پاکستان

شہباز شریف کے خلاف ایک اور اپیل

نیب نے قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہبازشریف کے خلاف ایک اور اپیل دائر کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ قومی  احتساب بیورو سابق وزیراعلیٰ پنجاب کا نام  ای سی ایل سے نکالنے کے عدالتی حکم کو چیلنج کرے گی۔ لاہور ہائی کورٹ کے فیصلے کے خلاف سپریم کورٹ میں اپیل دائر کی جائے گی۔ ذرائع کے مطابق نیب نے اپیل تیار ...

Read More »

امریکی سفارتخانے کے ملازم کے قتل کا ملزم بری

اسلام آباد کی  عدالت نے امریکی سفارتخانے کے ملازم کو قتل اور اعتراف جرم کرنے والے کو بے گناہ قرار دے دیا۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے امریکی سفارتخانے کے ملازم کے قتل کیس کا فیصلہ سنا دیا۔ ملزم عبدالنسیم نے گرفتاری کے بعد امریکی سفارتخانے کے ملازم اقبال بیگ کو قتل کرنے کا اعتراف کیا تھا۔ ڈسٹرکٹ ...

Read More »

حج قرعہ اندازی میں ناکام عازمین کیلیے خوشخبری

وفاقی  حکومت نے اس سال حج قرعہ اندازی میں ناکام رہ جانے والوں کو خوشخبری سنا  دی۔ وفاقی حکومت کو اضافی کوٹہ مل گیا ہے جس  کے لیے قرعہ اندازی دوبارہ کی جائے گی۔ دوسری قرعہ اندازی 20 مئی دن تین بجے ہو گی۔ قرعہ اندازی میں تقریباً 10 ہزار عازمین کا انتخاب کیا جائے گا۔ وزارت مذہبی امور کے ...

Read More »

تحریک انصاف حکومت کو زکوٰۃ بھی کم ملی

وزیراعظم عمران خان شوکت خانم اسپتال کے لیے فنڈ ریزنگ میں ہمیشہ نئے  ریکارڈ قائم  کرتے رہے  ہیں لیکن ملک کی  باگ دوڑ سنبھالنے کے بعد خزانے کی صورتحال ہمیشہ اس کے برعکس رہی ہے۔ وزیراعظم عمران خان اقتدار میں آنے سے پہلے ٹیکس میں بے تحاشہ اضافے کے دعوے کرتے رہتے تھے لیکن حکومت ملنے کے بعد ٹیکس شارٹ ...

Read More »

اسٹاک ایکسچینج: ہفتے میں 1549 پوائنٹس کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج کے 100 انڈیکس میں کاروباری ہفتے کے دوران 1549 پوائنٹس کی کمی رہی۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے دوران منفی رجحان رہا اور ہفتے میں 100 انڈیکس کو 1549 پوائنٹس کمی کا سامانا رہا۔ کاروباری ہفتے کے اختتام پر 100 انڈیکس 33166 پر بند ہوا جب کہ 53 کروڑ شیئرز کے سودے 20 ارب روپے ...

Read More »

زرمبادلہ ذخائر افغانستان کے قریب

پاکستان اور افغانستان کے زرمبادلہ ذخائر کا فرق صرف سوا ارب ڈالر رہ گیا۔ رپورٹ کے مطابق اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے پاس 8 ارب 80 کروڑ ڈالرز کے زرمبادلہ کے ذخائر موجود ہیں جب کہ اسٹیٹ بینک آف افغانستان کے پاس 7 ارب 50 کروڑ ڈالرز کے ذخائر ہیں۔ رپورٹ میں کہنا ہے کہ ایک امریکی ڈالر 79 افغانی ...

Read More »

5دن کی سزا، 6 سال قید

لاہور کی عدالت نے انصاف میں تاخیر پر سائل سے معافی مانگتے ہوئے 6 سال میں پانچ دن کی سزا کیخلاف اپیل کا فیصلہ سنادیا۔ لاہور کے علاقے نولکھا میں پان فروش جمشید اقبال کو 2013 میں رمضان احترام آرڈیننس کے تحت اسپیشل مجسٹریٹ نے موقع پر پانچ دن قید کی سزا سنائی تھی جس کے خلاف ملزم نے عدالت ...

Read More »

عیدالفطر 5 جون کو

ماہرین فلکیات نے پیشگوئی کی ہے پاکستان سمیت دیگر ممالک میں رواں سال عیدالفطر مورخہ 5 جون بروز بدھ کو ہونے کا امکان ہے۔ انٹرنیشنل ایسٹرونومیکل سینٹر (آئی اے سی) نے پیشگوئی کی ہے کہ تمام براعظموں میں مورخہ 3 جون کو یکم شوال کا چاند نظر آنے کے امکانات روشن ہیں۔ آئی اے سی کی جانب سے جاری بیان ...

Read More »

روپیہ ایشیا کی کمزور ترین کرنسی

بلوم برگ نے پاکستانی روپے کو ایشیا کی بدترین کرنسی قرار دے دیا۔ پاکستانی کرنسی افغانستان، بنگلادیش اور نیپال سے بھی پیچھے رہ گئی۔ معروف امریکی ٹی وی بلوم برگ نے روپے کی قدر کے حوالے سے تازہ ترین رپورٹ جاری کی ہے جس میں روپے کو گزشتہ 8 ماہ کے دوران کارکردگی کے لحاظ سے اشیا کی بدترین کرنسی ...

Read More »

آٹے کا تھیلہ 30 روپے مہنگا

ماہ مقدس میں پاکستانیوں کو ایک کے بعد ایک جھٹکے کا سامنا ہے۔ اب حکومت نے گندم کے ساتھ عوام کو مہنگائی کی چکی میں پیسنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ رمضان المبارک کے پہلے عشرے میں ہی حکومت سبسڈی دینے میں ناکام ہو گئی اور کھڑے آٹے کی قیمت میں اضافہ کرکے غریبوں پر بوجھ ڈال دیا۔ سبسڈی میں کمی ...

Read More »