پاکستان

ایف اے ٹی ایف میں مشکلات

پاکستانی وفد نے فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف) کی ذیلی تنظیم ایشیا پیسیفک گروپ (اے پی جی) کے ساتھ ہونے والی براہِ راست ملاقات میں منی لانڈرنگ اور دہشت گردوں کی مالی معاونت روکنے کے لیے کی گئی کوششوں کے ثمرات کے حوالے سے سخت سوالات کا سامنا کیا۔ سیکریٹری خزانہ محمد یونس ڈھاگا کی سربراہی میں ...

Read More »

ایف بی آر افسر شبر زیدی کیخلاف عدالت میں

فیڈرل بورڈ آف ریونیو کے اعزازی چیئرمین شبر زیدی کی تعیناتی کو ایف بی آر کے افسر نے اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا۔ ایف بی آر کے 19 گریڈ کے افسر علی محمد کی جانب سے دائر درخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ شبرزیدی کی تعیناتی کو غیر قانونی قرار دے کر ان کو بطور چیئرمین ایف بی ...

Read More »

نیب کا آصف زرداری کو ملزم نامزد کرنے کا فیصلہ

قومی احتساب بیورو نے غیرقانونی ٹھیکوں کے ریفرنس میں ضمنی ریفرنس دائر کرنے اور اس میں سابق صدر آصف علی زرداری کو بطور ملزم نامزد کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ جعلی بینک اکاؤنٹس کیس کے سلسلے میں نیب کی تحقیقات جاری ہے اور تفتیش میں مزید شواہد سامنے آنے پر نیب کی جانب سے آصف علی زرداری کو غیر قانونی ...

Read More »

اسلام آباد میں جنگلہ بس سے مسائل حل نہیں ہوں گے

سپریم کورٹ نے تجاوزات کیس میں میئر اسلام آباد اور نیشنل ہائی وے اتھارٹی (این ایچ اے) کے چیئرمین کو طلب کرلیا۔ سپریم کورٹ میں سنٹورس مال تجاوزات کیس کی سماعت ہوئی تو عدالت نے میئر اسلام آباد اور چیئرمین این ایچ اے کو طلب کر لیا۔ عدالت نے کہا کہ آگاہ کیا جائے اسلام آباد اور ہائی ویز سے ...

Read More »

نندی پور منصوبہ، 9 ارب کا نقصان

پبلک اکاؤنٹس کی ذیلی کمیٹی کے اجلاس میں نندی پور تھرمل پاور اسٹیشن کی کم پیداوار سے نو ارب بارہ کروڑ کے نقصان کا انکشاف ہوا ہے۔ اسلام آباد میں نوید قمرکی زیرصدارت پبلک اکاؤنٹس کی ذیلی کمیٹی کا اجلاس ہوا تو آڈٹ حکام نے نندی پور تھرمل پاور اسٹیشن میں کم بجلی کی پیداوار پر بریفنگ دیتے ہوئے بتایا ...

Read More »

صحافیوں کیلیے ہیلتھ کارڈ، سستا گھر اسکیم میں پارٹنرشپ

وزیراعظم کی معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ حکومت تمام اداروں میں اصلاحات متعارف کروانا چاہتی ہے۔ سرکاری خبررساں ادارے اے پی پی کے دورے کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ حکومت میڈیا انڈسٹری کو درپیش مشکلات سے آگاہ ہے، جب میڈیا کا ورکر پریشان ہوتا ہے تو اس کا ...

Read More »

ڈائریکٹر ایل ڈی اے کو ہٹانے کا حکم

عدالت نے 4 گھنٹے عدالتی تحویل میں رکھنے کے بعد ڈائریکٹر ایل ڈی اے محمد نعمان کو جانے کی اجازت دیدی۔ لاہور ہائیکورٹ میں ڈی جی ایل ڈی اے اور ڈائریکٹر ایل ڈے کے خلاف توہین عدالت کیس کی سماعت ہوئی، جسٹس امیر بھٹی نے ریمارکس دیے کہ شرم آنی چاہیے ایل ڈی اے کو دوسروں کو عدالتوں سے جھوٹ ...

Read More »

سابق گورنر سندھ کا بھائی گرفتار

سابق گورنر عشرت العباد کے بھائی عامرالعباد حراست میں لے لیا گیا ہے۔ عامرالعباد کی اہلیہ کا کہنا ہے کہ ایک دن پہلے ضمانت قبل از گرفتاری حاصل کی تھی لیکن اس کے باوجود پولیس نے ان کے شوہر کو گرفتار کرلیا۔ عامر العباد کو گلستان جوہر سے حراست میں لیا گیا۔ کراچی پولیس کے مطابق ان کے خلاف چیک ...

Read More »

استاد کی طالبہ کو اغوا کرکے زبردستی شادی

کراچی میں درندہ صفت شخص نے استاد کے مقدس پیشے پر داغ لگا دیا۔ نویں کلاس کی طالبہ کی نازیبا تصاویر بناکر اس کو گھر سے بھاگنے پر مجبور کیا اس کے بعد پنجاب لاکر زبردستی شادی کرلی۔ کراچی پولیس نے بلوچ کالونی کی رہائشی لڑکی کو پنجاب کے ضلع وہاڑی سے اغوا کرلیا۔ 16 سال کی لڑکی پچیس اپریل ...

Read More »

اداکاروں کی رمضان ٹرانسمشن، مولانا طارق جمیل حمایتی

ممتازعالم دین مولانا طارق جمیل نے کہا ہے کہ اداکاروں اور فنکاروں کی جانب سے ٹیلی وژن پر رمضان ٹرانسمیشن کرنے میں کوئی قباحت نہیں۔ جیو نیوز کے پروگرام جرگہ میں میزبان سلیم صافی سے گفتگو کرتے ہوئے مولانا طارق جمیل نے کہا کہ اداکاروں اور فنکاروں کی جانب سے رمضان ٹرانسمیشن کرنے میں حرج نہیں تاہم اس کا مقصد ...

Read More »