پاکستان

اکتوبر، نومبر میں پاک بھارت جنگ، شیخ رشید

وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ اس وقت تمام اختلاف ختم کر کے ہمیں ایک ساتھ ہونا چاہیے کیونکہ اکتوبر، نومبر میں پاک ۔ بھارت جنگ ہوتے ہوئے دیکھ رہا ہوں۔ راولپنڈی میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے شیخ رشید احمد نے کہا کہ ‘کشمیر کا فیصلہ کشمیریوں کی جدوجہد نے کرنا ہے، میں نے کبھی ...

Read More »

کے الیکٹرک کا مالک، سی ای او اور چیئرمین مفرور قرار

کراچی پولیس نے کرنٹ لگنے سے 3 نوجوانوں کی ہلاکت کے کیس میں کے الیکٹرک کے مالک، چیف ایگزیکٹیو افسر (سی ای او) اور چیئرمین کو مفرور قرار دیتے ہوئے اطلاعی رپورٹ عدالت میں جمع کرادی۔ کراچی کے علاقے درخشاں میں کرنٹ لگنے سے تین نوجوانوں کی ہلاکت کے مقدمے میں پولیس نے سٹی کورٹ میں اطلاعی رپورٹ جمع کراتے ...

Read More »

بھارتی جوہری پالیسی میں تبدیلی، حریفوں کیلئے خطرناک

بھارت کی جانب سے جوہری ہتھیاروں کو پہلے استعمال نہ کرنے کی پالیسی (این ایف یو) میں تبدیلی کے باعث ماہرین نے جنوبی ایشیا میں ہتھیاروں کی دوڑ میں تیزی کے خدشے کا اظہار کردیا۔ ماہرین نے ان خیالات کا اظہار اسلام آباد میں خطے کے اسٹریٹیجک توازن پر ریسرچ کرنے والے سینٹر فار انٹرنیشنل اسٹریٹیجک اسٹیڈیز (سی آئی ایس ...

Read More »

مصطفیٰ کمال کے بلائے اجلاس میں کوئی نہ آیا

کراچی سے کچرا صاف کرنے کے لیے پروجیکٹ ڈائریکٹر گاربیج مصطفیٰ کمال کی جانب سے طلب کیا گیا اجلاس کے ایم سی افسران کی عدم شرکت کے باعث نہ ہوسکا۔ میئر کراچی کی جانب سے پروجیکٹ ڈائریکٹر گاربیج تعینات کیے جانے کے بعد مصطفیٰ کمال نے رات گئے اصغر علی شاہ اسٹیڈیم میں اجلاس طلب کیا تھا جس میں کے ...

Read More »

مریم کے پارٹی عہدہ رکھنے کے خلاف درخواست پر فیصلہ مؤخر

الیکشن کمیشن نے مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز کے پارٹی عہدہ رکھنے کے خلاف درخواست پر فیصلہ مؤخر کردیا۔ الیکشن کمیشن نے مریم نواز کے پارٹی عہدہ رکھنے سے متعلق کیس میں وکلاء کو مزید معاونت کی ہدایت کی ہے۔ چیف الیکشن کمشنر کا کہنا ہےکہ سپریم کورٹ کے فیصلے اور آرٹیکل 62،63 کے اطلاق پر مزید ...

Read More »

حکومت آصف زرداری کو قتل کرنے کی کوشش کررہی ہے، بلاول بھٹو

پاکستان پیپلزپارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان کی حکومت سیاسی مخالفین کو گرفتار کررہی اور سابق صدر آصف زرداری کو قتل کرنے کی کوشش کررہی ہے لیکن کسی دباؤ میں آئے بغیر اس کا مقابلہ کیا جائے گا۔ بلاول بھٹو زرداری نے اڈیالہ جیل میں سابق صدر آصف علی ...

Read More »

کشمیر پر ثالثی کیلیے موجود ہیں، ٹرمپ

امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ پاکستان اور باہمی طور پر مسئلہ کشمیر کو حل کر سکتے ہیں، تاہم ہم ان دونوں ممالک کی مدد کے لیے موجود ہیں۔ فرانس کے دارالحکومت پیرس میں جی-7 کانفرنس کے موقع پر امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کے درمیان ایک علیحدہ ملاقات ہوئی۔ خیال رہے ...

Read More »

جسٹس قاضی فائز کی فل کورٹ کی استدعا

جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے صدارتی ریفرنس پر سپریم جوڈیشل کونسل کی کارروائی کے خلاف دائر کی گئی آئینی درخواست کی سماعت کے لیے سپریم کورٹ میں فل کورٹ تشکیل دینے کی درخواست جمع کرادی۔ جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے سپریم کورٹ میں دائر درخواست میں کہا ہے کہ میری درخواست کے ساتھ دیگر درخواست گزاروں کی درخواستوں پر فل ...

Read More »

وزیراعظم عمران خان آج قوم سے خطاب کریں گے

وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ عمران خان آج قوم سے خطاب کریں گے۔ فردوس عاشق اعوان نے سوشل میڈیا پر جاری اپنے بیان میں بتایا کہ وزیراعظم آج قوم سے خطاب میں مقبوضہ کشمیر کے معاملے پر بات کریں گے۔ Pm will address the Nation today on the issue of Kashmir— Firdous ...

Read More »

جج کی ویڈیو ریکارڈ کی نہ کرائی، مریم نواز

جج ارشد ملک کی ویڈیو کے حوالے سے ایف آئی اے کو 41 سخت سوالات کے جوابات دیتے ہوئے مریم نواز نے کہا ہے کہ ویڈیو اصلی ہے، اصل آڈیو ریکارڈنگ ناصر بٹ کے پاس ہے، جج ارشد ملک کی ملاقاتوں کو ریکارڈ کرنے کی ہدایت کبھی نہیں کی، ججوں پر فیصلے دینے کیلئے دباؤ ڈالنے والوں کا اشارہ ریکارڈنگ ...

Read More »