پاکستان

مجھے ہر قیمت پر گرفتار کرنا چاہتے ہیں، مریم نواز

مجھے ہر قیمت پر گرفتار کرنا چاہتے ہیں، مریم نواز

مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ یہ مجھے ہر قیمت پر گرفتار یا نظر بند کرنا چاہتے ہیں مگر مسئلہ یہ ہے کہ میرے خلاف کچھ ہے نہیں اس لیے بے چاروں کو وہ جھوٹا کیس جس میں مجھے ایک بار سزا ہو چکی اور جس کو ہائی کورٹ معطل کر چکی دوبارہ کھولنا ...

Read More »

چیئرمین سینیٹ کی تبدیلی پر مشاورت

چیئرمین سینیٹ کی تبدیلی پر مشاورت

پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کا ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے۔ ذرائع کے مطابق چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کی تبدیلی کے معاملے پر بلاول بھٹو اور مریم نواز میں ٹیلیفونک رابطہ ہوا۔ ذرائع کے مطابق دونوں رہنماؤں نے اپوزیشن کی رہبر کمیٹی کے اجلاس سے قبل چیئرمین سینیٹ کی تبدیلی ...

Read More »

انگوٹھے کے نشانات مٹ جانے والے بزرگ شہریوں کیلئے بائیومیٹرک کی شرط ختم

انگوٹھے کے نشانات مٹ جانے والے بزرگ شہریوں کیلئے بائیومیٹرک کی شرط ختم

اسلام آباد: حکومت نے بزرگ شہری کی شکایت پر انگوٹھے کے نشانات مٹ جانے والے شہریوں کے لیے بائیومیٹرک کی شرط ختم کرنےکافیصلہ کیا ہے۔ وزیراعظم آفس کے مطابق ایک بزرگ شہری نے اس حوالے سے شکایت کی تھی جس پر وزیراعظم عمران خان نے نوٹس لیا اور نادرا کو ایسے افراد کے لیے مختلف لائحہ عمل ترتیب دینے کی ...

Read More »

ن لیگ کے پاس جج ارشد ملک کی کئی دھماکا خیز ویڈیوز موجود

ن لیگ کے پاس جج ارشد ملک کی کئی دھماکا خیز ویڈیوز موجود

دی نیوز اور جنگ سے وابسطہ صحافی انصار عباسی کے مطابق معلوم ہوا ہے کہ احتساب عدالت کے جج ارشد ملک کی خفیہ طور پر کئی مرتبہ ویڈیو بنائی گئی ہے جن میں وہ نواز شریف کیس کے متعلق بات کر رہے ہیں۔ نون لیگ کے ذرائع نے دی نیوز کو بتایا ہے کہ خفیہ طور پر ریکارڈ کی گئی ...

Read More »

کراچی: فائرنگ سے نیوز اینکر سمیت 4 افراد جاں بحق

کراچی: فائرنگ سے نیوز اینکر سمیت 4 افراد جاں بحق

کراچی میں فائرنگ کے 2مختلف واقعات میں نجی ٹی وی کے نیوز اینکر سمیت 4افراد جاں بحق ہوگئے۔ کراچی میں 30منٹ کے وقفے سے 2جان لیوا واقعات رونما ہوئے، وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے ڈیفنس اور پہلوان گوٹھ میں رونما ہونے والے واقعات کی تحقیقات کا حکم دے دیا ہے۔ ڈیفنس کے علاقے خیابان بخاری میں نجی ٹی وی ...

Read More »

امریکی محکمہ خارجہ عمران خان کے دورے سے لاعلم

امریکی محکمہ خارجہ عمران خان کے دورے سے لاعلم

امریکی محکمہ خارجہ کا کہنا ہے کہ معلوم نہیں کہ وزیراعظم عمران خان اس ماہ امریکا کا دورہ کررہے ہیں۔ ترجمان امریکی محکمہ خارجہ نے کہا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان کے دورے کی تصدیق وائٹ ہاؤس سے کی جائے۔ ترجمان کا یہ بھی کہنا ہے کہ ہمیں وائٹ ہاؤس نے عمران خان کے دورے کی کوئی اطلاع نہیں ...

Read More »

ایشیائی ترقیاتی بینک پاکستان کو 10ارب ڈالر کا قرض دے گا

ایشیائی ترقیاتی بینک پاکستان کو 10ارب ڈالر کا قرض دے گا

ایشیائی ترقیاتی بینک (اے ڈی بی) آئندہ 5سال کے دوران پاکستان کو 10ارب ڈالر کا قرض فراہم کرے گا۔ اے ڈی بی اعلامیے کے مطابق قرض کی رقم معاشی ترقی کے مختلف پروگرامز اور منصوبوں پر خرچ کی جائے گی۔ کس ترقیاتی منصوبے کے لیے کتنی رقم جاری ہو گی، اس حوالے سے اسلام آباد میں مذاکرات بھی ہوئے، مزید ...

Read More »

حکومت ویڈیو کا فرانزک آڈٹ کراچکی ہے، مریم نواز کا دعویٰ

حکومت ویڈیو کا فرانزک آڈٹ کراچکی ہے، مریم نواز کا دعویٰ

مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے دعویٰ کیا ہے کہ ویڈیو سچی ثابت ہوچکی ہے۔ جیو نیوز کے پروگرام کیپٹل ٹاک میں میزبان حامد میر سے خصوصی گفتگو میں مریم نواز نے جج کی ویڈیو کے سچا ہونے کا دعویٰ کیا۔ انہوں نے کہا کہ حکومت جج کی ویڈیو کا فرانزک آڈٹ کراچکی ہے، جس میں ویڈیو ...

Read More »

موٹاپے کا شکار نور الحسن دوران علاج انتقال کرگئے

موٹاپے کا شکار صادق آباد کا رہائشی نور الحسن دوران علاج چل بسا۔ وہ لاہور کے اسپتال میں زیر علاج تھے۔ ڈاکٹر معاذ نے تصدیق کرتے ہوئے بتایا ہے کہ موٹاپے کا شکار نورالحسن دوران علاج انتقال کرگئے، نور الحسن کی دو ہفتے قبل سرجری کی گئی تھی۔ سرجری کے بعد 330 کلو وزنی نورالحسن شالیمار اسپتال میں ہی زیر ...

Read More »

چترال میں گلیشیئر پھٹنے سے سیلاب، قریبی دیہات کو جزوی نقصان

چترال میں گلیشیئر پھٹنے سے سیلاب، قریبی دیہات کو جزوی نقصان

ضلع چترال کے علاقے گولین گول میں گلیشیئر پھٹنے سے سیلاب آگیا جس کی وجہ سے جنگل کے قریب واقع دیہات کو جزوی نقصان پہنچا ہے۔ پولیس کے مطابق علاقے میں سیلاب شام کے وقت آیا جس کے بعد مقامی آبادی کے لوگ مکانات خالی کرکے قریبی پہاڑوں پر چڑھ گئے۔ سیلاب سے فصلوں اور باغات کو بھی نقصان پہنچا ...

Read More »