پاکستان

آئی ایم ایف کا بیل آؤٹ پیکج، معیشت کی بحالی یا پھندا؟

پاکستان نے انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف) سے گزشتہ ہفتے بیل آؤٹ پیکج کے حوالے سے معاہدہ کیا ہے تاکہ اپنی سست معیشت کی رفتار بڑھاسکے تاہم ماہر معاشیات کے مطابق اس پروگرام سے معاشی استحکام حاصل کرنا بہت مشکل ہے۔ خبر رساں ایجنسی ‘انادولو’ کی رپورٹ کے مطابق ماہرین نے خدشہ ظاہر کیا کہ 3 سال کے اسٹرکچرل ...

Read More »

بینک میں دھماکے سے 20 افراد زخمی

رحیم یار خان کی تحصیل صادق آباد میں واقع نجی بینک میں دھماکے سے 20 افراد زخمی ہوگئے جب کہ بینک کی عمارت مکمل تباہ ہوگئی۔ جیونیوز کے مطابق صادق آباد میں واقع نجی بینک میں زور دار دھماکا ہوا جس کے نتیجے میں بینک کی عمارت مکمل طور پر تباہ ہوکر ملبے کا ڈھیر بن گئی جب کہ واقعے ...

Read More »

ایرانی طوفان بلوچستان میں

ایران سے طوفان کا نیا سسٹم بلوچستان میں داخل ہوگیا جس کے باعث طوفانی بارش اور ژالہ باری سے ندی نالوں میں طغیانی آگئی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق خضدار، چمن اور دکی سمیت شمال اور مغربی بلوچستان میں طوفانی بارش اور ژالہ باری سے ندی نالوں میں طغیانی آگئی ہے۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ ملک کے بیشتر علاقوں ...

Read More »

زرداری نیب کے سامنے پیش

پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری سندھ حکومت کی جانب سے غیر قانونی طور پر ٹھیکے دینے کے معاملے میں نیب کے سامنے پیش ہوگئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق ڈی جی نیب عرفان منگی کی سربراہی میں مشترکہ تحقیقاتی ٹیم نے آصف زرداری کا بیان ریکارڈ کیا، اس دوران سابق صدر نے تحریری جواب دینے کی درخواست کرتے ...

Read More »

 جے ایف 17 تھنڈر نئے ریڈار کے ساتھ

ایئر چیف مارشل مجاہد انور خان کا کہنا ہے نئے ریڈار کے ساتھ جے ایف 17 تھنڈر بلاک تھری کی تیاری رواں سال شروع کی جائے گی۔ غیر ملکی جریدے “جینز” کو انٹرویو دیتے ہوئے پاک فضائیہ کے سربراہ ایئرچیف مارشل مجاہد انورخان کا کہنا تھا کہ جدید ترین لڑاکا طیارے جے ایف 17 تھنڈر بلاک 3 کی تیاری رواں ...

Read More »

عمران حکومت کی اقتصادی کارکردگی ن لیگ سے خراب قرار

گیلپ کے حالیہ سروے میں لوگوں نے اقتصادی میدان میں پاکستان تحریک انصاف کی موجودہ حکومت کی کارکردگی مسلم لیگ (ن) کی سابقہ حکومت سے خراب قرار دے دی۔ گیلپ سروے میں وزیراعظم عمران خان کا پلہ بھاری رہا اور 58 فیصد شہریوں نے عمران خان کی انفرادی کارکردگی کو اطمینان بخش قرار دے دیا۔ سروے میں زیادہ تر لوگوں ...

Read More »

ٹرپل فائیو بے ہودہ اور گھناؤنا

سرگودھا میں بد فعلی اور زیادتی کی فحش ویڈیو بنا کر لاکھوں روپے بٹورنے والے گروہ کا انکشاف ہوا ہے۔ سرگودھا کا گروہ 555 کے نام سے خوف اور دہشت کی علامت بنا ہوا تھا۔ سرگودھا کے تھانہ سیٹلائٹ ٹاؤن نے گروہ کے3 افراد کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا۔ پولیس کے مطابق گینگ میں پانچ مرد اور تین خواتین ...

Read More »

ایمنسٹی اسکیم نافذ

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے اثاثہ جات ظاہر کرنے سے متعلق ‘ ایمنسٹی اسکیم آرڈیننس 2019’ پر دستخط کردیے جس کے بعد اس کا اطلاق فوری طور پر ملک بھر میں ہوگیا۔ حکومت کی جانب سے جاری کردہ اسکیم کا اطلاق 30 جون 2018 تک حاصل کیے گئے غیراعلانیہ اثاثہ جات پر ہوگا۔ اسکیم کے تحت اندرون ملک غیر ...

Read More »

حکومت کی پیپلز پارٹی، مسلم لیگ(ن) سے مدد کی درخواست

حکومت نے صوبہ جنوبی پنجاب کے قیام کے لیے پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) اور پاکستان مسلم لیگ (ن) سے مدد کرنے کی درخواست کردی۔ ملتان میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے شاہ محمود قریشی نے کہا کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے 3 اراکین اسمبلی نے جنوبی صوبہ پنجاب سے متعلق آئینی ترمیمی بل پیش کیا جسے ...

Read More »

عید کے بعد حکومت مخالف تحریک

اسلام آباد ہائیکورٹ نے قومی احتساب بیورو (نیب) کی جانب سے سابق صدر اور پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری کے خلاف جاری 6 انکوئریز اور کیسز میں عبوری ضمانت منظور کرلی۔ اسلام آباد ہائی کورٹ میں جسٹس عامر فاروق اور جسٹس محسن اختر کیانی پر مشتمل 2 رکنی بینج نے جعلی اکاؤنٹ کیس ...

Read More »