پاکستان

بحریہ ٹاؤن فنڈ ہمارا حق، سندھ

وفاقی حکومت کے بعد سندھ کی صوبائی حکومت نے بھی بحریہ ٹاؤن لمیٹڈ کے کیسز میں تصفیہ کے لیے جمع کروائے جانے والے فنڈز کے حصول کے لیے سپریم کورٹ سے رجوع کرلیا۔ ایڈووکیٹ جنرل سندھ سلمان طالب الدین نے 3 صفحات پر مشتمل درخواست سپریم کورٹ میں جمع کرائی اور جس میں کہا گیا کہ 21 مارچ کے فیصلے ...

Read More »

اسمگلرز کے خلاف اعلان جنگ

فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کے چیئرمین شبر زیدی کا کہنا ہے کہ حکومت اپنے ٹیکس نیٹ کو وسیع کرنے کے لیے تجارت اور سروسز پر ٹیکس عائد کرنے سے پیچھے نہیں ہٹے گی۔ انہوں نے یہ بات مینیجمنٹ ایسوسی ایشن آف پاکستان (ایم اے پی) کی جانب منعقد کیے گئے کنوینشن سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔ ایم ...

Read More »

ایک تولہ سونا 90 ہزار کا ہوگیا

ایک تولہ سونا 90 ہزار کا ہوگیا

ملک میں ایک تولہ سونے کی قیمت900 روپے اضافے کے بعد 90ہزار روپے ہوگئی ہے۔ سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کےمطابق 900 روپے اضافے کے بعد ملک میں ایک تولہ سونے کی قدر بڑھ کر 90 ہزار روپےہوگئی ہے۔ 10 گرام سونےکی قیمت میں 770 روپے اضافہ ہوا ہے، جس کے بعد نئی قیمت 77 ہزار 160 روپے ہوگئی ...

Read More »

کراچی کے تمام نجی اسکول آج بند رہیں گے

کراچی کے تمام نجی اسکول آج بند رہیں گے

آل سندھ پرائیوٹ اسکولز ایسوسی ایشن نے آج تیز بارش ہونے اور کل مزید بارش کی پیش گوئی کے باعث جمعرات کو کراچی کے تمام نجی اسکولز بند رکھنے کا اعلان کر دیا۔ آل سندھ پرائیوٹ اسکولز ایسوسی ایشن کی جانب سے جاری کیے گئے اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ شہرِ قائد کے تمام نجی اسکولز جمعرات کو بند ...

Read More »

بدعنوانی، بدانتظامی پر وزارت توانائی کو حکومتی اراکین کی تنقید کا سامنا

قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے توانائی کے اجلاس میں وزارت توانائی اور اس کی کمپنیوں کو مبینہ بدعنوانی، بدانتظامی اور شعبہے میں ناقص کارکردگی پر حکومتی اور اپوزیشن اراکین اسمبلی نے سخت تنقید کا نشانہ بنایا۔ مسلم لیگ (ن) کے اراکین اسمبلی نے قائمہ کمیٹی کے اجلاس سے احتجاجاً یہ الزام لگاتے ہوئے واک آؤٹ کیا کہ پاکستان تحریک ...

Read More »

وزیراعظم کا پھر مہنگائی روکنے کا حکم

وزیراعظم عمران خان نے وفاق اور دو صوبوں، پنجاب اور خیبرپختونخوا، کے متعلقہ حکام کو ہدایت کی کہ وہ عوام کو ریلیف فراہم کرنے کے لیے منصوبہ تشکیل دیں اور بنیادی ضروریات کی اشیا کی قیمتوں کے استحکام کو یقینی بنائیں۔ وزیراعظم کے دفتر میں ہونے والے ایک اجلاس کے دوران وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ ’عام آدمی کو ...

Read More »

رانا ثنا ضمانت، دوران سماعت جج تبدیل

لاہور کی انسداد منشیات عدالت میں اس وقت صورت حال حیران کن ہو گئی جب مسلم لیگ ن کے صوبائی صدر رانا ثنا اللہ کی ضمانت کی درخواست کی سماعت کرنے والے جج مسعود ارشد نے یہ کہتے ہوئے سماعت روک دی کہ ’مجھے واٹس پر ابھی ہدایت ملی ہے کہ میں کام چھوڑ دوں۔‘ کمرہ عدالت میں موجود مقامی ...

Read More »

طالبہ نوجوان کو برقعہ پہناکر گرلز ہاسٹل لے جاتے پکڑی گئی

بہاء الدین زکریا یونیورسٹی کا سابق طالب علم برقعہ پہن کر گرلز ہاسٹل پہنچے کی کوشش کرتے ہوئے پکڑا گیا۔ لودھراں کا رہائشی محمد دانیال اپنی دوست کو ملنے بہاء الدین زکریا یونیورسٹی پہنچا تو طالبہ نے نوجوان کو برقعہ پہنا کر ہاسٹل میں لے جانے کی کوشش کی تاہم مین گیٹ پر مشکوک حرکات کے باعث گارڈ نے برقعہ ...

Read More »

پاکستان 12منٹ میں اسرائیل کو نشانہ بنا سکتا ہے

لیفٹیننٹ جنرل (ر) غلام مصطفٰی نے کہا ہے کہ پاکستان کا شاہین تھری 12منٹ سے بھی کم وقت میں اسرائیلی دارالحکومت تل ابیب کو نشانہ بنا سکتا ہے۔ لیفٹیننٹ جنرل (ر) غلام مصطفٰی کا کہنا ہے کہ شاہین تھری آواز کی رفتار سے 18گنا تیز ہے 27 اور 28کی رات کو پاکستان نے تو بات ہی نہیں کی انڈین ٹی ...

Read More »

گھی، تیل کی طلب میں نمایاں کمی، مینوفیکچررز پریشان

حکومت کی جانب سے خریدار اور مال فراہم کرنے والوں کے کاروبار کو رجسٹرڈ کروانے کے لیے قومی شناختی کارڈ کی شرط کے بعد کوکنگ آئل اور گھی کی طلب میں کمی کی وجہ سے مینوفیکچررز تشویش کا شکار ہیں کیونکہ زیادہ تر صارفین اب سستے متبادل کی تلاش میں ہیں۔ ایک کمپنی کے عہدیدار کا کہنا تھا کہ متعدد ...

Read More »