پاکستان

نیب بزنس مین کو طلب نہیں کرے گا

قومی احتساب بیورو کے چیئرمین جسٹس (ر) جاوید اقبال کا کہنا ہے کہ نیب ہر وہ قدم اٹھائے گا جو ملک کے مفاد میں ہوگا، نہ پہلے کبھی اثر و رسوخ کی پرواہ کی اور نہ آئندہ کریں گے۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے چیئرمین نیب کا کہنا تھا کہ موجودہ معاشی بحران حکومتی بحران نہیں بلکہ یہ ...

Read More »

سیر کریں، پاکستان پوسٹ کے ریسٹ ہاؤسز میں قیام کریں

حکومت نے ملک بھر میں سیاحت کے شوقین افراد کے لئے نئی آسانی پیدا کردی۔ سیرو تفریح کے لیے مہنگے پرائیویٹ ہوٹلز کی ضرورت نہیں رہی۔ وزارت پوسٹل سروسز کے ملک بھر میں قائم ریسٹ ہاؤسز  کو عوام کے لیے کھول دیا گیا ہے۔ وفاقی وزیر مراد سعید کی ہدایت پر نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا جس کے بعد شہری ...

Read More »

کشتی الٹنے سے 12 افراد ڈوب گئے

مٹیاری کے مقام پر دریائے سندھ میں مسافروں کی کشتی الٹ گئی جس کے نتیجے میں 12 افراد ڈوب گئے۔ ایس ایس پی مٹیاری کے مطابق کشتی میں سوار افراد مٹیاری سے جام شورو جارہے تھے کہ اس دوران ان کی کشتی حادثے کا شکار ہوگئی۔ ان کا کہنا ہے کہ کشتی میں 12 افراد سوار تھے جن میں خواتین ...

Read More »

قوم سے پیسہ جمع کر کے ملک چلا کر دکھاؤں گا، عمران خان

وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ہرحالات میں کام کیا اور موجودہ حالات میں بھی اسی قوم سے پیسہ جمع کرکے ملک چلا کر دکھاؤں گا۔ پشاور میں شوکت خانم ہسپتال کے لیے فنڈریزنگ کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ قوم دعا کرے کہ کراچی کے قریب سمندر میں گیس کا بڑا ذخیرہ برآمد ...

Read More »

رمضان: مکہ پہنچنے والے معتمرین میں پاکستانی سب سے زیادہ

رمضان المبارک کے دوسرے عشرے میں سعودی عرب میں دنیا بھر سے 60 لاکھ سے زائد معتمرین کی آمد ہوئی ہے۔ پوری دنیا میں مسلمان بابرکت مہینے میں روزہ رکھ رہے ہیں اور عبادات کا خصوصی اہتمام کیا جاتا ہے، اس ماہ میں لوگ نیکی و فلاح کے کاموں میں بھی بڑھ چڑھ کر حصہ لیتے ہیں۔ اس بابرکت مہینے ...

Read More »

حالات ماضی جتنے کڑے نہیں، آرمی چیف

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ پاکستان کسی بھی غیر متوقع صورتحال سے نمٹنے کے لیے تیار ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے پاک افغان سرحد پر شمالی وزیرستان کے علاقے داوتوئی میں اگلی چوکیوں کا دورہ کیا۔ آئی ایس پی آر ...

Read More »

اسمگل شدہ اشیا بیچنا شرعی اصولوں کے خلاف

فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کے چیئرمین شبر زیدی کا کہنا ہے کہ ایمنسٹی اسکیم میں کسی قسم کا کوئی ابہام نہیں اور نہ ہی اس میں کوئی تبدیلی ہوئی ہے۔ چیئرمین ایف بی آر شبر زیدی نے کراچی چیمبر میں تاجروں اور صنعت کاروں سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ‘میں مانتا ہوں کہ خام مال پر ...

Read More »

غریبوں کیلئے گیس مہنگی اور امیروں کیلئے سستی

آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے چھوٹے اور غریب صارفین کے لیے گیس مہنگی جب کہ بڑے اور امیر صارفین کے لیے گیس سستی کرنے کی سفارش کر دی۔ اوگرا نے گزشتہ روز آئندہ مالی سال کے لیے گیس قیمتوں میں 47 فیصد تک اضافے کی سفارش کی تھی۔ اوگرا کی جانب سے گھریلو صارفین کے لیے گیس استعمال ...

Read More »

تیل و گیس کے ذخائر نہ مل سکے

وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے پیٹرولیم ندیم بابر نے کراچی کے قریب گہرے سمندر میں ڈرلنگ کے دوران تیل و گیس کے ذخائر نہ ملنے کی تصدیق کردی۔ معاون خصوصی ندیم بابر کا کہنا تھا کہ کراچی کے قریب گہرے سمندرمیں ڈرلنگ کےدوران تیل و گیس کےذخائر نہیں مل سکے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ کیکڑا ون کے ...

Read More »

پے پال کے پاکستان آنے سے انکار پر فری لانسرز پریشان

پاکستان کی فری لانسر کمیونٹی، جو دنیا کی تیسری بڑی کمیونٹی ہے، نے پے پال کی جانب سے پاکستان میں اپنی سروسز متعارف کروانے سے انکار پر مایوسی کا اظہار کردیا۔ ڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق پے پال دنیا بھر میں آن لائن ادائیگیوں کا نظام چلاتی ہے جس سے رقم آن لائن طریقے سے منتقل کی جاتی ہے ...

Read More »