں دیکھتا ہوں کہ زندگی کی اصل خوشی خدمت ہے‘۔ وزیراعظم نے رابندر کے اسی قول کی ٹوئٹ کے ساتھ لکھا کہ خلیل جبران کے ان الفاظ کی دانائی کو سمجھنے والے پُرسکون زندگی گزارنے میں کامیاب رہتے ہیں۔ وزیر اعظم کی اس ٹوئٹ پر کئی لوگوں نے انہیں تنقید کا نشانہ بنایا اور ساتھ ہی کئی افراد نے ان کی غلطی کی نشاندہی بھی کی تاہم اس کے باوجود وزیراعظم نے ٹوئٹ نہیں ہٹائی۔ آپ اتنے نالائق ہیں آپ کے پاس نقل کی بھی عقل نہیں ہے، ن لیگ ترجمان مسلم لیگ (ن) مریم اورنگزیب نے وزیراعظم کے رابندر ناتھ ٹیگور کا قول خلیل جبران کے نام سے بیان کرنے پر ردعمل میں کہا کہ ‎عمران صاحب، نقل کے لئے بھی عقل کی ضرورت ہوتی ہے، آپ اتنے نالائق ہیں کہ آپ کے پاس نقل کی بھی عقل نہیں ہے۔ انہوں نے کہا کہ ‎عمران صاحب، دانشوروں کے اقوال نشر کرنے سے پہلے تصدیق تو کر لیا کریں۔

7 ستمبر 2016ء کو مانچسٹر کا اولڈ ٹریفورڈ گراونڈ تھا، جہاں بطور ٹی 20کپتان سرفراز احمد کو انگلینڈ کے خلاف 9 وکٹ سے کامیابی ملی تھی۔ پھر وہ وقت بھی آیا، جب اسی میدان پر ورلڈ کپ 2019ء میں روایتی حریف بھارت کے خلاف قومی ٹیم کو 89 رنز سے شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ یہ خبریں گردش کرنے لگیں ...

Read More »

ہیڈ کوچ اور پوری سلیکشن کمیٹی فارغ کیے جانے کا امکان

پاکستان کرکٹ بورڈ نے ورلڈکپ میں قومی ٹیم کی تباہ کن کارکردگی کے بعد ٹیم انتظامیہ میں بڑے پیمانے پر تبدیلی کی تیاریاں مکمل کرلیں جس پر عملدرآمد کے نتیجے میں ٹیم انتظامیہ کے زیادہ تر لوگ اپنے عہدوں سے محروم ہوجائیں گے۔ ورلڈکپ میں پاکستان کرکٹ ٹیم کی خراب کارکردگی کی بازگشت بدھ کو پی سی بی بورڈ آف ...

Read More »